WellMan Gold

WellMan Gold

Share

شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے معالج صرف کوشش کر سکتا ہے ہم محتاج ہیں مالک کائنات کے شفاء کے لیے

Photos from WellMan Gold's post 19/08/2023

بواسیر

Get relief from piles, fissure and fistula with Matab maisoori, Govt. of Pakistan approved Herbal medicine - H-2-Comfart.

Try now with 100% moneyback guarantee.
No Results = Full Refund.
No questions asked.

Start using H-2-Comfart to get relief from piles, fissure & fistula in 6 weeks.
Made of 15+ time-tested herbs clinically proven to give relief from piles, H-2-Comfart reduces swelling, stops bleeding and relieves pain caused due to piles, fissure or fistula. It also helps avoid complications like strangulation, anemia, blood clot and infection caused due to piles.

✅ 8000+ Happy patients feedback
✅ 97 % Satisfied people
✅ Free Shipping & COD Available
✅ 3-Day Delivery from Pakistan

31/05/2023

اجزاء نسخہ۔
ثعلب مصری۔25 گرام
۔تخم حرمل مدبر در شیر گاؤ۔20 گرام
۔جلوتری۔ 10 گرام
۔مغز جاہفل۔20 گرام
۔دار چینی۔20گرام
۔قرنفل کلاں دار۔10 گرام
۔عقر قرحا اصل ایک نمبر کوالٹی والا۔20 گرام
۔جنسنگ 30 گرام
۔موچرس صاف شدہ 50 گرام
۔اذراقی مدبر۔05 گرام
۔خولنجان۔50 گرام
۔جندبدستر اصل خشک شدہ۔10 گرام
۔ریگ ماہی نر ہو تو زیادہ بہتر ہے صاف شدہ۔20 گرام
۔موصلی سفید۔20 گرام
زعفران اعلی کوالٹی والا ایک نمبر 10 گرام۔
تمام ادویات کو صاف کرنے کے بعد کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں آپ کی دوا تیار ہے

فواہد۔یہ دوا طاقت کا ایسا شاہکار نسخہ ہے جو مردہ جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے جس کی ایک خوراک جسم میں توانائی چستی اور پھرتی بھر دیتی ہے ہمہ مزاج لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے مطب کا چلتا ہوا نسخہ جو اور کوئی بھی آپ کو نہ دے۔
یہ دوا جلد فارغ ہونے والے مریضوں کے لیے بہترین رزلٹ کی حامل ہے
یہ دوا نیچرل ٹائمنگ کو اتنا بڑھا دیتی ہے کہ مزید کسی بھی دوا کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک فارمولا ہے۔
یہ نسخہ ایسے ضرورت مندوں اور مجبور لوگوں کے لیے ہے جو مردمی طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور ایسی دوا کے متلاشی ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہو۔
جو انکے جسم کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچائے۔
خاص طور پر شوگر والے ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے مردمی طور پر زیرو ہو چکے ہوں اور اپنے آپ کو ناکارہ سمجھتے ہیں۔
یہ دوا مادہ حیات کو طاقت دیتی ہے جو انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے
مردمی طاقت کے ذریعے نسل انسانی کی پیداوار اہم ترین کام ہے کہ اس سے ہی نسل انسانی کی بقا ہے یہ قوت جنتی زیادہ مضبوط ہو گی آنے والی نسل بھی اتنی ہی زیادہ طاقتور پیدا ہو گئی۔
یہ دوا نفس میں سختی اور تناؤ پیدا کرتی ہے اؤر ڈھیلاپن ختم کرتی ہے کیونکہ اگر کسی مرد کے نفس میں تناؤ پیدا نہ ہو تو وہ نہ تومردمی فعل سر انجام دے سکتا ہے اور نہ اولاد پیدا کر سکتا ہے اور یہ دوا ایسے لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو مندرجہ بالا بیان کیے گئے ہیں
اس دوا کے بے پناہ فوائد ہیں لیکن بہت کم لکھے گئے ہیں۔
علی حسین رانا
آلٹرنیٹومیڈیسن سپیشلسٹ اینڈکنسلٹنٹ
03217732061

27/05/2023

جراثیم کش ہوتا ہے
سائنسی اعتبار سے یہ بات ثابت شدہ ہے کہ عام سے پنسار کے پاس ملنے والا کالا دانہ یا حرمل جراثیموں کے خاتمے میں جادوئی کردار ادا کرتا ہے اور اس کی دھونی کئی دنوں تک گھر کو جراثیموں بیکٹیریا اور وائرس سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کی بو سے جراثیم مر جاتے ہیں- اسی وجہ سے کسان بھی اس کا استعمال فصلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کرتے ہیں تاکہ فصلیں نقصان پہنچانے والے کیڑوں سے محفوظ رہ سکیں-

27/05/2023

1 – دل کے لیے مسائل

دارچینی کے زیادہ استعمال سے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ اس واسطے دل کے مسائل سے دوچار افراد کو دارچینی کے استعمال سے خبردار کیا جاتا ہے۔

2 – جسم کا درجہ حرارت

دارچینی زیادہ کھانے سے انسانی جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔ لہذا جسم میں کسی بھی انفیکشن کے متاثرہ افراد کو ڈاکٹروں کی جانب سے متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ دارچینی کا بہت زیادہ استعمال نہ کریں۔

3 – الرجی

دارچینی سے بعض افراد کو بعض نوعیت کی الرجی ہو سکتی ہے۔ یہ الرجی نکسیر پھوٹنے ، آنکھوں کی سوزش ، معدے میں درد ، ہاتھوں اور چہرے پر سُوجن اور غنودگی کی صورت میں سامنے آ سکتی ہے۔

4 – دورانِ حمل

دوران حمل خواتین کے لیے دارچینی کا استعمال مناسب نہیں۔ دارچینی کے سبب قبل از وقت دردِ زہ اور رحم کے سُکڑنے کا وقوع ہو سکتا ہے۔

5 – خون میں شکر

طبی مطالعوں سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ دارچینی کے بکثرت استعمال سے خون میں شکر کی سطح کم ہو سکتی ہے جس کے نتیجے میں عام انسان کو چکر آ سکتے ہیں۔

6 – جلد کے مسائل

انسانی جلد پر دارچینی کے تیل کا وہ ہی اثر ہوتا ہے جو تیز مرچ کے پاؤڈر کا جلد پر ہوتا ہے۔ یعنی کہ اس سے جلد پر شدید جلن کا احساس ہوتا ہے۔

7- اینٹی بائیوٹک کے ساتھ عمل پذیر ہونا

دارچینی کو ایک قسم کا اینٹی بائیوٹک شمار کیا جاتا ہے۔ لہذا اگر آپ کسی بیماری کے سبب کسی بھی نوعیت کی اینٹی بائیوٹک کھا رہے ہیں تو آپ کو دارچینی نہیں کھانا چاہیے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ معالج کی دواء کے ساتھ مل کر ایک دوسرے پر اثر کر دے اور اس کے خطرناک نتائج سامنے آئیں۔

Photos from WellMan Gold's post 24/05/2023

پان کی جڑ کھانے کے فائدے کیا کیا ہیں؟

٭ اس کو کھانے سے جلد بھی صاف ہوتی ہے اور داغ دھبے ختم ہوتے ہیں۔
٭ مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں مفید ہے۔
٭ اس کو دودھ میں مکس کرکے پینے سے پیشاب کے امراض میں بھی مدد ملتی ہے۔
٭ جن لوگوں کے منہ یا جسم سے بُو زیادہ آتی ہے وہ اس کو آدھا چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں یہ ایک اچھا فریشنر اور ٹونر بھی ہے۔
٭ بخار ہو یا گردے/مثانے کی پتھری کو توڑنے میں مدد دیتی ہے۔

26/04/2023

عصارہ ریوند

نام: (فارسی)عصارہ ریوند،عصارہ بیخ ریوند۔ (عربی)فرفیران۔ (اردو)مصبر زرد۔ (ہندی)لال رس۔ عصارہ بیخ ریوند۔ (سندھی)ریوندرس۔ extract rheiایکسٹریکٹ ریہائی فرانسیسی:گمی گوٹی۔
ماہیت: راوند کی جڑکاخشک شدہ منجمدزردتلخ عصارہ ہے۔ اس میں ٹے نین ہے اور اس کا جزو اعظم کوئی سوفین ہے۔
مزاج: گرم درجہ اول،خشک درجہ دوم

ذائقہ: تلخ رنگ: زرد
مقدارخوراک: 1سے 4رتی
افعال واستعمال: مسہل ومد ر ہے۔ لقوہ،فالج،استرخاء،تشنج امتلائی،بلغمی کھانسی اور جنون کو مفیدہے۔ یہ دواء بڑی آنت میں پہنچتی ہے تودست آنے لگتے ہیں۔ اس دواء کے استعمال سے پیشاب کا رنگ زرد ہوجاتا ہے۔
نوٹ: ملک سیام کی رال دار گوند گیمبوج بھی عصارہ ریوند کے نام سے مشہور ہے لیکن درحقیقت یہ عصارہ ریوند نہیں ہوتی۔ چونکہ اس کا رنگ اور اس کے افعال وخواص مثل عصارہ ریوند کے ہیں اسلئے عصارہ ریوند کے نام سے ہی مشہور ہوگئی ہے۔

25/04/2023

گل سرخ ،گلاب کا پھول

خواص گُلسرخ ،گلاب ،گل سرخ ،گلاب کا پھول
red rose
دیگرنام :‌عربی میں ورد فارسی میں گل سرخ ،سندھی میں جرپھل لاطینی میں روزی گیلی سی پٹیلا اور انگریزی میں روز کہتے ہیں
ماہیت : مشہور پودا ہے جولگ بھگ تین چار فٹ سے تیرہ چودہ فٹ اونچا دیکھاگیاہے اس کے پتے گہرے سبز کنا رے کٹے ہوئے کھردرے اور نوک دارہوتے ہیں شاخیں کانٹوں سے بھرپور پھول سرخ رنگ کے جوبطور دواء بکثرت مستعمل ہیں ۔یہ پھول بہت سی پنکھڑیاں والے گولائی لئے ہوئے خوشبو دار اور خوبصورت ہوتے ہیں ۔ان کا ذائقہ قدرے کسیلاو شیریں ہوتاہے۔گلاب کے پھول کے درمیان بہت چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جن کو زیرہ درد گلاب کا زیرہ کہاجاتاہے
گلاب کے پھولوں کی رنگت کے لحاظ سے بہت سی اقسام ہیں بلکہ سینکڑوں اقسام ہیں
مقام پیدائش : گلاب کا اصل وطن برصغیر ہے ۔یہاں سب سے پہلے اس کے عرق کو استعمال کیاگیا۔جس کی وجہ سے اس کو گل آب کانام دیاگیاآب گلاب کہلاتاہے۔گلاب پا کستان ہندوستان ایران اور شام وغیرہ میں بہت ہوتاہے
مزاج : سرد خشک درجہ دوم
افعال : مفرح و مقوی اعضائے رئیسہ مقوی بدن ،مقوی معدہ و آمعاء مسہل ،قابض خصوصاًخشک گلا سرخ مسکن حدت صفراء معطر معرق بدن ،محلل اورام مسکن اوجاع ،مجفف قروح اور کثرت پسینہ کو روکتاہے
استعمال بیرونی : گلاب کا پانی نچوڑ کر آنکھ میں قطور کرنے سے آشوب چشم حارکو اور کان میں ڈالنے سے کان کو درد کو فائدہ دیتاہے۔صداع کو تسکین دینے کیلئے پانی میں پیس کر پیشانی پر ضمادکرتے ہیں ۔گل سرخ میں قوت تحلیل کے باوجود قبض اور عطریت ہے۔لہذااورام جگر کے ضمادوں میں شامل کرکے استعمال کرتے ہیں ۔دانتوں کو مضبوط کرنے اور ان کے درد کو تسکین دینے کیلئے پانی میں جو ش دے کر غرغرے کراتے ہیں نیز سفوفات میں شامل کرکے دانتوں پر ملتے ہیں ۔گل سرخ خشک کو باریک پیس کر قلاع دہن میں ذرود کرتے ہیں پسینہ کی کثرت کو روکنے اور اس کی بدبو کو زائل کرنے کیلئے باریک پیس کر بدن پر ملتے ہیں گل سرخ کو منجن میں شامل کرنے سے منہ میں خوشبودار بنانا،مسوڑھوں کے ورم کو دور کرنا اور دانت درد میں تسکین دیتاہے۔اس میں سرمہ حل کیاہوا سوز ش چشم کو مفیدہے

استعمال اندرونی : تازہ پھولوں کو سونگھنادل و دماغ کو فرحت دیتاہے۔اندرونی طور پر خفقان حار غشی اور ضعف قلب کو دورکرنے معدہ و جگر اور آمعاء کو قوت دینے کےلئے استعمال کرتے ہیں ۔گرم دستوں کو بند کرنے پیچش اور نفث الدم کے ازالہ کیلئے کھلاتے ہیں اور اس کو معجونات سفوفات میں شامل کرتے ہیں
نفع خاص :‌ مفرح و محلل
مضر : باہ کیلئے
مصلح : انیسوں حب الزلم
بدل : بنفشہ اور مرز نجوش
مقدارخوراک : پانچ سے سات گرام تک
گل قند،گلقند گلاب
تیاری تازہ اور دیسی گلاب کے پھولوں کی پتیوں سے گلقند بناتے ہیں اس کے لئے گلاب کی پتیاں اور شکر ہم وزن ملانے سے تیارکرتے ہیں دونوں کو ہاتھوں سے مل کر ایک ہفتے ہیں تک دھوپ میں رکھ دیاجاتاہے۔اس کو گلقند کہتے ہیں گلقند کو صدیوں سے رفع قبض کیلئے استعمال کیاجاتاہے اور ایسی ملین دواہے۔جس کا آنتوں پر کوئی مضراثر نہیں ہوتاہے۔شیخ الرئیس بو علی سینا گلقند سے ٹی بی کے مریض کا علاج مفید قرار دیاہے جبکہ میں بھی تپ دق کے مریض کو اکثر گلقند کھانے کامشورہ دیتاہوں جس سے کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔کھانسی میں کمی اور بلغم باآسانی نکلتی ہے
عرق گلاب : گل سرخ کا عرق کشیدکیاجاتاہے جو تقویت قلب و دماغ اور ازالہ خفقان و غشی کیلئے استعمال کیاجاتاہے اس کا عرق گرمی کے خفقان کو مفیدہے۔عرق گلاب غسولات اور آنکھوں میں ڈالی جانے والی دواؤں کے لئے بہترین بدرقہ ہے عرق گلاب میں تھوڑی سی سرخ پھٹکڑی ملا کر اکثر آشوب چشم میں استعمال کرواتے ہیں
گلاب کے پھول سے موٹاپے کا مکمل علاج یہاں کلک کریں
گلاب کے پھول سے موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین آزمودہ دیسی نسخہ یہاں کلک کریں
گلاب کے پھول فوائد
دنیا میں پھولوں کی ہزاروں اقسام ہیں ، جن میں خوشبو اور رنگت کے علاوہ کئی طرح کی طبی خصوصیا ت بھی پائی جاتی ہیں۔ ان میں کئی اقسام ایسی ہیں جنہیں براہ راست کھا کرکئی طرح کے فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں ۔اور بعض پھولوں کے عرق یا روغن کے ذریعے مختلف امراض کا علاج کیا جاسکتا ہے
ان مفید پھولوں میں ایک پھولوں کا بادشاہ گلاب ہے جسے گلِ سرخ بھی کہا جاتا ہے ۔اس پھول کے درمیان چھوٹے چھوٹے بیج ہوتے ہیں جنہیں گلاب کا زیرہ کہتے ہیں

اس پھول کے استعمال کے بہت سے طبی فوائد ہیں جو روزمرہ زندگی کی پیچیدگی کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں ذیل میں چند ایک بیان کیے جا رہے ہیں
سردرد میں گل سرخ کی تازہ پتیوں کو پیس کر کنپٹیوں پر لیپ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے
عرق گلاب، گلاب کے تازہ پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے ، یہ عرق اگر آنکھ دکھنے کی شکایت میں استعمال کیا جائے تو افاقہ ہوتا ہے
دستوں کی صورت میں گلاب کا زیرہ کو پیس کر کھانا ایک موثر علاج ہے
دل کی طاقت اور فرحت کے لئے صبح نہار منہ آدھا کپ عرق پی لیا جائے تو فوری اثر دکھاتا ہے
کم زور مسوڑوں کو مضبوط بنانے کے لئے گل سرخ کی پتیوں کوابال کر کلیاں کرنے سے بھی فائدہ ہوتا ہے
گلاب امراض ِقلب میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے ۔گلاب کا زیرہ ادویات بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے جو کہ سکون آور ہے اور قلب کو فرحت بخشنے کے ساتھ ساتھ زخموں کو جلد مندمل کرتا ہے
گل قند بھی گلاب کے تازہ پھولوں سے بنایا جاتا ہے جس کا استعمال ہر عمر کے افراد کے لئے مفید ہے خاص طور پر وہ افراد جنھیں قبض کی شکایت ہو
دمے کا شکار افراد گل سرخ پیس کر شربت بنفشہ دو چمچ کے ساتھ استعمال کریں تو افاقہ ہوگا
حاملہ عورت کو جی متلانے کی صورت میں عرق گلاب نیم گرم دو دو چمچ وقفے وقفے سے پلانے سے فائدہ ہوتا ہے

07/04/2023

پرفیکٹ مین گولڈ
کیپسول
طاقت کا شاہکار نسخہ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے معالج صرف کوشش کر سکتا ہے ہم محتاج ہیں مالک کائنات کے شفاء کے لیے اس لیے ایسے لوگ جو دعوے اور گارنیٹاں دیتے ہیں وہ خوف خدا کریں علاج کریں لیکن عاجزی کے ساتھ اور مریض کے حق میں دعا کریں مالک کائنات نے اگر آپ کو رزق دے رہا ہے تو اس ذات کا شکرگزار رہیں اس میں آپ کی کوئی قابلیت نہیں آپ کو صرف وسلیہ بنایا گیا ہے۔
آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔
ثعلب مصری۔25 گرام
۔تخم حرمل مدبر در شیر گاؤ۔20 گرام
۔جلوتری۔ 10 گرام
۔مغز جاہفل۔20 گرام
۔دار چینی۔20گرام
۔قرنفل کلاں دار۔10 گرام
۔عقر قرحا اصل ایک نمبر کوالٹی والا۔20 گرام
۔جنسنگ 30 گرام
۔موچرس صاف شدہ 50 گرام
۔اذراقی مدبر۔05 گرام
۔خولنجان۔50 گرام
۔جندبدستر اصل خشک شدہ۔10 گرام
۔ریگ ماہی نر ہو تو زیادہ بہتر ہے صاف شدہ۔20 گرام
۔موصلی سفید۔20 گرام
زعفران اعلی کوالٹی والا ایک نمبر 10 گرام۔
تمام ادویات کو صاف کرنے کے بعد کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں آپ کی دوا تیار ہے

فواہد۔یہ دوا طاقت کا ایسا شاہکار نسخہ ہے جو مردہ جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے جس کی ایک خوراک جسم میں توانائی چستی اور پھرتی بھر دیتی ہے ہمہ مزاج لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے مطب کا چلتا ہوا نسخہ جو اور کوئی بھی آپ کو نہ دے۔
یہ دوا جلد فارغ ہونے والے مریضوں کے لیے بہترین رزلٹ کی حامل ہے
یہ دوا نیچرل ٹائمنگ کو اتنا بڑھا دیتی ہے کہ مزید کسی بھی دوا کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک فارمولا ہے۔
یہ نسخہ ایسے ضرورت مندوں اور مجبور لوگوں کے لیے ہے جو مردمی طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور ایسی دوا کے متلاشی ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہو۔
جو انکے جسم کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچائے۔
خاص طور پر شوگر والے ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے مردمی طور پر زیرو ہو چکے ہوں اور اپنے آپ کو ناکارہ سمجھتے ہیں۔
یہ دوا مادہ حیات کو طاقت دیتی ہے جو انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے
مردمی طاقت کے ذریعے نسل انسانی کی پیداوار اہم ترین کام ہے کہ اس سے ہی نسل انسانی کی بقا ہے یہ قوت جنتی زیادہ مضبوط ہو گی آنے والی نسل بھی اتنی ہی زیادہ طاقتور پیدا ہو گئی۔
یہ دوا نفس میں سختی اور تناؤ پیدا کرتی ہے اؤر ڈھیلاپن ختم کرتی ہے کیونکہ اگر کسی مرد کے نفس میں تناؤ پیدا نہ ہو تو وہ نہ تومردمی فعل سر انجام دے سکتا ہے اور نہ اولاد پیدا کر سکتا ہے اور یہ دوا ایسے لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں جو مندرجہ بالا بیان کیے گئے ہیں
اس دوا کے بے پناہ فوائد ہیں لیکن بہت کم لکھے گئے ہیں۔
علی حسین رانا
آلٹرنیٹومیڈیسن سپیشلسٹ اینڈکنسلٹنٹ
03217732061

26/03/2023
25/03/2023

۔
بالچھڑ آئل:بالچھڑ، آملہ خشک ہر ایک دس دس گرام کوٹ کاتلی کے تیل300گرام میں بھگو دیں۔ پھر بوتل کا منہ بند کر کے 40 روز دھوپ میں رکھیں۔ پھر چھان لیں۔ بالوں میں اس تیل کو لگائیں۔ استعمال سے بال خوب

Photos from WellMan Gold's post 25/03/2023

استعمال۔

مروارید مقوی اعضاء رئیسہ ہونے کی وجہ سے ضعف قلب وسواس جنون خفقان ضعف معدہ وجگر اور گردہ میں استعمال کیاجاتاہے قابض ہونے کی باعث جریان سیلان الرحم کژت حیض اسہال دموی میں مستعمل ہے حابس الدم ہونے کی وجہ سے خون بواسیر منہ سے خون آنے اور بہتے ہوئے خون ،خونی اور صفراوی دستوں کو بندکرتا ہے۔
مقوی بصر ہونے کی وجہ سے سرموں میں شامل کرکے آنکھوں میں لگاتے ہیں ۔خسرہ چیچک اور کاکڑا لاکڑا موتی جھرا میں دانے نکلنے کیلئے مشہور اور مستعمل دوا ہے۔اس کے استعمال سے مذکورہ امراض کے دانے جلد نمودار ہوجاتے ہیں اور اعضاء رئیسہ محفوظ رہتے ہیں ۔

خاص بات۔

اس کو بغیر حل کئے ہوئے استعمال نہ کریں ۔اس کو کھرل کرنا ہوتو آب لیموں کے چند قطرے ملالیں ۔
نفع خاص۔ مقوی قلب۔
مضر۔ بے ضرر۔
بدل۔ سیچی سیپ۔
مقدارخوراک۔ صلایہ کی ۔نصف رتی۔
مشہور مرکب۔ خمیرہ مروارید۔
یہ ضعف قلب ،خفقان حصبہ جدری اور موتی جھرے میں تقویت قلب و دماغ کیلئے استعمال کراتے ہیں ۔
کشتہ مرورید جوکہ مذکورہ افعال میں زیادہ قوی اور امراض مذکورہ میں سریع الاثر ثابت ہوتاہے۔
مقدارخوراک۔ دو سے چار چاول تک۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Main Gate Muhalla Kirparam Factory Railway Road Okara
Okara
56300