یارخونیک

یارخونیک

Share

سرحد وطنو کیا ہوا شورئی بیتی گوئی
انتظار ہی گانوتے شہ پرچامی توری گوئی

24/01/2026
Photos from ‎یارخونیک ‎'s post 29/12/2025

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک غریب موٹر سائیکل سوار کو دکھایا گیا ہے جو سخت سردی میں اپنے بچوں کو ساتھ کہیں جا رہا ہے۔ بچوں کے پاس گرم کپڑے، بند جوتے اور یہاں تک کہ جرابیں بھی نہیں ہیں۔ سرد ہوا سے بچنے کے لیے کھاد کی خالی بوریوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے۔ موٹر سائیکل کی حالت خستہ ہونے کے باوجود، یہ شخص اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے خواب سجائے سفر میں ہے۔ حکومت کو انہیں لوگوں سے ٹیکس چاہیے اور جرمانے بھی یہی بھریں۔ افسوسناک صورتحال 😢💔
یہ میرے دیس کا مستقبل 🥺☠️🙏

28/12/2025

مساجد پر تالے اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حفاظتی اہلکار؟
عمامہ شریف اتار کر ہیلمٹ پہننا ضروری مگر سکھوں کو ان کی
روایتی پگڑی کی وجہ سے ہیلمٹ سے استثنیٰ

کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Makkah
Nowshera