Beauty of AhmaD AbaD
I Love �Allah�
03/02/2023
بہار شجر کاری مہم 2023
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز
شجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے جائینگے۔
محکمہ جنگلات گلگت بلتستان کو بھی شجر کاری مہم کے لیے 20 لاکھ مفت پودے فراہم کر رہا ہے۔
🌺جمعہ مبارک ہوں🌺
میرے تمام دوستوں اللّٰه پاک
آپ سب کو خوش رکھے
🖤آمین🖤
04/01/2022
جس گھرانے کی آمدن 50 ہزار روپے سے کم ہو وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں جس کے ذریعے احساس پروگرام کے تحت آپ کی رجسٹریشن راشن کارڈ میں کردی جائے گی جس کے تحت ہر مہینے راشن پر آپ کو 30 فیصد رعایت دی جائے گی
02/01/2022
❤❤
Allah De Jannat ul faidose Warnaseb Ky...
🤲Ameen🤲
01/10/2021
احمدآباد میں پلانٹیشن کا مرحلہ پھر سے جاری هے....
❣
Click here to claim your Sponsored Listing.