Nowshera Dairy

Nowshera Dairy

Share

پیج آپ لائیک کریں خوبصورتی نظارے اور اہم خبریں ہم کروائیں گے نوشہرہ کی

27/08/2026

ہم سب ایک ایسے ملک کے باسی ہے جہاں قانون سے بالاتر طاقتور لوگ ایک جرم اور حادثہ سے توجہ ہٹانے کے لئے دوسرا حادثہ کرتے ہیں

26/08/2026

یہ جاپان میں نومولود بچوں کی نرسری ہے۔ زلزلہ اجائے تو ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں۔ یاد رکھیں، زلزلہ اچانک آتا ہے، آگ لگنے دھواں بھرنے اور آگ پھیلنے میں وقت لگتا ہے

26/08/2026

یہ ہسپتالوں ميں ہی آگ کیوں لگتی ہے...
ايوانوں میں GHQ میں کيوں نہیں لگتی؟
حکمران خود کیوں نہیں مرتے؟

26/08/2026

پشاور کے سرکاری ہسپتالوں پر تنقید کرنے والے اب اسلام آباد میں اتنے بڑے نقصان پر خاموش کیوں؟

26/08/2026

اگر پنجابPIMS ہسپتال کا واقعہ پختونخوا کے کسی ہسپتال میں ہوتا تو اب تک میڈیا اور سیاستدانوں کا ردعمل کیا ہوتا؟ خاص کر اختیار ولی

26/08/2026

بہت دلخراش سانحہ ہے، اللہ پاک تمام ماں باپ کو صبر دے

لیکن ذرا سوچیں
اگر یہ واقعہ خیبر پختون خوا کے کسی ہسپتال میں ہوا ہوتا تو آج سارے عسکری و پٹواری اس پر سیاست کررہے ہوتے لیکن چونکہ یہ واقعہ یزید کے گڑھ اسلام آباد میں ہوا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ میڈیا سمیت بڑے بڑے دانشور اسکو حادثہ قرار دیکر اس پر مٹی ڈال دیں گے

26/08/2026

کرنل کی غیر قانونی حرکت کے ردعمل میں 37طلبہ پر FIR جبکہ پمز ہسپتال میں 15 بچوں کے قاتل انتظامیہ پر کوئی FIR نہیں ہوئی افسوس

26/08/2026

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے ہلاک
یہ ملک ایک جہنم بن چکا ہے اس ملک کا یہ نظام غیر انسانی ہے

26/08/2026

اللّٰہ پاک کرنل کی بیوی کے شر سے بچائے باقی جس کو ہمدردی ہے اللّٰہ کرے ان کی خود اولاد خاندان سب کا واسطہ پڑ جائے کرنل کی بیوی سے

25/08/2026

ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر نصیر محمد خان کے ساتھ آنکھوں کے آپریشن کے دوران کیا ہوا۔۔۔۔😭😭😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Amangarh
Nowshera