Haya Batul

Haya Batul

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haya Batul, Health/Beauty, city, Multan.

14/05/2025

*رخ سے نہ ہٹا پردہ*
*اسلام کی شہزادی*
🦋🕊️🌹🦚

14/05/2025

السَّلام عليكُم ورحمة اللّٰه وبركاته

05/05/2025

میں وہ لڑکی ہوں
‏جس کے بال لمبے نہیں ہیں
‏جسے ناخن بڑھانے کا شوق نہیں
‏میرے لیے ہیل پہن کر چلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے لفظ پرفیکشن میرے لیے نہیں بنا
‏میری ذات کے بہت سے پہلو ادھورے ہیں
‏میں اتنا اونچا نہیں اڑنا چاہتی کہ اپنے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دوں
‏نہ ہی اتنا آہستہ چلنا چاہتی ہوں کہ دنیا آگے نکل جائے
‏میں متوازن چال چلنا چاہوں گی
‏رنگ برنگے آنچل اوڑھنا ،
‏گاؤں کی کسی پگڈنڈی پہ بے مقصد چلتے جانا
‏جہاز کو دیکھ کر ہاتھ ہلانا
‏پرندوں کے لیے پانی بھرنا
‏بزرگوں سے پرانے قصے سننا
‏چابیاں رکھ کے بھول جانا
‏کھانے میں نمک زیادہ ڈال دینا
‏ترقی کرتی دنیا میں
‏زمین کے اک ٹکڑے پہ زندگی گزارتی
‏ایسی لڑکی ہوں!
‏اور

‏میرے پاس ایک دل ہے، جو میرے سوا کسی کو تکلیف نہیں دیتا...😊💝
#حیا

24/04/2025

‏إن النساء إذا استقمنَ على الهُدى
یبنينَ صرح المجدِ للأجيالِ♡

اگر عورتیں ہدایت پر ثابت قدم رہیں تو
وہ نسلوں کے لیے عزیمت کے مینار بن جاتی ہیں🪩
#حیا

11/04/2025

بہت پریشان ہوں .... 😔
لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے.... 😊
#حیا🦋

10/04/2025

"لفظوں کی زباں اور ہے ،آنکھوں کی زباں اور ۔>>🖤👀

#حیا🍂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

City
Multan
HAYA BATUL