Darr ul Shifa

Darr ul Shifa

Share

Dar ul Shifa has been a trusted provider of herbal medicine for over 35 years.

16/12/2024

**اکسیر اح**ام**
*(سال ہا سال پرانے اح**ام و قطروں کا توڑ)*
بے ضرر اور مجرب دوا ہے جو گزشتہ 34 سال سے اس کا استعمال کروا رہے ہیں جس کے مثبت نتائج اپکو پہلے ہی ہفتہ واضح انداز میں محسوس ہوں گے۔

*****فوائد*****
1 پرانے سے پرانے اح**ام کا جڑ سے خاتمہ*

2مشت زنی کی عادت اور اسکے نقصان کو ختم کرے *

3 پیشاب کے بعد یا ویڈیو دیکھنے سے قطرے آنا ختم*

4 کام یا ( پڑھائی ) میں دل نا لگنا، زندگی میں کسی مقصد کا نا ہونا لوگوں سے ملنے میں ہچکچاہٹ کو ختم کرے*

5 مادہ تولید (سپرمز ) کو بڑھانے کے ساتھ شہد کی طرح گاڑھا کرے*

6 کام کرنے کو دل نا کرنا سستی کاہلی کو دور کرے*

7 مشت زنی اور برے ماحول کی وجہ سے کمر درد جسمانی کمزوری آنکھوں کے اگے دھندھلا پن کو ختم کرے*

8 چہرے کی رونق، چمک ،تازگی کو بحال کرے*

9 بڑھی ہوئی شہوت کو اعتدال میں لاءے*
10 *جوانی کے جوش کو بڑھانے کے ساتھ زندگی میں دوبارہ ترو تازگی لائے

11 ۔ جریان اور سرعت انزال سے مکمل شفا۔

ترکیب استعمال :
صبح ، شام کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں۔
#اح**ام #قطرے

01/10/2024

**اکسیر اح**ام**
*(پرانے اح**ام و جریان قطروں کا توڑ)*

#اح**ام #قطرے #جریان

08/08/2024

8 Benefits of herbal medicime

1. Natural and holistic approach to health

2. Can be used to prevent and treat various health conditions

3. Often has fewer side effects compared to conventional medicine

4. Can be used in conjunction with other treatments

5. Promotes overall well-being and self-healing

6. Rich in antioxidants and other beneficial compounds

7. Can help reduce stress and anxiety

8. Supports immune system function

08/08/2024

Massaging the scalp with hair oils and masks stimulates the scalp and may improve hair thicknessTrusted Source.

Stretching during the massage could encourage hair growth and thickness in the dermal papilla cells, which are located at the bottom of the hair follicle. These cells play a key role in the regeneration and growth cycle of hair.

08/08/2024

If you want to live a happy life, tie it to a goal, not to people or things.” – Albert Einstein

08/08/2024

پانی پینے کے فوائد بہت زیادہ ہیں اور انسانی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔ یہاں کچھ اہم فوائد دیے گئے ہیں:

جسم کی نمی برقرار رکھتا ہے: پانی پینے سے جسم میں نمی کی مقدار برقرار رہتی ہے جو مختلف اعضاء کی صحیح کارکردگی کے لیے ضروری ہے۔

جلد کی خوبصورتی: پانی پینے سے جلد نرم و ملائم رہتی ہے اور جلد کی خشکی اور جھریوں کو کم کرتا ہے۔

نظامِ ہضم کی بہتری: پانی پینے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے اور کبز کی شکایت دور ہوتی ہے۔

وزن میں کمی: پانی پینے سے بھوک کم ہوتی ہے اور میٹابولزم تیز ہوتا ہے، جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

گردوں کی صحت: پانی پینے سے گردے بہتر کام کرتے ہیں اور گردوں کی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

دماغی کارکردگی میں بہتری: پانی کی کمی دماغی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے، پانی پینے سے دماغی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

زہریلے مادے خارج کرتا ہے: پانی پینے سے جسم سے زہریلے مادے خارج ہوتے ہیں اور جسم کی صفائی ہوتی ہے۔

جوڑوں کی صحت: پانی جوڑوں کو نمی فراہم کرتا ہے، جس سے ان کی صحت برقرار رہتی ہے اور جوڑوں کے درد میں کمی آتی ہے۔

پانی کی مناسب مقدار پینے سے جسم کی مجموعی صحت میں بہتری آتی ہے اور مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

02/08/2024

جب صحت غائب رہتی ہے تو ، دانائی خود کو ظاہر نہیں کرسکتی ، فن ظاہر نہیں کرسکتا ، طاقت لڑ نہیں سکتی ، دولت بیکار ہوجاتی ہے ، اور ذہانت کا اطلاق نہیں ہوسکتا ہے۔

When health is absent, wisdom cannot reveal itself ,art cannot manifest , strength cannot fight , wealth became useless, and intellgence cannot be applied.

ہیرو فیلس

-Herophilus

30/07/2024

**اکسیر اح**ام**
*(سال ہا سال پرانے اح**ام و قطروں کا توڑ)*
بے ضرر اور مجرب دوا ہے جو گزشتہ 34 سال سے اس کا استعمال کروا رہے ہیں جس کے مثبت نتائج اپکو پہلے ہی ہفتہ واضح انداز میں محسوس ہوں گے۔

*****فوائد*****
1 پرانے سے پرانے اح**ام کا جڑ سے خاتمہ*

2مشت زنی کی عادت اور اسکے نقصان کو ختم کرے *

3 پیشاب کے بعد یا ویڈیو دیکھنے سے قطرے آنا ختم*

4 کام یا ( پڑھائی ) میں دل نا لگنا، زندگی میں کسی مقصد کا نا ہونا لوگوں سے ملنے میں ہچکچاہٹ کو ختم کرے*

5 مادہ تولید (سپرمز ) کو بڑھانے کے ساتھ شہد کی طرح گاڑھا کرے*

6 کام کرنے کو دل نا کرنا سستی کاہلی کو دور کرے*

7 مشت زنی اور برے ماحول کی وجہ سے کمر درد جسمانی کمزوری آنکھوں کے اگے دھندھلا پن کو ختم کرے*

8 چہرے کی رونق، چمک ،تازگی کو بحال کرے*

9 بڑھی ہوئی شہوت کو اعتدال میں لاءے*
10 *جوانی کے جوش کو بڑھانے کے ساتھ زندگی میں دوبارہ ترو تازگی لائے

11 ۔ جریان اور سرعت انزال سے مکمل شفا۔

ترکیب استعمال :
صبح ، شام کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں۔
#اح**ام #قطرے

30/07/2024

اکسیر اح**ام
(کثرت اح**ام کی موثر دوا) اکسیر اح**ام ایسے مؤثر اجزاء کا مرکب ہے جو اح**ام کے اسباب کو دور کر نے کے ساتھ پیشاب کی جلن کو رفع کرتی ہے۔
فوائد
بڑھی ہوئی زکاوت حس کو اعتدال میں لانے کے ساتھ بار بار اح**ام ہونا، سرعت انزال،مادہ منویہ کا پانی کی طرح پتلا ہونا، پیشاب کے بعد لیس دار قطرے آنا، برے ماحول اور مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی کمزوری، کمر درد اور جسمانی نقاہت سستی و کاہلی اور اح**ام کےبنیادی اسباب کو رفع کرنے میں نفع بخش اور مجرب دوا ہے
ترکیب استعمال :
صبح ، شام کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں۔

30/07/2024

مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے سنہری اُصول

مناعی نظام، جسے مدافعتی نظام بھی کہتے ہیں، انسانی جسم کو صحت مند رکھنے اور ہر طرح کی بیماریوں، عفونت اور وائرس سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اس نظام میں اعضاء اور مناعی خلیات اور مناعی سالمیات شامل ہوتے ہیں۔ ہمارا مدافعتی نظام چوبیس گھنٹے جراثیموں اور بیکٹریاز سے متصادم رہتا ہے۔ یہاں تک کہ خراب قسم کے جراثیم اس نظام کو اتنا کمزور بنا دیتے ہیں کہ آئے دن کوئی نا کوئی بیماری حملہ کرتی رہتی ہے۔ مناعی نظام کو مضبوط بنانے کے چند بنیادی اصول مندرجہ ذیل ہیں۔
کافی اور صحت بخش نیند

جسمانی، نفسیاتی اور ذہنی صحت کا گہرا تعلق نیند سے ہوتا ہے۔ اس بارے میں امریکا کے بوسٹن میسیچوسیٹس کے طبی تحقیقی ادارے کے محققین نے ریسرچ کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دوران نیند جسم قدرتی طور پر ایک ایسا ہارمون پیدا کرتا ہے، جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہے۔ نیند کی کمی اس ہارمون کی افزائش کو بند کر دیتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اوسطاً سات گھنٹے کی رات کی نیند ہر صحت مند انسان کے لیے ناگزیر ہے۔
صحت بخش غذا کا استعمال

قوت مدافعت کی مضبوطی اور صحت بخش غذا کا استعمال لازم و ملزوم ہیں۔ مختلف نوعیت کے وٹامن، مناسب مقدار میں پروٹین اور لحمیات کے علاوہ کیلشیم سے بھرپور غذا کا استعمال مدافعت کے نظام کو رواں رکھنے کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

جسمانی حرکت

پابندی سے جسم کو حرکت میں رکھنا، ورزش، یوگا اور چہل قدمی جیسے عوامل انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو فعال رکھنے میں اہم کردار ادا کرتےہیں۔جسمانی ورزش نہ صرف دوران خون کو صحیح رکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ اس سے موٹاپے، جوڑوں کی بیماریوں اور خاص قسم کے ذہنی عارضوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ جسمانی حرکت یا ورزش وغیرہ کی کمی سے نا صرف جسم کو زنگ لگ جاتا ہے بلکہ اندرونی اعضاء رفتہ رفتہ ناکارہ ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور سب سے پہلے مدافعتی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mahlo Shekho Road Chak Bawa Haveli Lakha Okara
Okara
53600