Daily Trend Watch
�شرک پسند نہی تھا مجھ �� سو میں نے خود کو نکال دیا کہانی سہ
24/08/2026
اس وردی والے آدمی کو طلبہ پر فائرنگ کرتے دیکھ کر مجھے کراچی کا وہ سرفراز یاد آ گیا، جو رینجرز کی منتیں کر رہا تھا اور رینجرز اہلکار اسے گولیاں مار رہے تھے۔ وہ یاد رکھنے کے لیے ایک بہت برا دن تھا۔
22/08/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون
یہ بچی دریا کے کنارے پر بہتی ہوئی آ رہی تھی ضلع چکوال موضع نیلہ دریائے سواں سے علاقے کے لوگوں نے اسے بہتا ہوا دیکھا اور اپنی مدد آپ کے تحت نکالا ہے
کسی کو اس بارے میں نہیں معلوم کہ یہ کہاں سے بہتی ہوئی آئی ہے
اگر کہیں ایسی بچی کی تلاش گمشدہ کی پوسٹ ملے تو وہاں اسے شئیر کر دیں
جانے کس کی شہزادی یو فی اور جانے کب سے ماں اس کی واپسی کی امید لگائی بیٹھی ہو گی
اس تصویر کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر شئیر کر دیں اور کریں کہ اللہ اس بچی کے لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے اور ---والدین کو اس بچی کا نعم البدل عطا فرمائے ۔۔۔ آمین۔
نوٹ ۔ یہ تصویر چکوال کے ایک گروپ سے کاپی کی گئی ہے اور -صرف نیک نیتی کی بنا پر شئیر کی جا رہی ہے ۔۔۔
شکریہ والسلام...
18/08/2026
Multan main rang ralaya mantay howa hotal main pakaey gya
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Multan