Nasir Ali

Nasir Ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasir Ali, Beauty, cosmetic & personal care, Dolat Gate, Multan.

26/03/2026
Photos from Nasir Ali's post 23/01/2026

‏انسانی حقوق کی تین تنظیموں (ابابیل ، کاپس اور یورو پاک) کی مشترکہ کاوش سے 7 فروری لندن میں زبردست کنوینشن ہونے جا رہا جس میں مندرجہ ذیل نقطہ پر اورسیز پاکستانی اپنا واضح اور کلیر پیغام دیں گے ۔۔

‏عمران خان، بشرہ بیگم ، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، امان مزاری سمیت تمام غیر قانونی اغواکاریاں
‏ملکی اور بین الاقوامی سطح پر رجیم کا جبر
‏ انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیاں
‏عام شہریوں پر فوجی ٹرائلز
‏ 08 فروری 2024 کو چوری شدہ الیکشن
‏اس کے ساتھ ہی 8 فروری کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی بھرپور سپورٹ اور کمپین بھی کی جاۓ گی 🔥✊
‏⁦‪ ‬⁩

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address

Dolat Gate
Multan
MULTAN