English Naheati News & Amazon Reviews
Latest Trending News & Updates
� Honest Amazon Product Reviews
� Stay informed, shop smart & earn m
22/02/2026
20 Saal Tak Roz Border Par Cycle Smuggle Karne Wala Shakhs – Hairan Kun Sach
20 Saal Tak Roz Border Par Cycle Smuggle Karne Wala Shakhs – Hairan Kun Sach انیسویں صدی کی ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی جس میں ایک شخص نے بیس سال تک سرحد پار کر کے سائیکل اسمگل کیں اور کسی کو شک تک نہ ہوا۔ مکمل کہانی یہاں پڑھیں۔
21/02/2026
punjab-number-plate-new-law-2026
پنجاب میں نمبر پلیٹس کا نیا قانون 2026 – نجی پلیٹ کی اجازت اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — Punjab number plate new law 2026 کے تحت محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق اہم نیا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت شہریوں کو ....
20/02/2026
زیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم، درخواست دینے والوں کیلیے خوشخبری
زیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم، درخواست دینے والوں کیلیے خوشخبری اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلق درخواست گزار طلبہ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گی...
🚨 غزہ میں 22 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی؟ امریکا کا بڑا اعلان
🚨 غزہ میں 22 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی؟ امریکا کا بڑا اعلان واشنگٹن: امریکی صدر Donald Trump کی جانب سے قائم کردہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں غزہ کی سیکیورٹی سے متعلق ایک بڑا اعلان سامنے آگیا۔ اجلاس میں خطے میں بین الاقوامی فورس تعین....
18/02/2026
🚂 پاکستان کا منفرد ریلوے اسٹیشن جہاں ٹرین الٹی سمت سے داخل ہوتی ہے – مچھ ریلوے اسٹیشن کی حیران کن کہانی
پاکستان کا منفرد ریلوے اسٹیشن جہاں ٹرین الٹی سمت سے داخل ہوتی ہے – مچھ اسٹیشن پاکستان کا منفرد ریلوے اسٹیشن جہاں ٹرین الٹی سمت سے داخل ہوتی ہے – مچھ اسٹیشن
14/02/2026
پاکستان میں نئے دفتری اوقات کا اعلان – اہم شہروں کے لیے نوٹیفکیشن جاری
رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاریپاکستان میں نئے دفتری اوقات کا اعلان – اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ متاثر see اسلام آباد(این این آئی)وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے رمضان کے دوران دفتری اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
08/02/2026
پیس میکر کی ایجاد
پیس میکر کی ایجاد huh ولسن گریٹ بیچ نے اپنی پرزوں والی ڈبیا میں غور سے دیکھے بغیر ہاتھ ڈالا۔ گھنٹوں کام کرنے کی وجہ سے ان کی آنکھیں تھک چکی تھیں۔ انہیں ایک 'ریزسٹر' (resistor) کی ضرورت تھی۔ انہوں...
07/02/2026
پاکستان نے کرکٹ کا 11 سال پرانا حساب بھارت سے چکتا کیا ہے اور بی سی سی آئی کو اٌسی کے جال میں ہی پھنسا دیا ہے۔اس سازش کی شروعات 2014 میں ہوئی جب انڈیا اسٹریلیا انگلینڈ نے مل کر بگ تھری نامی پروجیکٹ بنایا جس کے تحت کرکٹ کے زیادہ معاملات اور منافع ان تین ممالک کے درمیان ہی شیئر کیا گیا۔ پاکستان نے اس معاہدے کی مخالفت کی تو پاکستان حمایت حاصل کرنے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک آٹھ سال کا معاہدہ سائن کیا۔
اس معاہدے کی رو سے پاکستان اور انڈیا نے چھ باہمی سیریز کھیلنی تھی۔ چار سیریز کی میزبانی پاکستان نے اور دو کی انڈیا نے کرنی تھی اور مجموعی طور پر ان 8 سالوں میں 12 ٹیسٹ میچ 30 ون ڈے اور 11 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلے جانے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارتی ٹیم کی میزبانی کی وجہ سے اربوں روپے کی امدن کی امید تھی۔
اس معاہدے میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلی سیریز پاکستان کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔
انڈین کرکٹ بورڈ ،پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی نے اس معاہدے کو مشترکہ طور پر سائن کیا اور پاکستان نے اس کے بدلے میں بگ تھری کو مان لیا۔
اس معاہدے کے چند ماہ بعد جب پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مجوزہ پاکستانی میزبانی میں سیریز کی تفصیلات شیئر کی تو جواب میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی۔اور جب جب سیریز کا وقت آیا بھارت نے حکومتی اجازت نہ ہونے کا کہ کے اس ونڈو میں ویسٹ انڈیز لنکا جیسی کمزور ٹیمز کو بلا بلا کے رج کے میچز کھیلے جبکہ پاکستان کی۔ ونڈو اکثر ضائع ہوتی رہی
پاکستان اس معاہدے کو آئی سی سی کی کمیٹی میں لے گیا تو آئی سی سی نے بھی حکومتی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ پہ پاکستان کا ہرجانے کا دعوی خارج کر دیا۔
فیصلے میں لکھا کہ اس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کا قصور نہیں ہے بلکہ حکومتی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے اس سیریز یا معاہدے پر عمل درآمد ممکن نہیں ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہر جانے کا دعوی خارج کر دیا گیا۔ اور یہ سب باتیں ہمارے سامنے کی ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ اس فیصلے پر زیادہ کچھ نہیں کر پایا لیکن اب ٹی ٹٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کرکٹ بورڈ وہی قانون استعمال کر رہا ہے اور آئی سی سی کو بتا رہا ہے کہ ہم تو انڈیا سے کھیلنے کے لیے تیار ہیں لیکن پاکستان کی حکومت نہیں مان رہی۔
اور یہی وہ نقطہ ہے، جس کے پر آئی سی سی بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کا کچھ نہیں بگاڑ پائے گی۔
حالانکہ ائی سی سی پاکستان کی بھارت نہ کھیلنے کی بات مان چکا ہے پاکستان کے سبھی میچز کولمبو میں ہوں گے اس کے باوجود پاکستان نے انڈیا سے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ ائی سی سی اور انڈین براڈکاسٹر کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا۔
اور یوں سادہ الفاظ میں پاکستان نے 11 سال پرانے اپنے نقصان اور ائی سی سی کے فیصلے کو سود سمیت واپس انہی کو لوٹا دیا ہے۔۔۔۔ اور یہ ایک دن ہونا تھا۔۔۔
04/02/2026
برطانوی دور کی ایک انگریز خاتون کی یادداشتیں، جو آج کے پاکستان میں طاقت، پروٹوکول اور غلامی کی سوچ کی تلخ حقیقت بیان کرتی ہیں۔
غلامی کی ذہنیت: برطانوی دور سے آج تک پروٹوکول اور عوام کی تذلیل کی کہانی برطانوی دور کی ایک انگریز خاتون کی یادداشتیں، جو آج کے پاکستان میں طاقت، پروٹوکول اور غلامی کی سوچ کی تلخ حقیقت بیان کرتی ہیں۔
30/01/2026
🟢 شبِ برات پر پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک):
پنجاب حکومت نے شبِ برات کے مقدس موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بدھ 4 فروری کو پنجاب کے تمام اضلاع میں سرکاری تعطیل ہوگی۔ اس دن صوبائی حکومت کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خودمختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز، لوکل گورنمنٹ کے ادارے اور سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
عبادات میں سہولت کے لیے تعطیل
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تعطیل کا مقصد شہریوں کو شبِ برات کی مذہبی عبادات، نوافل، دعا اور قبرستانوں میں حاضری کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ لوگ سکون اور اطمینان کے ساتھ اس بابرکت رات میں عبادت کر سکیں۔
سیکیورٹی اور انتظامی اقدامات کی ہدایت
پنجاب حکومت نے محکمہ اوقاف، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ مساجد، درباروں اور قبرستانوں میں متوقع رش کے پیشِ نظر سیکیورٹی اور انتظامی انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں، تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
شہریوں سے تعاون کی اپیل
حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، رش سے بچیں اور عبادات کے دوران نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔
پنجاب حکومت نے شبِ برات کے موقع پر 4 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گ
شبِ برات عام تعطیل
پنجاب میں عام تعطیل
4 فروری تعطیل
شب برات 2026
پنجاب حکومت نوٹیفکیشن
S&GAD نوٹیفکیشن
سرکاری دفاتر بند
پنجاب سرکاری تعطیلات
شب برات عبادات
مساجد دربار سیکیورٹی
تازہ ترین پاکستان نیوز
#4فروری
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان پنجاب حکومت نے شبِ برات کے مقدس موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب سے باقاع...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan
60000