TJcc Trading company
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی کی تمام پروڈکٹس دستیاب ہیں کارگو کی سہولت دستیاب ہے خریدنے کے لیے رابط کریں
رابط نمبر
03035562772
01/05/2025
محترم کپاس کے کاشت کاران خدارا مہنگی اور روایتی ٹاکسک کلورائڈ پر مبنی کھادوں سے جان چھڑائیں اور جدید چائنیز ٹیکنالوجی والی مائیکرو بیس کھادوں کا استعمال کر کے اپنا خرچ 50 فیصد کم کریں اور پیداوار روایتی کھادوں کے مقابلے میں 20 فیصد سے زیادہ حاصل کریں میں خود پورا ایک سال سے زیادہ عرصے تک استعمال کے بعد اپنا ریویو دے رہا ہوں پچھلے سال کپاس پر 18 ہزار فی ایکڑ خرچ کر کے جو کہ موسم کی وجہ سے تین ہزار زیادہ ہو گیا تھا فی ایکڑ پیداوار انتہائی شاندار رہی اور اس سال گندم پر 17 ہزار فی ایکڑ خرچ کر کے Tjcc پلان استعمال کیا اور 65 من فی ایکڑ پیداوار حاصل کی اس کے علاوہ اس پورے سال میں لوسن،جوی اور مکئی پر بھی یہی پلان استعمال کیا اور خرچ ادھا ہو گیا اور فصل بالکل پہلے کی طرح لہذا میرا تمام کپاس کے شوقین حضرات کو مشورہ ہے کہ کم از کم ایک یا دو فیلڈ ضرور اس پلان پر شفٹ کریں تاکہ اپ کا گمان میری طرح یقین میں بدل سکے اور ائندہ اپ کا کم از کم خرچ کی مد میں 50 فیصد فائدہ ہو اور اپ کا فائدہ ہو
کپاس پلان کل خرچ کھاد
8500= Tjcc ایک بیگ 9.5 کلو گرا م
2. امونیم سلفیٹ ہانگ کانگ3*2250 =6750
25 کلوگرام والے تین بیگ امونیکل کل یوریا
3. فیرس سلفیٹ پانچ کلوگرام فی ایکڑ 160*5 =800
4. امپورٹڈ میگنیشیم سلفیٹ 10 کلوگرام =1700
5. سلفر جرمن امپورٹڈ دو کلوگرام 370*2 =740
کل خرچ کھاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ = =18490
مزید موسم کی صورتحال کے مطابق اگر موسم شدید گرم رہے اور پانی کی کمی کا سامنا رہے تو ادھا بیگ یوریا یا گوارا کا استعمال کرنا پڑ سکتا ہے باقی میں پچھلے سال بالکل یہی پلان استعمال کیا اور انتہائی شاندار رزلٹ ملا
اسی طرح امپورٹ کوالٹی کی سپرے 50 فیصد کم ریٹ پر
1. گلابی سنڈی سپرے 325 روپے فی ایکڑ
2 سفید مکھی سپرے 900 روپے فی ایکڑ تقریبا
3 تھرپس سپرے 500 روپے فی ایکڑ تقریبا
4 پیرا کواٹ اور گلیفوسیٹ 850 روپے فی ایکڑ امپورٹڈ کوالٹی
اسی طرح تمام زہروں کے ریٹ مارکیٹ کی نسبت بہت کم ہے
نوٹ=کسی بھی زہر یا کسی بھی پروڈکٹ کا رزلٹ نہ ملنے پر وہ 100 فیصد کلیم دیتے ہیں
اے امین چٹھا ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی کا کوئی بھی پروڈکٹ منگوانے کے لیے پیسے کمپنی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں اور اس کی رسید صرف مجھے بھیج دیں اپ کی پروڈکٹ کا بل اور بلٹی نمبر یا گاڑی نمبر سینڈ کر دیا جائے گا ڈلیوری چارجز بزمہ کسان
0109277240813 ubl موبائل سے
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی
Pk40 unil 0109000277240813
UBL.Bank
مزید رہنمائی یا کوئی بھی پروڈکٹ منگوانے کے لیے میرے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
03035562772
کپاس سال 2025 کاشت کرنے کا پلان جاری کیا جا رہا ھے جن دوستوں نے پلان کھاد tjcc لینا ھو تو رابطہ کریں
محمد شہزاد
03035562772
آنلائن ڈیلر،
ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی ایمپوٹر اینڈ ڈسٹری بیوٹر پاكستان ۔---
كپاس ۔کھاد TJCC.پلان ۔و نگداشت
کل خرچ فی ایکڑ8500+1760+7425
۔۔۔۔۔۔ 17690 روپے یا اس سے 1000 کم زیادہ بس
(1)۔5 گرام TJCC بیج کو لگایں فی کلو بیج حساب
(2)۔اگر ڈریل کاشت ہے تو 3 کلو TJCC رونی میں فلڈ کر دیں۔۔
۔۔۔۔۔اگر پلانٹر یا ریجر کھیل پر کاشت کرنی ہے تو پھر کھیل یا بیڈ بنا کر پانی دیں پانی کھیل میں پورا کر کے ٹکا نکا بند کر دیں اور جیسے ہی ریج اور پانی کی سطح میں 3 انچ فرق آجاے تو تب ایسے ہی بغیر کچھ ڈالے بیج لگوا دیں اور پھر جب تین سے 6 دن میں اگاو والا پانی جس کو ہم زبان عام چویا کہتے ہیں اسی پانی میں 3 کلو TJCC فلڈ کر دیں اور اگاو سے دس پندره دن بعد 200 گرام TJCC
اس پر مکمل فیلڈ مطلب کہ پودوں کے ساتھ ساتھ خالی زمین کو بھی سپرے کر دیں تا کہ پودے کے پتہ پر صرف اس کا حصہ کا ہی سپرے جاے زیادہ نا پڑے
۔.۔ ۔ (خاص بات چویا یا اگاو والے پانی کے بعد اگلے پانی کا وقفه اتنا لازم کریں جتنا پودا آخری حد تک برداشت کر سکتا ہو یہ دورانيه کم از کم 15 دن سے 40 دن تک چلا جاتا ہے زمین کی ساخت حساب سے ۔۔۔وجہ ایسا کیوں کریں ۔۔۔كپاس کے پودے کی اگلی ساری زندگی آپ کے اس وقت کیے گے فیصلے کی مرہون منت ہوتی ہے اگر اس طرح وقفه سے پانی لگایں گے تو پودے کی جڑ بلکل سیدھی زمین کی طرف جاے گی اور زیادہ سے زیادہ زمین میں گہری نیچے کی طرف جاے گی جس سے آپ کی دی خوراک پانی اگلی زندگی میں پودا بہت آسانی سے اور زیادہ گہرای سے بھی حاصل کرتا رہے گا جبکہ پھل کے دوران پانی کی کمی بیشی بھی آسانی سے برداشت کرے گا ۔۔۔اب آپ کہیں گے کہ اس طرح اتنے سوکھا سے تو پودا جل جاے گا تو اس کا جواب ہے نہیں ہر گز نہیں آپ اس پودے کو ایک سال تک پانی بھی لگایں تو بھی یہ نہیں مرے گا ۔۔
اگر پانی لگایں تو کیا نقصان ہے اس عمر میں ؟
جواب ۔كپاس کا پودا پانی سے دور بھاگتا ہے جب آپ بار بار پانی دیں گے پھلے چالیس دن میں تو یہ وقت پودے کی جڑیں ڈویلپ ہونے کا وقت ہے اور آپ کے پانی سے نیچے کی زمین اندر سے گیلی رہے گی جس کی وجہ سے پودا اپنی جڑ بیڈ کے اندر کی خشک ھلکے نم والا حصہ کی طرف موڑ لے گا اور بیڈ کے ااوپر کی طرف خشک مٹی کے نزدیك ترین اپنی جڑ کا سرکل ڈویلپ کر لے گا جس کی وجہ سے یہ نا تو زیادہ گرم موسم برداشت کر پاے گا کیونکہ جون جولای اگست میں یہ بیڈ کی مسٹی اس حصہ پر بہت گرم ہوتی ہے اور اس وجہ سے پودا اپنی قوت مدافعیت کھو دیتا ہے دوسرا نقصان اپکی دی ساری خوراک پانی کے ساتھ زمین کے نیچے کی طرف جاے گی جب کہ پودے کی جڑ بیڈ کے اؤپر کی طرف ہے وه یہ خوراک پوری طرح نہیں لے پاے گا اور زیادہ کھاد پانی سے بھی فصل اچھی نہیں ملے گی ۔
۔۔۔۔۔۔خاص کر پکے وٹ رقبه والے دوست ہر صورت عمل کریں فایدہ میں رہیں گے )
(3) جب پودے پر پہلا پھول نظر آ جاے تو اس پانی 3 کلو TJCC + ۔5 کلو FE.۔+_10 کلو mag. ۔+25 کلو امونیکل یوریا سلفر دیں ۔اور اسی پانی سے پھلے 200 گرام TJCC سپرے بھی لازم کریں
(4) جب 5 سے 8 ٹینڈے فی پودا بن جایں تو 200 گرام TJCC سپرے میں دیں اور 25 کلو امونیکل یوریا +سلفر میں 3 کلو TJCC فلڈ کریں
(5) جب 8 سے 10 ٹینڈے بن جایں تو مسلسل چار هفته 200 گرام TJCC کا ہر هفته حساب سپرے کرتے رہیں ۔۔۔
(6)۔ جب آپ کی نظر میں آدھے ٹینڈے بن جایں مطلب کہ کم از کم 35 ٹینڈے فی پودا تو 25 کلو امونیکل یوریا +سلفر فلڈ کروا دیں
نوٹ ۔ 80 فی صد سے زیادہ ریت والے دوست ھماری یہ کھادیں فلڈ میں استعمال نا کریں وه صرف سپرے میں استعمال کریں اکیلی TJCC ہی بس
گارنٹی ۔. ۔ان شا اللّه
پیدا وار ہر کسی کا نصیب ہے رزق دینا میرے بس میں نہیں ہم صرف تین گارنٹی دیں گے اس پلان میں
آپ کی فصل جیسی گروتھ نرم پن اور فروٹنگ دوسرے کسی پلان کی بلکل نہیں ہوگی
آپ کے پودے کی قوت مدافعیت پھل یعنی ٹینڈے کا سائز اور تعداد دوسرے سب پلان کی نسبت زیادہ ہوگی
آپ کی حاصل پیدا وار کا ریشہ زیادہ لمبا زیادہ مظبوط زیادہ چمکدار اور بنوله میں تیل کی مقدار دوسرے کسی بھی پلان کے مقابلہ میں ان شا اللّه بہت زیادہ ہو گی اور مارکیٹ میں اپکی فصل کی سیل باقی کی نسبت اونچے ریٹ ہو گی
Muhammad Amin Chattha
مائیکرو نیوٹرینٹس اور میکرو نیوٹرینٹس زرعی کاشتکاری کے لیے بہت اہم ہیں کیونکہ یہ پودوں کی نشوونما، پیداوار اور صحت پر براہ راست اثر انداز ہوتے ہیں۔
میکرو نیوٹرینٹس (Macro Nutrients):
میکرو نیوٹرینٹس وہ غذائی اجزاء ہیں جن کی پودوں کو زیادہ مقدار میں ضرورت ہوتی ہے۔ ان کا کردار پودوں کی بنیادی نشوونما، پروٹینز اور توانائی کے حصول میں ہوتا ہے۔ یہ عناصر مٹی اور کھادوں کے ذریعے پودوں کو فراہم کیے جاتے ہیں۔
1. نائٹروجن (Nitrogen - N): نائٹروجن پودوں کی نشوونما کے لیے بہت اہم ہے، خاص طور پر پتوں کی سبزہ اور پروٹین بنانے میں۔ یہ پودوں کے خلیوں کی تعمیر اور ان کے بڑھنے میں مدد کرتا ہے۔
2. فاسفورس (Phosphorus - P): فاسفورس پودوں کی جڑوں کی نشوونما، بیج کی تیاری اور توانائی کے منتقل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پودے کو پھلنے پھولنے اور بہتر پیداوار دینے میں معاون ہوتا ہے۔
3. پوٹاشیم (Potassium - K): پوٹاشیم پودے کی پانی کی نقل و حمل اور بیماریوں کے خلاف مزاحمت کو بڑھاتا ہے۔ یہ پھلوں اور پھولوں کے معیار کو بہتر بناتا ہے اور پودے کو بہتر توانائی فراہم کرتا ہے۔
4. کیلشیم (Calcium - Ca): کیلشیم پودوں کی جڑوں اور خلیات کی دیواروں کو مضبوط کرتا ہے اور زمین کی مٹی میں نمکیات کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
5. مگنیشیم (Magnesium - Mg): مگنیشیم کلوروفل بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، جو پودے کو سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔
6. سلفر (Sulfur - S): سلفر پودوں میں امینو ایسڈز اور پروٹین کی تیاری میں شامل ہوتا ہے اور پودوں کو غذائی اجزاء کو بہتر طریقے سے جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
مائیکرو نیوٹرینٹس (Micro Nutrients):
مائیکرو نیوٹرینٹس وہ غذائی اجزاء ہیں جن کی پودوں کو کم مقدار میں ضرورت ہوتی ہے، لیکن ان کی عدم موجودگی پودوں کی صحت اور پیداوار پر سنگین اثرات ڈال سکتی ہے۔
1. زنک (Zinc - Zn): زنک پودوں کے لیے ہارمونز اور انزائمز کی تیاری میں اہم ہے اور پودوں کی بڑھوتری میں مدد کرتا ہے۔
2. لوہا (Iron - Fe): لوہا کلوروفل کی تیاری اور دیگر اہم عملوں میں شامل ہوتا ہے۔ یہ پودوں کو توانائی فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
3. تانبا (Copper - Cu): تانبا پودوں کے انزائمز کو فعال کرتا ہے اور بیماریوں کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے۔
4. بوران (Boron - B): بوران پھولوں اور پھلوں کی تیاری کے لیے اہم ہے اور پودوں میں شوگر کی منتقلی کو بہتر کرتا ہے۔
5. مولبڈینم (Molybdenum - Mo): مولبڈینم نائٹروجن کے حصول اور دیگر غذائی اجزاء کی بہتر جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔
6. کلورین (Chlorine - Cl): کلورین پودے کے پانی کے توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
نتیجہ:
میکرو اور مائیکرو نیوٹرینٹس دونوں ہی پودوں کی صحت اور پیداوار کے لیے ضروری ہیں۔ میکرو نیوٹرینٹس زیادہ مقدار میں درکار ہوتے ہیں جبکہ مائیکرو نیوٹرینٹس کم مقدار میں مگر اتنی ہی اہمیت رکھتے ہیں۔ زرعی کاشتکاری میں ان اجزاء کی مناسب فراہمی بہتر پیداوار اور صحت مند فصلوں کو یقینی بناتی ہے۔
تمام چیزوں کی رسائی کو یقینی بنا رہے ہیں ڈائریکٹ امپورٹر سے خریداری کر کے تاکہ کسانوں کو مناسب ریٹ پر مہیا ہو سکیں یہ تمام چیزیں کسی بھی چیز کی خریدداری کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر
03035562772
واٹس ایپ نمبر
03085149522
14/04/2025
data
Message Us
Q
گندم کے بعد کاشت کیا کریں۔
کپاس -- آسانی کے فروخت ہوتی ہے اور نقد آور فصل ہے ۔ نمی سے پاک جگہ پر سٹور بھی کی جاسکتی ہے۔ مقامی منڈیوں میں عام طلب ہے۔
تل ... یوں تو مناسب دورانیہ کی فصل ہے اگر اس کی ضرورت کے مطابق پانی زیادہ سے زیادہ دو اور با آسانی لیبر دستیاب بو تو کاشت کریں مخصوص منڈیوں میں قابل فروخت ہے۔
مونگ ... کم دورانیہ کی فصل ہے ۔ ایک یا دو پانی پرتیار ہوجاتی ہے گہائی تھریشر - بارویسٹر یا لیبر سے بوسکتی ہے۔ اکثر منڈیوں میں فروخت ہوجاتی ہے۔
مونگ پھلی - کپاس کے دورانیہ میں ایک محفوظ فصل بے میدانی علاقوں میں ہر قسم زمین پر کاشت بوسکتی ہے۔ دو یا تین پانی کافی ہیں۔ البتہ برداشت لیبر سے ہوتی ہے۔ اور برداشت کے بعد بھی ہل چلا کر چننا پڑتی ہے۔ تین یا چار منڈیوں میں قابل فروخت ہے۔
چاول .. ہمیشہ اپنے وقت پر کاشت کریں یعنی باسمتی اقسام جولائی میں اور موئی اقسام اگست کے شروع میں لاب لگائیں اور پنیری کاشت سے ایک ماه قبل کاشت کریں ۔
مکنی .. یکم جولائی سے کاشت ہوتی ہے۔ دو ماہ زمین کو بل لگا کر کھلا چھوڑ دیں۔
آزادانہ فیصلہ کریں ۔ آپ کیا کاشت کرنا پسند کریں گے
اپنی رائے سے لازمی آگاہ کریں۔ کھادیں ہمیشہ ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی کی استعمال کریں۔
آئیں کچھ نیا کرتے ہیں اپنی سوچ بدلتے ہیں ۔۔
مزید معلومات مدد اور رہنمائی کے لئے ٹیم ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی
رابطہ نمبر
03035562772
31/03/2025
29/03/2025
رابطہ نمبر
03035562772
WhatsApp number 03085149522
فراڈ دغا باز اور لٹیرے ۔جو مس گائیڈ اور رانگ انفارمیشن دے رہے ہیں انکو موقع پر انکے سٹنڈرڈ نمبر سے پكڑیں ۔۔۔کسان مکمل دھیان سے مکمل پڑھیں
یہ تم کو 100 سال میں بھی کوئی نہیں بتاے گا جو میں اس پوسٹ میں تم کو بتا رہا ہوں
مکمل مثال سے
آپکو غلط گائیڈ کر رہے ہیں کہ ہر کھاد جس پر NPK لکھا ہو وه ایک ہوتی ہے ۔۔۔کیمسٹری میں ان تین الفاظ سے یہ لکھا گیا ہوتا ہے کہ اس کھاد میں نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاش تین ایلمنٹ اکھٹے موجود ہیں یہ لفظ NPK کی تعریف بس اتنا واضح کرتی ہے اور یہ اگر آپ ایک کلو DAP ایک کلو یوریا اور ایک کلو پوٹا ش یا مقدار کم زیادہ کسی کی بھی مکس کر لیں تو اس کی تعریف بھی NPK ہی لکھی جاتی ہے یا پھر کوئی بھی دوسری جدید ترین لیب تکنیک سے بھی ان تینوں کی موجودگی دستياب ہو تو بھی اسکو NPK ہی لکھا جاتا ہے اس کی مثال آپ یوں دے لیں
لفظ ٹریکٹر ۔ایک ایسا لفظ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ اس مشین میں زرعی استعمال کو ملٹی فنگشن موجود ہیں جیسے ۔لینک ۔ھک ۔کچای گیر کراہ پی ٹی شافٹ ۔ہینڈرالک و دیگر فنگشن ۔۔۔یہ موجودگی لفظ ٹریکٹر لکھ دینے سے واضح ہو جاتی ہے
اب جس طرح ہر ایک ٹریکٹر کی انجن بیس سسسٹم فنگشن اور پاور ۔ایک نہیں ۔آپ اچھی طرح سمجھتے ہیں انکے فرق کو بلکل اسی طرح لفظ NPK لکھی کوئی بھی کھاد ایک نہیں ۔۔یہ صرف یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس میں نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاش ہے ۔
جیسے آپ ۔ٹریکٹر لكهیں تو یہ واضح ہو گیا کہ یہ مشین حل چلانے كراه کھینچنے ٹرالر کھینچنے روٹر ٹیوب ویل چلانے کو کام آتی ہے ۔۔مگر اب میسی فیٹ روسی بلارس دبنگ پھر آگے ان کے اپنے ماڈلز کے فرق پاور کے فرق آپ بلکل اچھی طرح جانتے ہیں ۔
بلکل اسی طرح ۔جب لفظ . NPK .لکھا جاتا ہے تو اس سے بھی مراد ہے کہ یہ ایک زرعی استعمال کو کھاد ہے جس میں نائٹروجن ۔فاسفورس ۔پوٹاش تینوں موجود ہیں یہ ہوتا ہے NPK .اگے کس بیس پر ہیں کیا ریشو ہے خام ہیں یا تیار شد ۔پودے کو دستياب شد ہیں یا فكسڈ ۔دستياب ہیں تو کس قدر ۔یہ سب پھر آگے بلکل اس طرح فرق ہیں
جس طرح
جب ٹریکٹر لكهیں یا بولیں تو واضح ہوگیا کہ اس میں ہینڈرالک لنکاں ۔ ہیچ اور پی ٹی شافٹ کا موجود ہیں اور کسی بھی مشین میں انکا موجود ہونا ٹریکٹر کہلاتا ہے
اب انکی پاور کیا ہے انجن کونسا ہے ٹائر کیا ہیں اے سی ہے نان اے سی ہے ٹربو ہے سیمپل ہے فور ویل ہے ٹو ویل ہے ۔140 ہے 280 ہے 585 ہے بیلا روس ہے پھر پیٹر انجن رکھ کر بھی ٹریکٹر بن رہا ہے فلاں فلاں ہے یہ آپشن ہیں یہ انکی کارکردگی اور انکی بیسك پاور اور ماڈل کو ظاہر کرتے ہیں ۔
۔مگر آپ کسی کو بھی نہیں کہ سکتے کہ یہ ٹریکٹر
نہیں ہے
اسی طرح آپ دوسری مثال دے لیں جیسے انجن ۔اب لفظ انجن کہیں تو مطلب صاف واضح ہو گیا کہ ایک ایسی مشین جو اپنے پسٹن کی مدد سے قوت پیدا کر سکے اور اس مكمل قوت کو استعمال میں لایا جا سکتا ہو تو یہ مشین انجن کہلاے گی ۔مگر ۔۔اب انجن کونسے اور کتنے کتنے فرق کے ہیں یہ تو بتانے کی ضرورت نہیں بس فرق کر لو ایک ٹو سٹروک موٹر سائیکل یاما کا انجن ۔ایک ریلوے کا انجن اور ایک جہاز کا جیٹ اسٹھلیٹھ انجن میں کیا کوئی فرق نہیں مگر دونوں کو آپ لکھ انجن ہی سکتے ہیں اور انجن ہی لکھیں گے ۔جبکہ انكے فرق خود غور کر لو ۔مگر لفظ انجن سب کو ہی اپنے اندر سمو لیتا ہے اور کسی کو بھی یہ نہیں کہ سکتے کہ نہیں یہ انجن نہیں ہے
بلکل اسی طرح
اب یہ فراڈیے ایک لفظ NPK بول کر آپ کو مس گایڈ کر لیتے ہیں تو انکو پوچھیں بھی یہ تو تهیك مگر اگلی بات بتائیں یہ کس بیس پر ہے کیا ریشو پر ہے اسکی فیزی بلٹی کیا ہے ph کیا ہے بیس میں حقیقی نمبر کیا ہے اور اس میں کیا کیا پودے کو فایدہ مند کیا کیا نقصان ده اور کیا کیا فكسڈ ہے جب یہ تعریف کروایں تو صرف ایک لفظ مانگ لیں ان سے ۔کہ اسکا سٹنڈرڈ نمبر دیں اور وه انكے تهیلا پر لکھا ہوا دیکھ لیں اور آپ اسکو تھیلا سے پڑھ کر خود گوگل کر لیں آپ کو پتہ چل جاے گا کہ کونسا NPK کیا ہے اور اس کی اؤقات کیا ہے
اب TJCC پر آتا ہوں
جی بلکلTJCC کھاد ۔ فاسفورس ۔پوٹاش ۔نایٹروجن ۔تمام 6 کے 6 مائیکرو نیوٹرینٹ 12 تریس ایلیمنٹ 5 پروٹین میٹابولزم کا نینو آرگینگ فاسفیٹ بیس پر مبنی آل كمپاونڈ ہے TJCC کھاد جو ہے اسکا سٹنڈرڈ نمبر
Standard no GB/T 15063-2020
ہے یہ بولنا کیا بیگ پر مکمل پرنٹ ہے
کھاد کے اصولی نام میں جس کسی بھی کھاد میں تین ایلیمنٹ اکٹھے موجود ہوں نایٹروجن ۔فاسفورس ۔پوٹاش اسکو NPK ہی کھا جا سکتا ہےکوئی عذر نہیں اس میں ۔مگر ہر NPK کی آگے پھر بیس ہوتی ہے TJCC کی بیس نینو آرگینگ فاسفیٹ بیس ہے اسکو آپ N O P بیس پر NPK ملٹی مکس كمپاونڈ کہ سکتے ہیں یا پھر TJCC ڈریکٹ بھی کہ سکتے ہیں ۔
۔ N O P بیس پر مبنی کوئی بھی ایلیمنٹ 1 کلو برابر طاقت رکھتا ہے
10 کلو ۔ M A P کے ا
اور 10 کلو M A P بیس طاقت رکھتی
ہے 25 کلو D A P کے
اور 25 کلو D A P طاقت رکھتی ہے
100 کلو S S P کے
۔ N O P.مراد بیس ۔۔نینو آرگینک فاسفیٹ بیس
۔M A P ۔ مراد مونو امونیم فاسفیٹ بیس
۔ D A P ۔مراد ڈای امونیم فاسفیٹ بیس
۔ S S P.مراد سنگل سپر فاسفیٹ بیس
صرف لفظ NPK سے مراد نائٹروجن فاسفورس پوٹاش تینوں کھادوں کا مشترکہ ایک ہی جگہ موجود ہونا ہے جو کہ مکمل درست بات ہے مگر ہر ایک NPK نا تو ایک جیسا ہے نا ہی ہو سکتا ہے ۔۔۔جو چیز TJCC ہے یہ جدت اور پاور دوسری کسی کی بھی نہیں ہے آپ ہر ایک کا سٹنڈرڈ نمبر چیک کیا کریں نا کہ انکی باتوں میں الجھیں
باقی رزلٹ خود ہی بولتے ہیں ۔۔آپ 2 کلو TJCC فلڈ کر دیں اور دوسرا کھیت انکو دے دیں کہ یہ وہاں اپنی ڈال کر کریں مقابلہ 8 دن بعد سب کچھ آپ کے سامنے ہو گا ۔اور پھر گریبان سے پكڑ کر پوچھیں کہ بتا ایک ہی ہیں یا فرق بہت زیادہ زمین آسمان کا جیسے
27/03/2025
شکر الحمد اللّه ۔اللّه پاک نظر بد سے بچاے
بیج دلكش ہے
اس فیلڈ میں پچھلے 5 سال سے ہم نے کلورائڈی بیس پر منبی مطلب کوئی DAP کوئی ssp کوئی نائٹرو کوئی دوسری فاسفورس کھاد استعمال نہیں کی ۔صرف TJCC کھاد ہی استعمال کر رہے ہیں
اس فیلڈ کو آپ کھاد ڈلٹے تین بار لاییو دیکھ چکے ہو
جس رقبه میں مسلسل 5 سال سے TJCC کھاد استعمال ہو رہی ہے یہ 26 نومبر کی كپاس کے وڈ میں کاشت گندم فیلڈ ۔کھاد پہلی تھی ۔TJCC تین کلو +_5 فیرس +12 کلو امونیم ہانگ كانگ + 1 بوری یوریا ۔۔۔دوسری کھاد 3 کلو TJCC + ۔12 کلو امونیم ہانگ كانگ + 25 کلو یوریا ۔تیسری کھاد 3 کلو TJCC ۔12 کلو امونیم ہانگ کانگ +20 کلو یو ریا ۔4 بار tJCC ۔250 گرام کا سپرے ۔۔چوتھی کھاد صرف ڈانڈا مگنیشیم 10 کلو ۔۔۔۔
کھاد ٹوٹل جو بنی ۔۔۔1 بیگ TJCC قیمت 7500
45 کلو +1 بوری یوریا قیمت . . . . . . . .8360
امونیم ہانگ کانگ 36 کلو قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3240
آدھا کلو TJCC ۔باقی بیگ سے بچ گی تھی 400
ڈنڈا مگنیشیم ۔10 کلو بیگ قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1700
کل خرچ کھاد مكمل رقم فاینل فیلڈ ۔۔۔بنی ۔21200
کاشت 26 نومبر ۔اگاو 4 دسمبر ۔
فیلڈ جو شخص چاہے موقع پر آ جاے ۔لوکیشن ۔ریلوے لائن پاکپتن لودھراں شیکشن ۔کلو میٹر نمبر 102 بٹا 7 سے لے کر کلو میٹر 103 بٹا 10 تک ۔ڈیڑھ کلو میٹر لمبا یہی فیلڈ کھڑا ہے ۔
۔TJCC کھاد 2020 کی سٹنڈرڈ پاس ۔نینو آرگینگ بیس پر دنیا کی جدید ترین کھاد ہے جس پر اس سال کم بیش 32000 ایکڑ گندم کاشت ہے اور ہر ایک فیلڈ آپکو ایک سے بڑھ کر اگلا فیلڈ ملے گا ۔۔۔۔راے دانش صاحب فارمر رسوز سینٹر میں تجر باتی طور پر انہوں نے صرف اکیلی TJCC پر تجربہ کیا صرف TJCC اکیلی یہی 3 بار 3-3 کلو کر کے دی ہے وه گندم سب سے زیادہ اچھی لمبا سٹہ اور تمام فیلڈ میں سے ٹاپ پر ہے وه وڈیو راے دانش صاحب جلد دیں گے ہم کو اور خود وه بھی اپنی آی ڈی پر شیر کریں گے راے صاحب نے وعده دیا ہے ۔۔۔ثابت ہوا کہ TJCC اکیلی کا رزلٹ مکس کی نسبت ہزار گنا زیادہ ہے ۔۔۔۔سو اگر آپ دنیا کی کوئی بھی کھاد نا دیں صرف اکیلی TJCC کھاد پر فصل لیں تو 8500 روپے میں بھی آپ کوئی بھی فصل ٹاپ ایلڈ لے سکتے ہیں
احمد سیف ایم امین ٹریڈنگ کا ڈیلر نہیں رہا
اگاہ رہیں ۔اسکو آگے شیر بھی کر دیں تا کہ کہیں بھی یہ ہما را یا اپنے مکمل گروپ کا نام استعمال نا کر سکے
یہ احمد سیف اللّه کی ڈیلر شپ ایم امین ٹریڈنگ كمپنی سے ختم کر دی گی ہے اسکے کسی پراڈکٹ کا ہمارے ساتھ کوئی لین دین نہیں ہے نا ہی آج کے بعد ہم اسکے دیے کسی پراڈکٹ کی گارنٹی دیتے ہیں نا ہی یہ ہمارا ڈیلر ہے یہ دوسرے کسی سورس کا مال سیل کرتا ہے اور نام ہمارا استعمال کررہا ہے اسکی پکی مخبری ثبوت کے ساتھ ہوئی اور ہم نے اسکو اگاہ کر کے اسکی ڈیلر شپ كینسل کر دی ہے ۔اب اسکا ہمارے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں نا ہی ہماری ٹیم کے ساتھ
سب اگا ہ رہیں ۔اور اسکی کارکردگی کو اپنے اپنے ذہن میں محفوظ رکھیں ۔۔اسکی مخبری اپنے گروپ نے خود کی ہے مكمل اور 100 فی صد پروف کے بعد اسکو ڈیلر سیل اور کسٹمر تینوں حق سے ہی دسبردار کر دیا گیا ہے
آپ
احمد سیف کی ریكی کرنے والے دوست کو نقد 10000 ہزار روپے اس کے اکاونٹ میں ادا کر دیے گے ہیں ۔۔۔جبکہ نام ہمیشہ مخفی رکھا جاے گا اسکا
آن لائن ۔سپرے ۔کھاد ۔بیج ۔ایم امین ٹریڈنگ کمپنی وہاڑی ۔ہیڈ آفس فون نمبر 03156263605
ریٹ لسٹ 25 مارچ تا 25 اپریل ۔
رابطہ نام ۔۔۔محمدشہزاد۔۔۔ ۔ ۔ضلع ۔۔۔۔ملتان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فون نمبر
،،👇👇👇👇
03035562772
یاد رہے یہ تمام پروڈکٹس کی ہماری گارنٹی ہے
كسان سیل ریٹ آل پاکستان ۔۔ڈلیوری خرچ باذمہ كسان ہیں
1نینٹم پایرم زہر ۔40 گرام ۔ ۔400 روپے
2 میلا تهيان زہر ۔500 ملی ۔ملی بگ سبز تیلا تهرپس ۔1400 روپے
3 مونومنٹ ۔7 کلو ۔دانے دار زہر ۔۔كماد ۔چاول ۔1100 روپے
4 لیمبڈا ۔۔1000 ملی ۔تمام کیڑے ۔۔۔۔750 روپے
5 لیوفینوران ۔1000 ملی 1200 روپے
6 لیفینوران 400 ملی ۔۔۔۔۔500 روپے
7 لیفینوران 200 ملی ۔۔۔۔۔320 روپے
8 گنگوی ۔1000 ملی 1350 روپے
9 گلایفوسیٹ ۔1000 ملی 800 روپے
10 سلفر 25 کلو بیگ ۔۔۔۔8000 روپے
11 ریکال اسیٹاپینڈی 1000 ملی 1150 روپے
12 ریٹرن زنك دانے دار 5 کلو بیگ ۔۔1600 روپے
13 ڈنڈامگنیشیم 10 کلو بیگ ۔ . . . 1700 روپے
14 جبرالک ایسڈ ۔10 گرام گولی ۔۔۔۔200 روپے
15 ٹب کونازول + ایگزاکسی سٹروبن ۔550 روپے
16 تھایا میتھاکسم ۔48 گرام ۔۔۔۔۔۔250روپے
17 پایری پراکسی فین 65 گرام ۔۔۔500 روپے
18 پیرا کواٹ ۔1000 ملی ۔۔۔۔۔۔۔750 روپے
19 پایرو کلو سٹروبن + ٹب کونا زول ۔۔450 روپے
۔20 SOP مصر 25 کلو بیگ ۔۔۔۔۔7500 روپے
21 بای فینتھرین 1000 ملی ۔۔۔1300 روپے
22 بای فینتهرین 500 ملی ۔۔۔۔۔750 روپے
23 ایما میكٹن 1000 ملی ۔۔۔۔1300 روپے
24 ایمامیكٹن 400 ملی ۔۔۔۔۔۔600 روپے
25 ایمامیکٹن 200 ملی ۔۔۔۔۔۔۔350 روپے
26 امیڈکلوپرڈ ۔200 گرام 400 روپے
27 مگینیشیم SS لاہور 50 کلو بیگ . . 2700 روپے
28 اسیٹامیپرڈ ۔250 گرام ۔۔550 روپے
29 ۔TJCC کھاد 9.5 کلو بیگ ۔۔۔8500 روپے
30 سلفر 1 کلو پیک ۔۔۔۔600 روپے
31۔ MAP ۔۔ . 61 -12 -25 کلو بیگ ۔۔۔9000
32 ۔فیریس سلفیٹ ۔25 کلو بیگ ۔۔۔۔۔۔3750 روپے
33 ۔ایکلون ۔کھیلوں کا سپرے ۔۔۔۔۔۔۔۔2000 روپے
34 ۔گنگ ونگ ۔۔۔۔۔كماد مکی جڑیبوٹی ۔۔1550 روپے
35۔ایماڈاکس ۔۔۔تمام تیلے تمام سنڈیا ں ۔800 روپے
36 ۔ایما + لیو 400 ملی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔600 روپے
37 ونسٹا ۔۔۔چاول جڑی بوٹی ۔۔۔۔۔۔۔600 روپے
38 ٹرائی کلوروفان ۔۔250 گرام ۔۔۔850 روپے
39 ۔ڈایا فینتھوران ۔400 ملی ۔۔۔۔۔1300 روپے
40 ۔کلورٹیک ۔کلوری 1000 ملی ۔۔۔1450 روپے
41 لو پوری ۔۔سپایرو ٹیٹرا میٹ ۔۔۔۔1800 روپے
42 ہیکٹر ۔دانے دار لیمبڈا ۔۔۔360 گرام ۔۔۔900 روپے
43 گیزونر ۔۔قزالوفاوپ 500 ملی ۔۔۔۔۔۔۔1250 روپے
44 کے کے ٹوپرا میزون ۔ایمپورٹڈ ۔۔۔۔۔1400 روپے
45 کلورن پول ۔کلورینٹرا نیلی پرو 20%۔ ۔۔800 روپے
46 کلور پایری فاس ۔۔۔1000 ملی ۔۔۔۔۔۔1300 روپے
47 رینج سٹار ۔لیمبڈا 250 ملی ۔۔۔۔۔۔۔350 روپے
48فیپرونل 480 ملی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔800 روپے
49 ڈیلٹا + ٹرائی 1000 ملی ۔۔۔۔۔2250 روپے
50 سیڈو 20 فی صد 100 ملی ۔۔250 روپے
51 ایبا میكٹن ۔400 ملی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔550 روپے
52 فوسٹایل ایلومونیم ۔500 گرام 1150 روپے
53 ڈای میتھومارف + منكو زب ۔1000 گرام ۔۔1700 روپے
54 گولڈ پرسی ۔جوں مار ۔۔5 ایکڑ پیک ۔۔۔۔2200 روپے
55 ڈویر ۔ٹب کونا زول + پایرو کلو ۔۔150 ملی ۔750 روپے
56 بائی كلیر ۔بنزسوتھازولنون ۔250 ملی 2500 روپے
57 ڈای فینا کونا زول ۔۔250 ملی ۔۔۔۔۔۔1000 روپے
58 گروپر ۔میٹ سلفو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔350 روپے
59 پوجنگ سٹار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔850 روپے
60 پای وینٹرا زین + ڈای نوٹی ۔پایری ڈان ۔۔۔سبز تیلا ۔100 فی صد صاف ۔۔۔۔۔800 روپے
61 کچا لو ۔ڈای فینا + ولیڈامای سین ۔500 گرام 2000 روپے
62 لائیمکس گولڈ ۔۔گاجر ۔آلو جڑی بوٹی ۔۔۔۔۔۔3500 روپے
63 هو گانگ ۔ڈفلو + لیمبڈ ۔2 ایکڑ پیک ۔۔۔۔۔۔1000 روپے
64 ڈای نوٹی فیوران ۔۔100 گرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔350 روپے
65 ڈای میتھو ایٹ ۔500 ملی ----_ 1000 روپے
66 پایری پراکسی فین 400 ملی ۔۔۔۔600 روپے
67 سائموکسنل + منكو زیب 600 گرام ۔1100 روپے
68 اسیفیٹ 250 گرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔750 روپے
69 امونیم سلفیٹ ۔ہانگ کانگ 25 کلو ۔۔۔۔2250 روپے
70 امونیم سلفیٹ ۔کاشتکار 50 کلو بیگ ۔۔3300 روپے۔71 ۔کاپر سلفیٹ EDTA گولی 10 گرام 350 روپے
72 زنك EDTA گولی 10 گرام 370 روپے
73 ایماینو ایسڈ EDTA گولی 10 گرام 250 روپے
74 کاسوگو مای سین EDTA گولی 10 گرام . 350 روپے
75 ۔ٹائٹینیم EDTA گولی 10 گرام ۔۔350 روپے
76 . ڈای نوٹی فیوران EDTA گولی 10 گرام ۔250 روپے
77 . ہیومک ایسڈ EDTA گولی 10گرام ۔۔۔420 روپے
78 ۔فیرس EDTA گولی 10 گرام ۔350 روپے
79 ۔۔SOP تایوان 25 کلو بیگ 7200
80 ۔SOP چائنا ۔25 کلو بیگ 7200
81 ۔سلفر بینٹونایٹ 25 کلو بیگ 3000
82 ۔فورسٹایل ایلمونیم 25 کلو بیگ 40000 روپے
83 ۔MAP .چائنا 12/61 بیگ 25 کلو 9200 روپے
84 ۔۔UP ۔25 کلو بیگ ۔۔9350 روپے
85 ۔زنك دانے دار 25 کلو بیگ 13500 روپے
86 ۔ٹرای ایزوفاس 1000 ملی ۔۔۔1800 روپے
87 ٹرائی + لمبڈا 750 ملی پیک 1100 روپے
88 سایپر میتھریں 1000 ملی 1300 روپے
89 سایپر میتھرین 250 ملی پیک ۔380 روپے
90 بورک ایسڈ EDTA گولی 10 گرام ۔330 روپے
91 گلای سٹار گلایفو 1000 ملی 1100 روپے
92 امیڈا کلوپرڈ 25 کلو بیگ 35000 روپے
93 میٹالیکسل + منكو زیب 25 کلو بیگ ۔25000 روپے
94 کاپر سلفیٹ ۔نیلا تھوتھا 25 کلو بیگ ۔18000 روپے 95 ۔۔۔۔۔کارٹیپ 4 فی صد 9 کلو بیگ ۔2350 روپے
96 كنگ پوکر کاربو سلفیوران +ایما میكٹن ۔250 ملی
۔۔۔۔۔۔۔۔1100 روپے
97 ۔فیپرونل 0.4 فی صد 6 کلو بیگ 900 روپے
98 مونو می ہائیپو 7 کلو بیگ 1000
99 ڈیومی فلو نیکامڈ ۔120 گرام 1500 روپے
100 تھایا سائکلیم ہائیڈرو آکسیلیٹ 700 روپے
101 سڈاو 100 ملی 600 روپے
102 ۔نیچر ۔تھامیتھو +ڈایفینا +فلوڈکسینل 100 ملی۔۔
. . . . 600 روپے
103 سیپكٹر ۔میٹامیفوپ +سایہیلوفاوپ فوپ بٹلی 600 ۔ ملی 2850 روپے
۔104 S میٹولا کلور 800 ملی 1950 روپے
105 میٹری بوزین 250 گرام 1120 روپے
106 آرکس ۔ڈیلا کی پوڑی ۔20 گرام 850
107 بوران 20 فی صد 125 گرام 500 روپے
108 جرمن سلفر 25 کلو بیگ 19000 روپے
109 جرمن سلفر 1 کلو پیک 800 روپے
110 زنك 3 کلو پیک27 فیصد ۔1900 روپے
111 میپی کواٹ ۔پكس ۔400 ملی 500 روپے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ
ان 111 کے علاوہ فور برادر گروپ کے تمام کے تمام پراڈکٹ ۔فارمر سیل پرائس FRP میں سے 25 فیصد ڈسکاونٹ پر دستياب ہیں ۔۔۔۔وه بھی آپ بے فکر سیل کر سکتے ہیں
الصبا سیڈ کارپوریشن کا تمام سیڈ بھی دستياب ہے وه پالیسی بھی شامل ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan