Ch Shehzad Jee Multan wala
Ch Shehzad Jee Multan wala 👑▶️💯🔥
ملتان (۔ ) آ ل پاکستان ورکرز اتحاد فیڈریشن کے مرکزی سینیئر نائب صدر حاجی جاوید ،جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر منظور ،کی لاہورسے ملتان آمدپرمر کزی نائب صدر محترمہ نسیمہ شاہین ، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ شاہد مختیار لودھی ، منیر لنگاہ ، ملک عقیل عباس ،قاسم علی ، چوہدری اصغر ، رانا عبدالجبار ،محمد ثاقب،قاسم بھٹہ،عبدالرحمن، محمدعلی پٹھان،طارق شاہ،چوہدری شہزادو دیگر کےہمراہ ایم ایس خواجہ فرید سوشل سکیورٹی ہسپتال ڈاکٹر عابدہ اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر شہزاد سے ملاقات کی اور مزدوروں کے مسائل پربات چیت کی اس موقع پر حاجی جاوید اور چوہدری عمیر منظور نےکہاہسپتال میں آنے والے مزدوروں کو تحفظ فراہم کیا جائے اور جو دوائیوں کی کمی ہے اسکو پورا کیا جائے اور ہسپتال میں آنے والے مزدوروں کی عزت واحترام سے پیش آ نا چاہتے اس پر ایم ایس ڈاکٹر عابدہ نے کہا مزدوروں ہمارے بھائی ہیں ان کے جو بھی مسائل ہیں ان کو پورا کیا جائے گااور کہا ہسپتال میں دوائیوں کی کمی کو بھی پورا کیا جائے گا اور ڈاکٹروں کی کمی کو بھی پورا کرنے کے لئے کمشنر سوشل سیکورٹی کو درخواست دی ہوئی ہے بہت جلد ہی اس پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔آخر میں ڈاکٹرشہزادنےیونین کےلیڈر ان کوہسپتال وزٹ بھی کرایا۔
ملتان۔ آ ل پاکستان ورکرز اتحاد فیڈریشن کے مرکزی سینیئر نائب صدر حاجی جاوید ،جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر منظور ، نائب صدر محترمہ نسیمہ شاہین ، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ شاہد مختیار لودھی ، منیر لنگاہ ، ملک عقیل عباس ،قاسم علی ، چوہدری اصغر ، رانا عبدالجبار ،محمد ثاقب،قاسم بھٹہ،عبدالرحمن، چوھدری شہزاد و دیگر کےہمراہ ایم ایس خواجہ فرید سوشل سکیورٹی ہسپتال ڈاکٹر عابدہ اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر شہزاد سے ملاقات کررہےہیںدوسری جانب ہسپتال کاوزٹ کر رہےہیں
Shehzad Jee
25/01/2026
*سوہنا پنجاب پروگرام کے تحت تحصیل جہانیاں کے نواحی چک 103 دس آر میں ماڈل ویلج منصوبے کا آغاز،سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی پروگرامز کو سراہا*
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے پنجاب کو مثالی بنانے کے پروگرام سوہنا پنجاب کے تحت تحصیل جہانیاں کے نواحی گاؤں چک 103 دس آر میں ماڈل ویلج منصوبے پر باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں تقریب چیئرمین یونین کونسل چوہدری افضل کلیار کی میزبانی میں منعقد ہوئی، جس میں سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن اور ماڈل ویلج ڈویژن ملتان کے سربراہ اورنگزیب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
تقریب کے دوران اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سوہنا پنجاب پروگرام کے تحت چک 103 میں جدید سیوریج سسٹم، صاف پانی کی فراہمی، نکاسی آب کا مؤثر انتظام، چلڈرن پارک، گلیوں کی پختگی اور ٹف ٹائل، اسٹریٹ لائٹس، گرین بیلٹس، بائیو گیس پلانٹ اور فلٹریشن پلانٹس،آر او پلانٹس کی تنصیب شامل ہے،جبکہ سیوریج کے پانی کو صاف کر کے زرعی مقاصد کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔ مزید ترقیاتی اسکیموں کے ذریعے گاؤں کو مکمل ماڈل ویلج بنایا جائے گا۔
چیئرمین چوہدری افضل کلیار نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے چک میں سیاست ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی، مگر جب سیاست کا وقت آئے گا اس وقت سیاست کر لی جائے گی۔ اس وقت ہماری اولین ترجیح اپنے چک کے ترقیاتی منصوبے ہیں۔ آئیں ہم سب مل کر چک کی بہتری اور ترقی کے لیے کام کریں۔میں دل کی گہرائیوں سے ایم این اے جہانیاں چوہدری افتخار نذیر،سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن اور ایم پی اے چوہدری ضیاءالرحمن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی کوششوں سے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے سوہنا پنجاب پروگرام میں چک 103 کو شامل کیا گیا۔میں لیڈران سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ انشاءاللہ آنے والے الیکشن میں 100 فیصد نتیجے کا دعویٰ تو نہیں، مگر 80 فیصد ووٹ حاصل کرنے کی یقین دلاتا ہوں۔انشاءاللہ
سابق ایم پی اے جہانیاں حاجی عطاءالرحمن نے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے جاری مختلف ترقیاتی اور فلاحی پروگرامز کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں سوہنا پنجاب پروگرام، ستھرا پنجاب، پنجاب دھی رانی پروگرام، راشن کارڈ اسکیم، الیکٹرک بس پراجیکٹ، مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز، مریم نواز ہیلتھ کلینکس اور تعلیمی اصلاحاتی پروگرامز جیسے اقدامات سے عوام کو حقیقی فائدہ پہنچ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب کو ایک مثالی صوبہ بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہیں اور ان منصوبوں کے ثمرات جلد عام شہریوں تک پہنچیں گے۔انہوں نے بتایا کہ چک 159 روڈ، 157 چک روڈ اور چک 103 کے قبرستان کی سڑک سمیت دیگر منصوبوں پر بھی فنڈز ملتے ہی کام شروع ہو جائے گا۔
قبل ازیں حاجی عطاءالرحمن اپنے گروپ کے رہنماؤں چوہدری وحید سردار سندھو، مخدوم اطہر حسین مشہدی المعروف پیر ببی شاہ، ملک الطاف حسین ڈانگرہ، چوہدری عبداللہ سندھو، چوہدری اسامہ رندھاوا، تیمور انجم،چوہدری محمود سدھو، ملک ذوالفقار علی میتلا، چوہدری اسامہ رندھاوا، قاسم علی اور دیگر کے ہمراہ چک پہنچے تو چیئرمین چوہدری افضل کلیار، وائس چیئرمین چوہدری غلام عباس طورو اور اہلیانِ چک نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
اہلیان چک کی طرف سے سدا بہار ایم پی اے حاجی عطاءالرحمن کو پگڑی پہنائی گئی
Ch Shehzad Jee Multan wala 👑▶️💯🔥❤️😘👑
Usman Virk
13/01/2026
🚍 خانیوال تا عبدالحکیم الیکٹرک بس سروس کا مطالبہ
خانیوال سے عبدالحکیم تک
🔹 براستہ کبیر والا
🔹 براستہ کچا روڈ
دونوں اہم روٹس پر الیکٹرک بسوں کے اجراء کا پُرزور مطالبہ کیا جاتا ہے۔
یہ روٹس روزانہ ہزاروں طلبہ، مزدوروں، ملازمین اور مریضوں کے زیرِ استعمال ہیں۔ الیکٹرک بس سروس سے
✅ سفری سہولت میں بہتری
✅ کرایوں میں کمی
✅ ماحولیاتی آلودگی میں کمی
✅ عوام کو محفوظ اور آرام دہ سفر
ممکن ہو سکے گا۔
ہم وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ عوامی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس اہم ضرورت پر فوری توجہ دی جائے۔
🙏 عوام کی آواز بنیں، اس مطالبے کو آگے
بڑھائیں۔
پریس کلب رجسٹرڈ عبدالحکیم
#خانیوال
#عبدالحکیم
🌱
Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Khanewal Assistant Commissioner Kabirwala
13/01/2026
برانڈ روڈ ملتان کی اپ گریڈیشن
10/01/2026
اہلیانِ خانیوال کے لیے خوشخبری!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کے تحت خانیوال میں جدید الیکٹرک بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ اہم منصوبہ خانیوال کے عوام کے لیے سفری سہولیات، ماحولیاتی بہتری اور شہری ترقی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
ان شاءاللہ بہت جلد جدید، آرام دہ اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں عوام کی خدمت میں حاضر ہوں گی۔
خدمتِ عوام ہی ہماری سیاست ہے۔
04/01/2026
تھانوں کا نام تبدیل هونے جا رہا ھے۔ آب تھانہ کی جگہ پبلک سیفٹی سینٹرز کے بورڈ لگیں گے۔
02/01/2026
jumma Mubarak hoo g
01/01/2026
Good bye December ▶️💯🔥
31/12/2025
نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز
بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کے مسئلے کا تدارک، 20 جنوری سے تمام نادرا مراکز میں چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ کا اجراء ہو گا
تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں:
https://www.nadra.gov.pk/mediaRelease/facial-recognition-based-biometric-verification-nadras-new-citizen-facilitation-initiative-ba35e5d6
28/12/2025
*محکمہ موسمیات نے 29 دسمبر سے 2 جنوری کے دوران ملک کے مخلتف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی*
Sang Chad ditta billo
▶️💯❤️🔥👑✨😇❣️😎🤞🏻😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000