Snackshack by uzma

Snackshack by uzma

Share

Digital creator.. owner of snackshack.

06/10/2026

Mixed dry fruits pack available.
Snackshack laya ab apky lye mixed dry fruits pack ..bas ap jaldi Sy nikalen r khain.😍😊
Office me hon ya phir Kisi bhi job par, apko tea time me ye behtreen energy bhi den gen r zaiqa bhi.😋
Badam, akhrot, kishmish, pista, kaju , sunflower seeds,moongphli etc.
Half kg, 1 kg, and 250 grams pack available.

05/10/2026

Sunflower seeds. Fresh stock available.
250 grams price 1000 RS. DC free.

03/10/2026

کیا آپ کی بھی نظر کمزور ہے؟
سنیک شیک لایا اب آپ کے لیے نظر کی پنجیری 👓👁️
بچوں اور بڑوں کے لیے غذائیت سے بھرپور✨💪
آج کل بچوں کا موبائل، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کا استعمال بڑھ گیا ہے، جبکہ بڑوں کے لیے بھی اسکرین ٹائم روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ایسے میں متوازن غذا کے ساتھ قدرتی اور غذائیت سے بھرپور چیزوں کا استعمال مفید ہو سکتا ہے۔
💚 بچوں کے لیے:
روزمرہ غذا میں غذائیت شامل کرنے کا ایک مزیدار طریقہ۔
💚 بڑوں کے لیے:
مصروف روٹین میں ایک غذائیت بخش اسنیک کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔
💚 زیادہ اسکرین ٹائم والوں کے لیے:
بادام، تل اور مکھانے جیسے اجزاء غذائی اعتبار سے اہم ہیں، Snackshack نظر کی پنجیری میں شامل ہیں:
✨ بادام
✨ پھول مکھانہ
✨ بھنی ہوئی چنے
✨ سونف
✨ تل
✨ خشخاش
✨ مصری
✨ اور دیگر قدرتی اجزاء
500 grams _ price 1200 RS
Whatsapp number
03361340179

03/10/2026

ان مع العسر یسرا
ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
ہر اندھیری رات کے بعد روشن صبح ہے.

21/09/2026

🌿 السی کے لڈو — غذائیت سے بھرپور روایتی سوغات 🌿
السی کے لڈو ذائقے کے ساتھ ساتھ غذائیت کا بھی اچھا ذریعہ ہیں۔ السی میں فائبر، صحت مند چکنائیاں اور دیگر غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔
✨ فائدے اور استعمال:
• روزمرہ کی خوراک میں غذائیت شامل کرنے کے لیے
• فائبر کی وجہ سے ہاضمے کے لیے مفید
• توانائی اور پیٹ بھرنے کے احساس میں مددگار
• سردیوں میں بطور غذائیت بخش روایتی لڈو استعمال کیے جا سکتے ہیں
• بچے کی پیدائش کے بعد خواتین اپنی معمول کی غذا کے ساتھ مناسب مقدار میں استعمال کر سکتی ہیں، خاص طور پر جب انہیں اضافی غذائیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بھی متوازن غذا کا حصہ ہیں ۔۔ ،ج
💛 Snackshack کے السی کے لڈو
گھر کے بنے، محبت سے تیار کیے گئے اور غذائیت سے بھرپور۔
چائے کے ساتھ، ناشتے میں یا ہلکی بھوک کے وقت ایک لڈو کافی! 🌿
📩 آرڈر کے لیے Inbox کریں
03361340179

Homemade • Natural • Made with Love

15/09/2026

Maashallah 💖
JB is trah k reviews aaty hen to Dil Khush ho jata Hy r hamari mehnat wasul ho jati Hy.
Allhamdullilah 🤲

Photos from Snackshack by uzma's post 15/09/2026

Energy balls 💪
کھجور نٹس اور تمام قسم کے سیڈز کو ملا کر یہ انرجی بالز بنائے جاتے ہیں۔
اس میں کھجور کا استعمال ہوتا ہے انجیر ،سفید تل، بادام ،کاجو پھول مکھانے پستہ اور بہت سی چیزیں جس سے کہ آپ کو انرجی ملتی ہے وہ سب شامل کی جاتی ہے۔
💪 یہ ایک طاقت کا خزانہ ہے جو کہ آپ بچوں کو بھی دے سکتے ہیں اور بڑے بھی آسانی کے ساتھ اس کو کھا سکتے ہیں۔😍
اس میں آئرن میگنیشیم اور وٹامنز کا بھرپور امتزاج ہے۔
کھجور ہمارے جسم کو طاقت دیتی ہے اور ڈرائی فروٹس ہمارے دماغی قوت کو بڑھاتے ہیں۔
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کمپیوٹر کا کام کرتے ہیں یا پھر وہ بچے جن کو نظر کا مسئلہ ہے اور ان کو چشمہ لگ چکا ہے آپ ان کو ڈیلی ایک لڈو دودھ کے ساتھ دیں اور پھر اس کا فائدے دیکھیں۔
Half kg ( 12 pc)
Price 1500 RS
DC 150 RS. ( Nawabshah)
Whatsapp number
03361340179

01/09/2026

* دیسی پنجیری اور السی کے لڈو *

Snackshack by Uzma
کی مزیدار اور غذائیت سے بھرپور پنجیری اور السی کے لڈو۔ ❤️
✨ دیسی پنجیری کے فوائد:
• خشک میوہ جات اور بیجوں سے بھرپور پنجیری
• جسم کو توانائی فراہم کرنے میں مددگار
• روزمرہ خوراک میں غذائیت شامل کرنے کا آسان طریقہ
آدھا کلو پنجیری قیمت۔۔1800 روپے
With DC price 2000 RS.
✨ السی کے لڈو کے فوائد:
• السی غذائی فائبر کا اچھا ذریعہ ہے.
• صحت مند بیجوں اور خشک میوہ جات کا امتزاج
• ہلکی پھلکی توانائی کے لیے بہترین انتخاب
ناشتے میں چائے کے ساتھ یا دودھ کے ساتھ لینے سے بھرپور فائدہ سارا دن تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی۔
آپ کا ہر آرڈر خالص اجزاء کے ساتھ اور مکمل ہائیجین کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔
السی کے لڈو آدھا کلو (12 لڈو) قیمت 1800 روپےود ڈی سی۔
❤️ Made with Love by Snackshack by Uzma
📩 آرڈر کے لیے رابطہ کریں
📱 03361340179

11/11/2025

اسلام وعلیکم ۔
اگر آپ بھی کام کرتے تھک جاتے ہیں اور کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ ٹانگوں میں بہ وجہ درد،سستی ،کاہلی اور کام نہ کرنے کے
بہانے ڈھونڈتے ہیں،۔ ۔۔
تو اسکی مین وجہ کمزوری ہی ہوتی ہے۔، روزمرہ کی ڈائٹ میں ہم بہت کچھ مس کر جاتے ہیں اور ہمارا
لائف سٹائل بھی کچھ ایسا بن گیا ہے کہ ہم ایکسٹرا ایفرٹس کرنے سے گھبراتے ہیں ،کچھ کھانے کو ہے تو ٹھیک ورنہ جنک فوڈ آرڈر کرلو۔۔۔۔۔۔۔۔😔🤫
چلو کھانا تو ٹھیک لیکن اٹھ کے سیر کرنا یا اس کو ہضم کرنا وہ بھی کوشش نہیں کرتے۔۔
جنک فوڈ کھا کے دوبارہ کمپیوٹر پر بیٹھ جانا یا موبائل سکرول
کرتے رہنا یہ ہماری صحت کو بہت نقصان پہنچاتا ہے۔۔
سیر کرنے سے اور کیلوریز برن کرنے سے ہم بہت حد تک بیماریوں
سے محفوظ ہو جاتے ہیں اور ہماری امیونٹی بھی اچھی ہوتی ہے۔

ہیلدی ڈائٹ لینے سے آپ بہت سی بیماریوں اور کمزوریوں سے دور ہو جاتے ہیں جیسے کہ، دودھ، کھجور ، اخروٹ ،ڈرائی فروٹس بھنے ہوئے چنے ، فروٹس یہ سب چیزیں بھی اپنی ڈائٹ میں ضرور شامل کریں۔
، آپ ہمارے انرجی بالز بھی ٹرائی کر سکتے ہیں جو کہ کھجور، اخروٹ ،پستہ بادام اور تمام قسم کے بیچوں کو ملا کر تیار کیے جاتے ہیں۔
دودھ کے ساتھ روزانہ ایک یا دو انرجی بالز کھانے سے آپ کےجسم کو وٹامنز ، منرلز ،کیلشیم اور انرجی ملتی ہے۔۔
اور جو لوگ کمزور ہیں اور اپنی صحت بنانا چاہتے ہیں تو وہ روزانہ رات کو دودھ کے ساتھ انرجی بالز کھائیں تو انشاء اللہ ان کی صحت بہت اچھی ہو جائے گی۔۔
11/11 sale offer 🔊

500 grams (12piece)
Energy balls price only 1500 RS.
DC charges 200 RS.
03361340179 Whatsapp.

#کھجورکےلڈو

07/11/2025

اگر کوئی آپ سے دعا 🤲کے لیے کہے۔۔
تو واقعی دعا کر دیا کرو، نہ جانے دنیا اس کےلئے کتنی بھاری ہو گئ ہو۔

Telephone

Address

Nawab Shah Sindh
Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Snackshack by uzma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Nawabshah.