voice of Akora khattak
social worker all new News update
عمران نیازی میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں !
21/09/2026
12/09/2026
اکوڑہ خٹک — اہم ملاقات
پاکستان رائٹس موومنٹ کے چیئرمین و سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اکوڑہ خٹک میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی نائب صدر خیبر پختونخوا اور چیئرمین امن جرگہ پیر سید ذوالفقار باچا صاحب کے حجرے میں خصوصی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال، اہم سیاسی امور اور باہمی مشاورت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، جبکہ امن و امان کی صورتحال، علاقے میں پائیدار امن کے قیام اور عوامی مسائل پر بھی خصوصی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ امن، عوامی خدمت اور قومی مفاد کے لیے باہمی مشاورت اور مثبت کردار کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
Category
Website
Address
Nowshera
24040
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when voice of Akora khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.