UGB point
Future AI learner
14/05/2026
ہر عمـل اللّٰــہ رب العـزت ڪی رضا
ڪے لـیئے ڪـرنے ڪی عـادت ڈالـیں *!*
لـوگــوں سے اپنی تعـریف سنـنے
ڪے اِنـتظـار میں رہنا ایک خـطــرناک
نفـسیاتی بـیماری ہــے *...!!*
12/05/2026
بیٹیوں کے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہوتا ،
سوائے مضبوط بننے کے ـــــــ
♥️🌻
10/05/2026
ضمیر زندہ ہو تو گناہ سے پہلے دل میں ایک ہلکی سی چبھن ضرور ہوتی ہے…
یہی وہ آواز ہے جو انسان کو برائی سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔
لیکن جب ہم بار بار اسے نظرانداز کرتے ہیں تو آہستہ آہستہ وہ آواز مدھم پڑ جاتی ہے،
اور پھر گناہ آسان لگنے لگتے ہیں۔
حقیقی کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنے ضمیر کی اس پہلی سرگوشی کو سن لے،
کیونکہ یہی اللہ کی طرف سے ایک نرم تنبیہ ہوتی ہے…
جو ہمیں برائی سے بچا کر سیدھے راستے کی طرف بلاتی ہے۔
09/05/2026
ضمیر زندہ ہو تو گناہ سے پہلے دل میں ایک ہلکی سی چبھن ضرور ہوتی ہے…
یہی وہ آواز ہے جو انسان کو برائی سے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔
لیکن جب ہم بار بار اسے نظرانداز کرتے ہیں تو آہستہ آہستہ وہ آواز مدھم پڑ جاتی ہے،
اور پھر گناہ آسان لگنے لگتے ہیں۔
حقیقی کامیابی یہی ہے کہ انسان اپنے ضمیر کی اس پہلی سرگوشی کو سن لے،
کیونکہ یہی اللہ کی طرف سے ایک نرم تنبیہ ہوتی ہے…
جو ہمیں برائی سے بچا کر سیدھے راستے کی طرف بلاتی ہے۔ ☘️
06/05/2026
یہ دنیا 🔵 ہمارا گھر نہیں بلکہ ہم دوران سفر یہاں سے گزررہے ہیں، مسافر کو یہ بات کبھی نہیں بھولنی چاہیے۔
انسان کی پہچان یہ حیات تا حیات تھوڑی ہے۔
آہ یہ فانی دنیا!
بھول جانے والے لوگ، ختم ہو جانے والی لذتیں، مٹ جانے والے نام، عارضی مسرتیں، وقتی خوشیاں، رک جانے والی سانسیں اور پھر…
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
05/05/2026
اللّٰه جلـدی میـــں نہیــــں ہـــــــ
تم جلدی میں ہو اسی لیے تم تھک جاتے ہو، بےچین رہتے ہو، پریشان اور مایوس ہو جاتے ہو۔ جو چیز تمہارے لیے لکھی جا چکی ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گی۔ بس خود کو جلد بازی سے نکال لو اور اللہ پر بھروسہ رکھو...!!
24/04/2026
*یا رب۔۔۔۔۔۔۔*
*مجھے ایسی عمر عطا فرما جو ضائع نہ ہو،*
*اور مجھے ایسا دل عطا فرما جو ہدایت سے کبھی نہ بھٹکے۔*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*وامنُن عليّ بِعُمرٍ لا يَضيعُ سُدى ..*
*وامنُن عليّ بقلبٍ لا يَضِلُّ هُدى*
23/04/2026
کبھی ہم دنیا کی بھیڑ میں خود کو کھو دیتے ہیں دل بےچین رہتا ہے سکون کہیں نظر نہیں آتا پھر ایک لمحہ آتا ہے جب انسان تھک کر رک جاتا ہے اور دل سے ایک صدا نکلتی ہے:یا اللّٰہ اب بس تیری ہی طرف لوٹنا ہے. یقین جانیے اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر بہت حسین ہوتا ہے یہ سفر آنکھوں میں آنسو لے آتا ہے مگر دل کو سکون بھی دیتا ہے نماز میں جھکنا دعا میں مانگنا اور خاموشی میں اللّٰہ کو یاد کرنا یہ سب وہ لمحے ہیں جہاں دل کو اصل سکون ملتا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے قریب کر لے ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے.☘️🎋
19/04/2026
`رب سے باتیں کرنے کے لیے رب کا ہونا پڑتا ہے`
*غیروں سے لمبی لمبی باتیں تو نہیں کی جاتی نا؟*
*رب کے ہو جاؤ ہیں اور رب کو اپنا بنالیں اور پتہ ہے*
`رب کا کیسے ہوا جاتا ہے ؟`
*جب رب کو یاد کریں تو پھر دوسرا کوئی شخص کوئی خیال کوئی چیز دل میں نا آئے صرف آپ اور آپ کا رب..
14/04/2026
*🌿 توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے 🌿*
اکثر بہت سے لوگوں کے دل میں یہ خیال آتا ہے کہ ہم تو اتنے گناہ کر چکے ہیں، اب شاید ہمارے لیے معافی کا دروازہ بند ہو چکا ہے۔ یہی وہ خطرناک خیال ہے جو شیطان دل میں ڈالتا ہے کہ اب تمہارے گناہ معاف نہیں ہوں گے، اس لیے اب گناہ ہی کرتے رہو۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے: “اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو، بے شک اللہ تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے، یقیناً وہی بہت بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔” یہی آیت اس بات کی سب سے بڑی دلیل ہے کہ چاہے انسان کتنی ہی دور کیوں نہ چلا جائے، واپسی کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ انسان کے گناہ اللہ کا کچھ نہیں بگاڑتے، نقصان صرف انسان اپنا کرتا ہے، اس لیے جتنا جلدی ہو سچے دل سے توبہ کر لینی چاہیے۔ اگر دل میں اپنے گناہوں پر شرمندگی ہے، اگر آنکھ میں ایک آنسو ہے، اگر دل میں پلٹ آنے کی خواہش ہے تو سمجھ لیں کہ اللہ نے ابھی بھی آپ کے لیے رحمت کا دروازہ بند نہیں کیا۔ شیطان یہی چاہتا ہے کہ آپ مایوس ہو کر گناہوں میں مزید ڈوب جائیں، مگر کامیابی یہ ہے کہ اس کے جال کو توڑ کر اللہ کی طرف لوٹ آئیں۔ انسان کو یہ نہیں معلوم کہ اس کا انجام جنت ہے یا جہنم، اسی لیے ہمیشہ اچھے اعمال کرتے رہنا چاہیے، اور اگر کبھی غلطی ہو جائے تو فوراً پلٹ کر معافی مانگ لینی چاہیے، کیونکہ اللہ رحیم بھی ہے اور غفور بھی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60600