AshoorAbad News

AshoorAbad News

Share

عاشور آباد کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں. شکریہ

21/09/2026

🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ 🌹 اے اللہ! اس نئی صبح کے صدقے ہماری زندگی سے ہر وہ بوجھ ہٹا دے جو ہمارے دل کو تھکا دیتا ہے۔ 🤲 ہمیں ایسی خوشیاں عطا کر جو دل کو سنوار دیں، ایسی راحت دے جو روح کو سکون پہنچائے،اور ایسی آسانیاں عطا فرما جن کا ہم نے سوچا بھی نہ ہو۔ ہمارے گھروں کو اپنی رحمت کا گہوارہ بنا، ہمارے رشتوں میں محبت قائم رکھ، اور ہمیں ہر قدم پر اپنی حفاظت و رہنمائی عطا فرما۔یا رب! آج ہمارے لیے خیر کا آغاز، خوشیوں کا سبب اور رحمتوں کا دن بنا دے۔ آمین ثم آمین
صبح بخیر

20/09/2026

*سب سے حسین دل صابرین کے ہوتے ہیں*
*وہ ٹوٹتے ہیں مگر اللہ پر بھروسہ کرنا کبھی نہیں چھوڑتے۔✨💗*
صبح بخیر

18/09/2026

🌹 السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹اے کن فیکون کے مالک!ہمارے بکھرے دلوں کو سکون عطا فرما، ادھوری دعاؤں کو اپنے کرم سے قبولیت دے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں رکھ، خطاؤں کو معاف فرما اور سب کے لیے خیر و عافیت لکھ دے
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

17/09/2026

پشاور تبلیغی مرکز ماشاءاللہ سکون ارو اطمینان کی جگہ ہے 🌺🥰

17/09/2026

🌹اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ🌹
لاتعداد دعاؤں، پرخلوص جذبوں کے ساتھ نیا دن مبارک ھو
دعا ہے کہ
اللہ پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے سلامت رہیں شاد و آباد رہیں کامیابیاں آپ کے نصیب میں لکھ دے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
اے رب العالمین، ہماری مُشکلات، پریشانیاں، دُکھ، تکالیف اور بیماریاں دُور فرما، ہمارے رزق میں اضافہ فرما، اور ہمارے عزیز واقارب اور دوست احباب میں جو بیمار ھیں ان کو شفائےکاملہ عطا فرما.آمین
صبح بخیر

16/09/2026

🌹 الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ🌹 اپنے کردار کو اتنا بلند رکھو کہ تمہاری ذات دوسروں کے لیے روشنی بن جائے؛ اصل خوبصورتی اچھے اخلاق میں ہے۔
اے اللہ! ہمیں ایمان، ہدایت اور خوبصورت اخلاق سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین
صبح بخیر

15/09/2026
15/09/2026

🌹السلام علیکم‎ ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
دعا ھے کہ وه تمام کرم نوازیاں‎ ‎‏، مہربانیاں‎ ‎‏، محبتیں، نعمتیں، عنائتیں، برکتیں‎ ‎‏، عافیتیں جو الله اپنے خاص بندوں پر نچھاور کرتا ھے وه سب الله رب العزت آپ کے نصیب میں لکھ دے‎‏.
آمين ‏یارب العالمین ‎‏ صبح بخیر‎

Photos from AshoorAbad News's post 07/09/2026

Website

Address

یونین کونسل عاشور آباد تحصیل و ضلع نوشہرہ خیبر پختونخوا
Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AshoorAbad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Nowshera.