Rooh-E-Mann
®꧁༒�☬� Rooh-E-Mann�☬�༒꧂
TikTok Facebook
24/11/2024
پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا "سمجھدار " ہو تم
Shahzadi Nimoo
24/11/2024
میں تھک گیا ہوں، مجھے اور کچھ نہیں سوجھ رہا
میں صرف تمہاری گود میں سر رکھ کر، تمہارے ہاتھ کو اپنے سر پر محسوس کرنا چاہتا ہوں۔ میں بس ایسے ہی رہنا چاہتا ہوں
07/11/2024
من پسند شخص کے ہونٹ ایسے ہیں
جیسے صحرا میں پیاسے کے لئے پانی کا کنواں 🫠❤🔥
06/11/2024
لمس کی زبان
رات کے کسی پہر
جب وہ تھکا ہارا نازک وجود
مضبوط بانہوں کے حصار میں
سما جاتا ہے
تو خود سپردگی تسکین بن جاتی ہے
تب یہ محسوس ہوتا ہے
کہ بدن صرف لمس کی زبان جانتا ہے🔥
31/10/2024
محبتوں کے سفر پر ہیں گامزن جو لوگ ـــــــــــــ!!!!!!
میری دعا ہے میں ان سب کو سرخرو دیکھوں ـــــــــــ!!!!!
اداس ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ💔
29/10/2024
بتاؤں وہ رانجھا وہ سیال کیسا تھا۔۔۔
بارہ مہینوں میں پورے سال جیسا تھا۔۔۔
بکھرے بال، اداس آنکھیں، الجھا لہجہ۔۔۔
وہ شاعروں کے پہلے خیال جیسا تھا۔۔۔
بولتا تھا تو شب و سحر سنتے تھے اسے۔۔۔
اسکالہجہ مجذوب کی دھمال جیسا تھا۔۔۔
اسکی قربت تھی کہ کہکشاؤں کی راہ گزر۔۔۔
اس کا سراپا دیوانوں کے وصال جیسا تھا۔۔۔
وہ شخص الجبرا کے سوالوں جیسا مشکل۔۔۔
اسکا چہرہ ریاضی کی مثال جیسا تھا۔۔۔
اشارہِ ابرو سے کرتا تھا زو معنی گفتگو۔۔۔
اسکا پلکیں اٹھانا کسی وبال جیسا تھا۔۔۔
منفی جمع کا حساب کیا رکھتی بھلا میں۔۔۔
اسے ملنا اسے تکنا مجھےامرِحلال جیسا تھا۔۔۔
سیدہ حورین شاہ
27/10/2024
روحِ من...! 💖
مجھے چاہو اِس سے پہلے کہ میرے جسم کا میٹابولزم رک جائے اور دماغ کے نیورانز جس میں تمہاری یادیں محفوظ ہیں ایک ایک کرکے مرنے لگیں۔
مجھے چاہو تاکہ خدا کائنات کے دور دراز سیاروں میں سے کسی سیارے کو ہمارے نام کردے۔
مجھے چاہو کہ میں تمہاری چاہت کا بھوکا ہوں۔ مجھے چاہو کہ اس نیلے سیارے پر یہ میرا پہلا اور آخری جنم ہے🥀👀✨
highlight
27/10/2024
ادھیڑ ڈالے ہیں بخیے میرے جدائی نے
کہ کھا گیا ہے تیرا غم کتر کتر کر مجھے....
27/10/2024
پھٹے ہوئے تھیلے میں کتنا "خوبصورت سیب ہے، ایسے ہی بعض لوگوں کے پھٹے پرانے کپڑوں میں
🥰
خوبصورت دل ہوتے ہیں۔
لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے نہ دیکھیں بلکہ دل دیکھیں !
27/10/2024
کل پرسوں پہ ٹالو نہ ملاقات کو
جو میری نیت ہے بدل نہیں سکتی
بوسے کا وعدہ ہے کروں گا میں ناف پر
تم اس بات سے مکر نہیں سکتی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000