Polio Nid Campaign

Polio Nid Campaign

Share

Polio Nid Compaign Multan Health department

21/05/2025

اپنے بچوں کو پولیو سے بچائیں – بس چند قطرے پلائیں!
پولیو سے نجات کی قومی مہم 26 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو ہر بار پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں، کیونکہ:

✅ یہ محفوظ ہیں
✅ مؤثر ہیں
✅ آپ کے بچوں کی زندگی بچا سکتے ہیں

چند قطرے، صحت مند زندگی کی ضمانت!
آئیں! مل کر پولیو کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کریں۔

— ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ملتان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan
66000