DSL 804
*اک پھول دُوں گا مُسکراتے ہوئے ..�*
*ملی تو کہہ دوں گا ا?
25/10/2025
بہت بہت مبارک
DSL Gayal
گماری سٹیڈیم میں سب سے پہلے تاریخی سکور DSL نے اپنا نام کرنے میں کامیاب ۔۔250
۔
ڈسٹک داریل گماری سٹیڈیم میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں
DSL
کلب نے داریل کنگ کے خلاف پہلے انگ میں کھیلتے ہوئے 15 اور میں 250 سکور حاصل کیا
دوسرے انگ میں کھیلتے داریل کنگ کو 170 رنز سے شکست دے کر میچ کو اپنا نام کردیا
19/10/2025
بہت بہت مبارک ۔
Gayal
داریل ہیڈ کواٹر گماری سٹیڈیم میں ہونے والے خزاں کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رونڈ میں داریل الیون کو گیال نے نا قابل شکست دینے پر اپنے ینگ ہیروز کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
16/06/2025
وقت آئے گا ہمارا بھی نام چرچہ ہوگا کرکٹ کے میدان میں سب کو دیکھائینگے اپنی جلوہ
جیو شیرو DSL804 کے نام پے
01/05/2025
Race 2
کو لیفائی ٹو فائینل congertulation by Race to Darel
Cricket Club ❤️❤️😘😘🏏🏏
25/07/2022
24/07/2022
یعنی تم بهی بہار جیسے ہو
چهوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے
Click here to claim your Sponsored Listing.