Naeem Ahmed
all over the world news are here
دو ہزار کے چالان پر اپنے منہ پر تھپڑ ماڑتا رہا ۔دو وقت کا کھانا نہیں ہے چلان دو ہزار کا کہاں سے۔ادا کریں
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
نارووال ڈسٹرکٹ اینڈ ٹیچنگ ہاسپٹل کمرہ نمبر 12 سے چور لیپ ٹاپ لے کر فرار ۔۔۔ سی سی ٹی وی کیمرے میں چور صاف نظر آرہاہے
تھانہ ظفروال میں پولیس تشدد سےملزم کی ہلاکت پر لواحقین کا روڈ پر لاش رکھ کر اجتجاج۔ ڈی ایس پی ظفروال نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ جس کے بعد اجتجاج کو ختم کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہلاک ہونے والے ذیشان کے جسم کے مختلف حصوں میں 9چوٹیں ظاہر کی گئی ہیں۔
تھانہ ظفروال میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت پر ملزم کے ماموں کا بیان سامنے آگیا
بیان : ملزم کے ماموں کی موجودگی میں کھیتوں سے گرفتار کیا ملزم کا ماموں پولیس سے باربار استفسار کرتا رہا کہ میرے بھانجے کو کس لیے گرفتار کر رہے ہو آگے سے پولیس اہلکار یونس عرف بلا، عمران، احمد جنہوں نے ملزم ذیشان قیصر کو گرفتار کیا اہلکاروں نے موقعہ پر تشدد کیا اور پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس ادائیگی کردو ہم اس کو چھوڑ دیں گےپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی ہلاکت ہسپتال میں ہوئی ہے جبکہ ایسا کوئی ثبوت پولیس کی جانب سے پیش نہ کیا جا سکاجبکہ لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزم کی ہلاکت تھانہ ظفروال میں تشدد کی وجہ سے ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل بھی تھانہ شاہ غریب میں پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کا وقوع پیش آیا تھا۔ ذیشان قیصر مقتول کے لواحقین نے وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا
Category
Telephone
Website
Address
Narowal
56600