Sid Organics
I sale homemade herbal shampoos and hair oil that makes us all hair shiny. It strengthens them. It removes baldness. It has all the nature herbs and oils used ..
08/09/2026
03/09/2026
اگر ہمارے Sid Organics Herbal Shampoo & Hair Oil نے آپ کو پسند آئے ہیں تو صرف ایک منٹ نکال کر اپنا ریویو شیئر کریں۔ 💚
02/09/2026
– Wow Wednesday
🌟 "واہ! یہ میرے ہی بال ہیں؟"
یہ وہ جملہ ہے جو اکثر لوگ Sid Organics کے بعد کہتے ہیں!
روکھے، کمزور، بیزار بال
چمکدار، مضبوط، خوشبودار بال
Herbal Oil + herbal Shampoo = نرمی + طاقت کا زبردست ملاپ!
01/09/2026
ہم اکثر چاہتے ہیں کہ ایک یا دو بار استعمال کے بعد ہی بال لمبے، گھنے اور چمکدار ہو جائیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ قدرتی ہربل ہیئر کیئر کو اپنا اثر دکھانے کے لیے وقت اور مستقل مزاجی درکار ہوتی ہے
اگر آپ اپنے بالوں کو واقعی مضبوط اور صحت مند بنانا چاہتے ہیں تو:
باقاعدگی سے ہربل شیمپو استعمال کریں۔
ہربل ہئیر آئل سے نرمی کے ساتھ مالش کریں۔
متوازن غذا اور مناسب پانی کا استعمال بھی جاری رکھیں۔
یاد رکھیں...
پودا بھی ایک دن میں درخت نہیں بنتا اسی طرح بال بھی مستقل دیکھ بھال سے اپنی اصل خوبصورتی پاتے ہیں۔
اپنے بالوں کو وقت دیں قدرتی نگہداشت اپنائیں اور نتائج خود محسوس کریں۔
آپ کی خوبصورتی ہماری ذمہ داری۔
ہم اکثر چاہتے ہیں کہ ایک یا دو بار استعمال کے بعد ہی بال لمبے، گھنے اور چمکدار ہو جائیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ قدرتی ہربل ہیئر کیئر کو اپنا اثر دکھانے کے لیے وقت اور مستقل مزاجی درکار ہوتی ہے۔
31/08/2026
صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
Category
Website
Address
Nankana Sahib