Rafaqat Sarajj

Rafaqat Sarajj

Share

motivational funny video 😂

16/08/2026

A man with two mouth🔥

14/08/2026

اللہ پاک اس سرزمین کو امن کا گہوارہ بنا دے..🇵🇰

11/08/2026

مسلم لیگ ن کی معزز ایم پی اے صاحبہ ارشاد فرما رہی ہیں کہ 8500 روپے لیہ کے عوام کے لیے "بہت بڑی رقم" ہے۔

واہ صاحبہ، واہ! کیا خوب فلسفہِ غربت جھاڑا ہے، ایوانوں کی نرم کرسیوں پر بیٹھ کر، اُس عوام کے بارے میں جو مہینے کے آخری ہفتے میں چولہا جلانے کے لیے قرض مانگتی ہے۔

ذرا محترمہ سے پوچھا جائے: کیا آپ کے گھر کی بجلی چاند سے اترتی ہے؟ پیٹرول کنویں سے نکلتا ہے؟ یا آپ بھی، عام آدمی کی طرح، اسی مہنگائی کے عذاب میں پستی ہیں جس کا نسخہ آپ عوام کو 8500 روپے میں گزارا کرنے کی صورت میں تجویز فرما رہی ہیں؟ جس شخصیت کا صرف شہر کے اندر پروٹوکول پر روزانہ 25 سے 30 ہزار اُڑتا ہو، اسے غریب کے مہینے بھر کے دکھ کیا معلوم؟

یہ وہی پرانا، سڑا ہوا پٹواری ذہن ہے: اقتدار کے ایوانوں میں عوام کی غربت پر لیکچر، اور اپنی جیب میں پروٹوکول کی عیاشی۔ عوام کے خون پسینے کے ٹیکس پر پلنے والے جب غریب کو "قناعت" کا درس دیں تو یہ ہمدردی نہیں، صریح تضحیک اور تمسخر ہے۔

لیہ کے باشعور لوگو! وقت آ گیا ہے کہ ایسے نمائندوں کا حساب صرف تنقید سے نہیں، بلکہ ووٹ کی طاقت سے لیا جائے۔ جو رکنِ اسمبلی عوام کے زخموں کا مذاق اُڑائے، اسے ایوان کی کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں۔

جیسا کہ کہا گیا:
چل بی بی ہن گزارا کر کے وکھا سینوں
بندہ بے غ ہو جائے لیکن مطمئن ن لیگی نہ ہووے
یہی وقت ہے آواز اٹھانے کا — قلم سے بھی، ووٹ سے بھی
゚viralシ

11/08/2026

14 اگست دا اصل راز! 🇵🇰

10/08/2026

لوک رُسوا کر کے وی معافی منگدے نیں.😔 ゚

06/08/2026

Silence is the best answer

05/08/2026

ایہہ راز سن کے ہر پُتر شرمندہ ہو جاوے گا

31/07/2026

punishment of silence nation

29/07/2026

محبت ایک دن میں ختم نہیں ہوتی لیکن نفرت بھی ایک دن میں پیدا نہیں ہوتی۔

28/07/2026

One sided journalist

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Narowal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Village Bhaati Tehsil Zafarwal
Narowal