Way To Health

Way To Health

Share

Medicine is not just treatment but a service to humanity and the foundation of a healthy society.

28/08/2026
24/07/2026

رسول الله ﷺ نے قبروں کو پختہ کرنے ان پر عمارت بنانے سے اور ان پر مجاور بن کر بیٹھنے سے منع کیا ھے
(صحیح مسلم: 970)

08/07/2026

حجامہ ایک مسنون، قدیم اور مؤثر طریقۂ علاج، جدید طبی تقاضوں کے مطابق۔
سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت حجامہ آج بھی جدید حفظانِ صحت اور طبی معیارات کے مطابق محفوظ انداز میں انجام دیا جاتا ہے، تاکہ آپ کو روایتی برکت اور جدید طبی احتیاط، دونوں کا بہترین امتزاج حاصل ہو

#حجامہ #شفایابی #صحت

Photos from Way To Health's post 03/07/2026
01/07/2026

بڑے ہی سخن ساز ہیں وہ سناٹے
سکوت شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں

22/06/2026

امام ابن الجوزی رحمہ الله فرماتے ہیں:
جو تمہارے ساتھ اچھا سلوک نہ کریں تم ان کے ساتھ بھی حسن سلوک کرو۔ اپنے معاملات کو پوشیدہ رکھو اور لوگوں کو صرف جان پہچان تک محدود رکھو، انہیں قریبی دوست نہ بنا
(صيد الخاطر 953)

22/06/2026

سعودی ایئرلائن نے اپنے طیاروں میں 1995ء سے 12 نشستوں کی جگہ نماز کے لیے ایک مخصوص مصلیٰ (نماز کی جگہ) قائم کر رکھا ہے۔ اس فیصلے کے باعث ہر سال تقریباً 16 ملین سعودی ریال کی ممکنہ آمدنی سے دستبردار ہونا پڑتا ہے جسے دنیا کی مہنگی ترین نماز کی جگہوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ھے

20/06/2026

ہر اسلامی ماہ کی 17، 19 اور 21 تاریخ کو حجامہ کے لیے رابطہ کریں۔







#حجامہ


#صحت

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nankana Sahib?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Nankana Sahib