Mahar Family's
Alhamdulillah ❤️
ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے ❤️
30/04/2026
24/04/2026
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر
*ہر چیز قیمتی ہوتی ہے ______❤️🩹🙂*
*مل جانے سے پہلے کھو جانے کے بعد 💔🥲*
پوچھنا یہ تھا کہ حکومت نے ان 4 سالوں میں عوام کو کیا دیا ہے؟
*جو اپنے ہو جائیں اُن میں خامیاں نہیں دیکھا کرتے🥹
*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا..
قُرآن کہتا ہے
لوگوں کی سازشیں تُمہارا کُچھ نہیں بگاڑ سکتی
تُمہارا ربّ بہترین تدّبیر کرنے والا ہے۔
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 70 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، کمی کا اطلاق فوری کرنے کا حکم
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُس کی سزا 💔😢
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب کے تمام شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Multan