Beauty & Buisness Hub
We Are Providing Solutions About Your Beauty And Ambitious Dreams of Empowerment.
12/08/2025
Best Feminele wash
08/08/2025
ڈیٹاکس واٹر کیا ہے؟
ڈیٹاکس واٹر ایسا پانی ہوتا ہے جس میں قدرتی اجزاء جیسے لیموں، کھیرے، پودینہ، سیب، ادرک وغیرہ شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ پانی جسم سے فاضل مادوں (ٹاکسنز) کو خارج کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے، وزن کم کرنے اور جلد کو صاف رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
---
مشہور ڈیٹاکس واٹر ریسیپیز:
1. لیموں اور پودینہ واٹر
اجزاء: 1 لیموں کے سلائس، چند پودینہ کے پتے، 1 لیٹر پانی
فائدے: قوتِ مدافعت میں اضافہ، ہاضمہ بہتر، منہ کی بدبو کا خاتمہ
---
2. کھیرا اور لیموں واٹر
اجزاء: آدھا کھیرا (سلائس)، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: جسم میں پانی کی کمی پوری، پیٹ کی سوجن کم، جلد صاف
---
3. سیب اور دار چینی واٹر
اجزاء: 1 سیب (سلائس)، 1 دار چینی کی لکڑی، 1 لیٹر پانی
فائدے: بلڈ شوگر کنٹرول، میٹابولزم میں اضافہ
---
4. ادرک اور لیموں واٹر
اجزاء: ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک، 1 لیموں، 1 لیٹر پانی
فائدے: ہاضمہ بہتر، سوزش کم، متلی میں آرام
---
طریقہ استعمال:
1. تمام اجزاء پانی میں شامل کریں۔
2. فریج میں 4 سے چھ گھنٹے (یا رات بھر) کے لیے رکھ دیں۔
3. دن بھر پیتے رھیں
26/06/2024
• Package Includes: 1 x Skincare Glow Kit, 1 x Foundation
• Disclaimer: Before using a new cosmetic product, conduct a test on a small area of your skin. If you have a specific allergy or sensitivity, check the ingredients to avoid a reaction. Always read the warning labels and directions on the package for using any cosmetic products.
• Product Code: MZ63220041DEEEBY
Price 2500
26/06/2024
• Material: Liquid
• Package Includes: 1 x Niacinamide Serum, 1 x Hair Oil
• Disclaimer: Before using a new cosmetic product, conduct a test on a small area of your skin. If you have a specific allergy or sensitivity, check the ingredients to avoid a reaction. Always read the warning labels and directions on the package for using any cosmetic products.
• Product Code: MZ110320049WESE
Price: 1599
03/01/2023
*Milk and honey Mosturizing hand cream*
دودھ اور شہد گولڈ موئسچرائزنگ ہینڈ کریم ایک پرتعیش خوشبودار، بھرپور اور nourishing ہینڈ کریم ہے
جس میں دودھ اور شہد کے نامیاتی طور پر حاصل کیے گئے عرقوں سے ملایا گیا ہے۔
چوبیس گھنٹے نرم، کومل ہاتھوں کے لیے 24 گھنٹے انتہائی نمی فراہم کرتا ہے۔
25/12/2022
🔸 *_Love Nature Hair Smoothie Mask With Organic papaya_* 🔸
*_یہ ہیئر smoothie جو قدرتی پپیتے کے عرق سے بنایا گیا ایک hair mask ہے یہ آپ کے Damaged hair کو بہتر کرنے اور نشونما میں مدد کرتا ہے ، 96 قدرتی اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے اِس کے استعمال سے بالوں میں چمک آجاتی ہے اور بال repair ہوجاتے ہیں_*
*_Original price:~379/-~_*
*_Discounted price:339/-_* *_Product Code:41312_*
24/12/2022
*Diamond Cellular Cream*
دنیا کی پہلی کریم جس میں اصلی diamond dust🔹 موجود ہیں anti ageing کریم ہے +40 عمر کے افراد کے لیے بہترین کریم ہے اس کریم کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں جو آپکو 4 ہفتوں میں ہی نظر آتے ہیں 👇
✔️remove Wrinkles and fine lines
✔️skin tightening
✔️glowing skin
✔️moisturize ur skin
✔️radiant ur skin 75%
✔️smooth skin
✔️ brighten complexion
✔️remove dark spots
10/06/2022
Customer order received of this month Alhamdulillah ❤️
LOVE NATURE APRICOT AND ORANGE 🍊 FACIAL SET
👈یہ ایک بہترین فیشل سیٹ ہے
✅اس میں شامل کیے گئے ہیں 👈ایپری کاٹ اینڈ اورنج
ایکسٹریکٹ
📕سب سے پہلے ہم بات کریں گے ایپری کاٹ کے فوائد کی
APRICOT
Appricot ہماری سکن کے لیے✅ بہت بہترین ہے
✅ایپری کاٹ آئل جلد میں جذب ہو جاتا ہے اور محسوس نہیں ہوتا
✅اس میں پوٹاشیم، منرلز الیکٹرو لائٹ کافی زیادہ مقدار میں پایا جاتے ہیں
✅اعلی معیار کے
✅ un Saturated فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہے
✅مہاسوں کو ختم کرتا ہے
✅سکن کو نرم وملائم کرتا ہے
✅سکن کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے
✅سکن میں نمی کو لاک کرنے میں مدد کرتا ہے
✅ایکنی، جھریوں اور فائن لائنز کو ختم کرتا ہے
ORANGE 🍊
⭕اب ہم بات کرتے ہیں اورنج کی
⭕ آئل کو کنٹرول کرتا ہے
⭕رینکلز کی آمد کو روکتا ہے
⭕اورنج ہیلدی سکن کو فروغ دیتا ہے
⭕وٹامن C سے بھرپور ہے
⭕جسم میں کولیجن کی ترکیب میں مدد کرتا ہے
🌸یہ ایک پروٹین ہے جو صحتمند جلد کی تعمیر کے لیے انتہائی ضروری ہے
🔷سکن کو ڈیمج ہونے سے بچاتا ہے
🔷رنگت کو نکھارتا ہے
🔷ان بیکٹیریا سے لڑتا ہے جو ایکنی کا باعث بنتے ہیں
❇ایکنی اور ریدنس سے ہونے والے painسے بچاتا ہے۔
آرڈر کےلیے انباکس میں رابطہ کریں
28/02/2022
Customer feedback Alhamdulillah 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nagar