Zim Wear

Zim Wear

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zim Wear, Nawan Lahore.

خواتین کے خوبصورت ملبوسات، اعلیٰ کوالٹی بیڈ شیٹس اور شاندار پردہ چادریں — سب کچھ ایک ہی جگہ ✨
اب بے فکر ہو کر اعتماد کے ساتھ شاپنگ کریں۔ ہم آپ کے لیے معیار، خوبصورتی اور بھروسہ لے کر آئے ہیں 💖

03/06/2026

یہ تمام اوپن پکس ہیں لان شرٹس صرف 1350 میں زبردست کوالٹی ٹرینڈنگ پرنٹس
🔥Summer Sale 2026🔥

🟢Fabric Lawn Digital

🌐 ONLY SHIRT

🟢Fabric & Detail Mention On Open pic's

🟢 ~Wholsale price 1500~
🩷Rs 1350❤️

LIMITED STOCK HURRY UP

#لان

02/06/2026

Reviews+ trend🥰👌👏

25/05/2026

یا اللہ ہمیں بھی بلانا تیر ے لیے کچھ ناممکن نہیں ہے میرے مولا ممکن کر دے میری پوری فیملی کے لیے آمین ثم آمین یارب العالمین

23/05/2026

السلام علیکم ڈیئر کسٹمرز
کینڈی پاپ ڈیزائن ٹو پیس کا ریویو الحمدللہ
سیٹسفائیڈ کسٹمر
تو دو سوٹ باقی ہیں سٹاک کلیرنس میں ریٹ ٹو ریٹ مل جائیں گے اگر لینا ہے تو رابطہ کر لیں شکریہ

23/05/2026

With Darakhshaan Zia – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

15/05/2026
10/05/2026

نیو ٹرینڈنگ چکن کاری آرٹیکل
خوبصورت ڈیزائن
چکن کاری کے ساتھ
فائن کوالٹی فیبرک

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nawan Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Nawan Lahore