Malik Furqan Speak
Sports Work
08/06/2026
🏏🔥 نمبر ون بالر وہ نہیں جسے کبھی چھکا نہ لگے، نمبر ون بالر وہ ہوتا ہے جو میچ کا رخ بدل دے! 🔥🏏
سرزمینِ کراچی، سٹی آف لائٹسBSL2026 ایڈیشن میں چھوٹا منیب نے ایسی شاندار اور دلیرانہ گیندبازی کا مظاہرہ کیا کہ شائقینِ کرکٹ داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔
کہتے ہیں بڑا بالر وہ نہیں جو صرف وکٹیں لے، بڑا بالر وہ ہوتا ہے جو بڑے موقع پر بڑے کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو فائدہ پہنچائے، بلے باز کو باندھ کر رکھے، دباؤ پیدا کرے اور جب ٹیم کو ضرورت ہو تو وکٹ نکال کر دکھائے۔
پہلے اعلان ہوا کہ اگر چھوٹا منیب، چھوٹا وکی کو آؤٹ کر دے تو 80 ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ پھر کیا تھا، چھوٹا منیب نے ایسی خطرناک یارکر کرائی کہ بلے باز صرف دیکھتا رہ گیا اور وکٹیں بکھر گئیں۔
اس کے بعد اعلان ہوا کہ اگر فہد میاں چنوں کو آؤٹ کیا گیا تو 200$ انعام دیا جائے گا۔ چھوٹا منیب نے دباؤ کو چیلنج سمجھا، شارٹ آف لینتھ پر تیز رفتار ان سوئنگ گیند کرائی، فہد بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ دے بیٹھے اور ایک اور اعلان چھوٹا منیب اپنے نام کر گیا۔
پھر میدان میں آئے تیمور مرزا، وہ نام جس کے چاہنے والے ہر جگہ موجود ہیں۔ اعلان ہوا کہ اگر پہلی ہی گیند پر تیمور مرزا آؤٹ ہوئے تو ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
چھوٹا منیب نے نہ کوئی جادو کیا، نہ کوئی قسمت کا سہارا لیا، بلکہ اپنی مہارت، لائن و لینتھ اور گیندبازی کے عبور کا مظاہرہ کیا۔ گڈ لینتھ پر ان سوئنگ گیند، ہلکا سا موومنٹ، بلے کا کنارہ اور وکٹ کیپر حسن پھیڑا کے ہاتھوں شاندار کیچ۔
یوں ایک کے بعد ایک بڑے ناموں کو آؤٹ کر کے چھوٹا منیب نے ثابت کر دیا کہ اصل بالر وہی ہوتا ہے جو بڑے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے۔
میری ذاتی رائے میں ٹیپ بال کرکٹ کے ٹاپ بالرز کی بات ہو تو چھوٹا منیب کا نام ضرور لیا جائے گا، بلکہ وہ نمبر ون کی دوڑ میں سب سے آگے نظر آتا ہے۔
اب آپ بتائیں… 👇
کیا آپ کی نظر میں چھوٹا منیب اس وقت ٹیپ بال کرکٹ کا نمبر ون بالر ہے؟ اگر نہیں، تو آپ کے مطابق نمبر ون بالر کون ہے؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
24/05/2026
Well Come ❤️🩹 🏏 🏆 All Teams ✅
22/04/2026
The first player in PSL history with 4 centuries in the tournament.
4 players have 3 PSL centuries each:
Kamran Akmal - 3 in 74 innings.
Rilee Rossouw - 3 in 97 innings.
Fakhar Zaman - 3 in 103 innings.
Babar Azam - 3 in 106 innings.
now has 4 in 33 innings! 💀
5 fours, 10 sixes. 100* off 44 balls. What a knock in a pressure run-chase.
Just a different batsman in this tournament.
آخری اوور میں 15 رنز مخالف ٹیم کو درکار ہوں آپ اپنے علاقے کے کس باؤلر پر اعتماد کرینگے ؟؟
باؤلر کا نام مینشن کریں 🤨🧐
26/03/2026
IPL 🇮🇳 🆚 🇵🇰 PSL Captins In 2026
26/03/2026
PSL 11 Trophy 🏆💯
26/03/2026
کون کہتا ہے نفیس بٹو وٹا مارتا ہے؟
25/02/2026
ہم اپنے پیارے دوست حکیم عبدالرحمن کو پاس ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور دعا گو ہیں کہ رمضان کریم میں کو سعودیہ چلا جائے اور اپنے ماں باپ کو سکھ دے
امین ثم امین 🤲🤲🤲
19/02/2026
ماشاءاللہ اکرم خان فرام چوک اعظم
National T20 Cup Pakistan
ریکارڈ الرٹ بلے بازی پاکستان نیشنل کپ میں تیز ترین 50 لگانے کا ریکارڈ اس نوجوان کھلاڑی نے اپنے نام کر لیا اور سامنے اگر بالنگ کی بات کی جائے تو محمد حسنین پاکستانی بولر نعمان علی ٹیسٹ کرکٹر سٹار بولر تھے سارے کے سارے مگر اس ینگ لڑکے نے اپنی بلے بازی سے یکطرفہ کر دیا میچ کو طوفانی بلے بازی کی چھکوں چوکوں کی بارش کی تین اوور میں اپنی ففٹی مکمل کر لی !
یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو ساؤتھ پنجاب کے کھلاڑی نے اپنا نام کیا یہ ایک بڑے اعزاز کی بات ہے لوکل ایریے پر جہاں پر کرکٹ کا فقدان ہے فسلٹیز نہیں ہے سہولیات کا فقدان ہے مگر ٹیلنٹ سے مالا مال سرزمین ضلع لیہ چوک اعظم ایک چھوٹے سے گاؤں سے ایا ہوا یہ نوجوان جس نے بتایا کہ مجھ میں ٹیلنٹ ہے انشاءاللہ میں پاکستان کھیل سکتا ہوں اگر میرٹ پر کھلایا جائے
گڈ لک اکرم خان ینگ نوجوان کھلاڑی اگر اس پر ورک کیا جائے تو یہ انے والے وقت میں پاکستان کا سٹار پلیئر ہوگا
✅🏏🏆🇵🇰
Highlights 2nD INNING Target 109 Over 8🏏🤟🇵🇰
میسم لیہ فہیم لیفٹی ملک لطیف بمقابلہ مظہر گھلو ابرار گرمانی مرشد نونی شاہ
وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1
WPL Layyah Session 1 🏆
🏏 ✅ بمقام ارسلان اسٹیڈیم جمن شاہ لیہ بڑے نام ان ایکشن تمام لیگ لائیو ملک فرقان کے ساتھ ... چیف آ رگنائزر ! چیف عامر سلیم مہار ڈاکٹر شاہد مہار ڈاکٹر عرفان کالرو۔
Day 8
کنگ الیون پہاڑ پور بمقابلہ سلطان بادشاہ
Live On Live Tape Ball Official
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan