Shams Ul Raheem
sales manager | Motivation | travel lover | much more thrilling
*پاکستانیوں تیاری مُکمل رکھنا*
*رات 12 بجے بھی چاند چڑھ سکتا ہے ۔*
شہادت کا اعلان سننے کے بعد روضہ امام رضا علیہ السلام کا ماحول گونج اٹھا۔
کچھ لوگ بے ہوش ہو گئے، جو دکھ وہ سب محسوس کرتے ہیں وہ ناقابل بیان ہے۔ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
01/03/2026
رہبر سید علی خامنائی❤️
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے
کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا
السلام علیکم
اگر کوئی خاص مہمان آئے اور یہ بھی یقین ہو کے تحفے بھی لائیگا تو خوشی تو ہوتی ہے اصولاً اس مہمان کی ہت اُلمکان خدمت ہونی چاہیے
رمضان شریف کا مقدس ماہ بھی خاص مہمان ہی تو ہے تحائف سے لدا ہوا
سراپا رحمت اور برکت
خضوع اور خشوع کے ساتھ عبادات کی بہتات
نوافل فرائض کے برابر اور
فرائض کا ستر گنا ثواب
قرآن کا نزول اور تلاوت کے روانی
جہنم کے دروازے بند شیاطین قید
غریب کے لئے خیر صدقہ زکواۃ اور فطرہ کی فراوانی
سونے پہ سہاگہ لیلۃ القدر ہزار سال سے افضل
*اے رحمان و رحیم* تو ہم سب کو روزے رکھنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطا فرما
سب کو نواز دیں اس بار کوشش ہوگی پچھلے سے بہتر ہو
ہم انسان ہیں کمی کوتاہی ہو سکتی ہے آپ رحمان اور رحیم ہیں غلطیوں کو درگزر کردیجیگا
*اللہ پاک* ہمیں مانگنا نہیں آتا لیکن تو بن مانگے بھی دیتا آیا ہے ہمیں اس ماہ مبارک میں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازدے وہ سب جو ہمارے حق میں بہتر ہو
انشاء اللّٰہ
စာတို
Farzana's vlog
WhatsApp
Facebook
Cristiano Ronaldo
حیدر آباد میں مین شاہراہِ بند
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
🚨نوشپہ آئل فیلڈ ہر قسم کی سپلائی مکمل بند
🫵🏻🔥🫵🏻 ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
*اٹک پل دونوں طرف سے بند۔۔ ڈرون کیمرے کی فوٹیج۔۔۔* ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ
16/02/2026
Indeed 😊
16/02/2026
Noted.
16/02/2026
*"مخلصی"* تعلق کا حُسن ہے
اور جہاں رشتے *"نبھانے"* ہوں، وہاں پرکھا نہیں کرتے، یقین کرتے ہیں ── .❤︎
16/02/2026
سحری کے لیے: صبح 3:00 بجے سے صبح 9:00 بجے تک
افطار کے لیے: سہ پہر 3:30 بجے سے رات 10:00 ) رمضان المبارک 2026 کے لیے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر گیس کی بلا تعطل اور منظم فراہمی کا اعلان کر دیا ہے..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nawabshah
67450