Aamir Abbas

Aamir Abbas

Share

exercies is batter lifestyle

07/08/2026
14/04/2026

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ الْأُمِّيِّ ﷺ
اے اُمّی نبیﷺْ 💚 (یعنی وہ نبی جو بغیر پڑھے لکھے اللہ کی طرف سے علم رکھنے والے ہیں، جو دنیا میں کسی سے نا پڑھے ہوں ) آپ پر درود اور سلام ہو

“نَبِيَّ الْأُمِّيِّ” حضور نبی کریم ﷺ کی ایک عظیم شان کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ ﷺ نے کسی سے پڑھا نہیں، مگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسا علم عطا فرمایا جو تمام انسانوں کے علم سے بلند ہے۔

یہ لقب اس معجزے کی طرف اشارہ ہے کہ ایک اُمّی نبی ﷺ نے ایسی کامل شریعت، حکمت اور قرآن پیش کیا جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔

اہلِ محبت کے نزدیک یہ لفظ دل میں یہ یقین پیدا کرتا ہے کہ علم کی اصل حقیقت اللہ کی عطا ہے، اور مصطفی ﷺ💚 اس کے کامل مظہر ہیں۔

بغیر سیکھے سب کچھ سکھا دینا —
یہی شان ہے نبیِ اُمّی ﷺ کی۔ 💚

04/03/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔

🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Multan