Apna Pakistan
Pakistan
نا نون لیگ کا بیٹا نا ppp کا بیٹا نا جرنیل یا جرنیل کا بیٹا مرتا ہے مرتا کون ہے مزدور یا پھر کسان کا بیٹا افسوس پاکستان برباد کر دیا ہے امریکہ اسرائیل کے پیداواروں نے
23/09/2026
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 1145 دن ہو گئے۔
آرمی کو چاہیے اپنے عوام کے خلاف نا آے یہ نون لیگ عزل سے آرمی کا دشمن رہا ہے آرمی کے اندر اپنے حرام خور بندے بیٹھا ے ہوے ہیں
27 کو سب کے گھر جاکے گھسیٹنا ہوگا انشاءﷲ
23/09/2026
ہمیں کہاگیا27ستمبر کےاحتجاج کو ختم کرنے کی گارنٹی دیں،ہم نے کہا پہلے ہماری عمران خان سے ملاقات کروائیں، پھر بات کرینگے، ایسے تکبر سے ملک نہیں چلتا،آپ خود کہتے ہیں کہ نظام کولیپس کر گیا ہے۔عمران خان بہنوں کو اراکین اسمبلی کو گرفتار کر کےآپ کیا میسج دے رہے ہیں۔ علامہ راجہ ناصرعباس
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
صرف عمران خان کی رہا ئی
23/09/2026
27 ستمبر لانگ مارچ کی ابتداء ہے یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک یہ حکومت ختم نہیں ہو جاتی ! محمود خان اچکزئی ۔۔۔
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔
Website
Address
Nawabshah
BUCHERI