Muhammad ikram
cute childen mooj and masti and small challenges
for see follow our paeg
اسلام علیکم!
یقیناً جب بندا چیلنج شروع کردیتا ہے, تو کچھ دن بعد اکثر چیلنجرز ایک عجیب سی پریشانی محسوس کرتی ہے, دل غمگین اور خفا سا محسوس کرتا ہے, دماغ پہ بوجھ سا ہوتا ہے, اور بلاوجہ بے چینی ہوتی ہے. اور اکثر چیلنجرز سمجھ بیٹھتے ہیں کہ یہ ہماری چیلنج کی وجہ سے ہوا ہے, اور ہم یہ نہیں کرسکتے, وہ ناامید سے ہوجاتے ہیں اور اکثر چیلنجرز کے چیلنج ٹوٹ جاتے ہیں...
اور اس طرح کچھ دن بعد انہیں پھر سے احساس مارتا ہے کہ مجھے دوبارہ چیلنج شروع کرنا چاہیے اور اس بار مجھے ہر حال میں پورا کرنا ہے, اور اس طرح سلسلہ انکے ساتھ چلتا رہتا ہے...
چیلنجرز کا یہ بات یقیناً درست ہوتا ہے کہ یہ جو چیلنج کے کچھ دن بعد بے چینی لاحق ہوجاتی ہے یہ اپنی اس عادت پہ کنٹرول کی وجہ سے آتی ہے,,,,
دیکھیں! جو بھی عادت چھوڑنا ہوتا ہے وہ اتنا اسان نہیں ہوتا ہے چاہے وہ کسی بھی برائی کی عادت چھوڑنے کا ہو.
یہ بات سائنسی مشاہدے سے بھی ثابت ہے...
مگر چیلنجر کی یہ بات بلکل درست نہیں ہے کہ وہ یہ چھوڑ نہیں سکتا یا وہ مایوس ہوجائے...
اس کے لئے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے اور مرد کا پہچان ہی ہمت حوصلہ اور مشکل میں ثابت قدم رہنے سے ہوتا ہے.
لہذا اگر ہم اس عارضی پریشانی کو کنٹرول کرنا سیکھ لیں ( جب آپ کو ایسا محسوس ہونے لگے تو خود کو کسی کام یا اگر کام کوئی نہیں تو کھیل کھود یا دوستوں کے ساتھ تفریح پہ چلے جائیں اور اپنی سوچ اور دل کا بوجھ بدلنے کی ہر صورت کوشش کریں) تو یقینا دو تین ماہ بعد ہم اپنی ساری مصنوعی پریشانیوں پہ غالب آجائیں گے اور ایک خوبصورت اور اصل زندگی میں جینے کے قابل ہوجائیں گے ان شاءاللہ... ❤
27/03/2025
Follow on you tube
22/03/2025
Follow my links and share and likes
Mn diwana best dance
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
5100