what is going on in yarkhoon
yarkhoon
03/07/2026
بریکنگ نیوز!
اپر چترال: بریپ واقع میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، مبینہ ملزم کا تعلق علاقے سے ہی ہے ۔ڈی پی او اپر چترال، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
Shah sabo shali phonek...
Bo mubaraki shah sab.....
Attention please 🙏
Water scarcity limits access to safe water for drinking and for practising basic hygiene at home, in schools and in health-care facilities.
نیشنل بینک کا یار خون بریپ میں برانچ کھولنے کا فیصلہ۔بہت جلد افتتاح کیا جائے گا۔وی سی چیئرمین موسی نبی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان کی کوششوں سے یارخوں کے عوام کا بنیادی مطالبہ پورا کیا۔
Nasir Uddin Lal Mushtaq Hussain Muhammad Tahir Atalegh Wasim Ali Deputy Commissioner Upper Chitral #نیشنلبینک
ایم این اے چترال عبداللطیف اسلام آباد جلسے کیلئے پی ٹی آئی چترال کے قافلے سے جلسے کی منسوخی کے بعد میرکھنی کے مقام پر قافلے کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں
اور ان کے ہمراہ صدر پاکستان تحریک انصاف اپر چترال سکندرالملک اور سابق معاون خصوصی وزیرزادہ بھی موجود تھے
PTI Chitral Lower lower
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nowshera
17200