Hakeem M Zeeshan Shani

Hakeem M Zeeshan Shani

Share

ہڈی جوڑ اینڈ حجامہ سنڑ

11/09/2025
22/07/2025

الائچی اور گرم پانی — روزانہ کی ایک چھوٹی عادت، بڑے فائدے!
کیا آپ جانتے ہیں؟
عام سی دکھنے والی الائچی، جو تقریباً ہر کچن میں پائی جاتی ہے، صرف کھانوں کی خوشبو یا ذائقے کے لیے نہیں بلکہ صحت کے بے شمار فوائد کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔
خاص طور پر الائچی چبانے کے بعد گرم پانی پینا — ایک چھوٹا سا عمل، لیکن اس کے اثرات حیران کن ہو سکتے ہیں۔

✅ الائچی + گرم پانی پینے کے حیرت انگیز فوائد:
1. قبض کا خاتمہ:
جو افراد قبض میں مبتلا رہتے ہیں، وہ ہر کھانے کے بعد ایک الائچی چبا کر آدھا گلاس گرم پانی پی لیں — چند دنوں میں ہاضمے کا نظام بہتر اور قبض ختم!

2. آنتوں کی سوزش میں کمی:
الائچی کے اجزاء آنتوں کو سکون دیتے ہیں، جب کہ گرم پانی اس اثر کو بڑھاتا ہے، یوں گیس، سوزش اور اپھارہ دور ہوتا ہے۔

3. تیزابیت پر کنٹرول:
یہ امتزاج معدے کے تیزاب کو متوازن کرتا ہے اور سینے کی جلن یا بدہضمی میں فوری آرام دیتا ہے۔

4. بالوں کا گرنا کم کرے:
الائچی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور گرم پانی کی افادیت بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہے، اور وقت کے ساتھ بال گرنا کم ہو جاتا ہے۔

5. سانس کی بدبو ختم کرے:
الائچی قدرتی ماؤتھ فریشنر ہے، اور اس کے بعد گرم پانی پینا منہ سے آنے والی بدبو کو مکمل طور پر ختم کر دیتا ہے۔

6. خون کی روانی بہتر بنائے:
یہ امتزاج خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے، جس سے سردرد، تھکن، اور ذہنی تناؤ میں واضح کمی آتی ہے۔

📌 استعمال کا طریقہ:
روزانہ کھانے کے بعد 1 عدد الائچی چبائیں

اس کے بعد نیم گرم پانی کا آدھا گلاس پی لیں

دن میں ایک بار استعمال کافی ہے

🍃 آخر میں یاد رکھیں:
یہ ایک قدرتی اور محفوظ گھریلو نسخہ ہے، جو روزمرہ مسائل جیسے قبض، تیزابیت، بدہضمی، سانس کی بو اور بالوں کے مسائل میں مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
تسلسل کے ساتھ استعمال کریں اور نتائج دیکھ کر خود حیران ہو جائیں!

20/07/2025

*خواب میں زیارتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم*

زیارتِ نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیلئے تڑپ رکھئے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ یہ تڑپ اپنے مقصد تک پہنچا دے گی۔
نیز حتیٰ الوسع کوشش کریں کہ مندرجہ ذیل امور پر استقامت رہے۔
1۔ درود شریف کو کثرت سے پڑھنا، چاہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں
2۔ نگاہوں کی، زبان کی، دل اور خیالات کی حفاظت رہے
3۔ ہر مسلمان کیساتھ خیر خواہی، نرمی کا برتاؤ رکھا جائے، تاکہ دل میں بہت ذیادہ نرمی پیدا ہو
4۔ کوئی سی بھی دعاؤں کا اہتمام کثرت سے رکھا جائے۔ خوب، خوب دعا مانگی جائے، خصوصاً پانچ نمازوں کے بعد اور رات سونے سے پہلے۔
5۔ وہ اعمال و افعال و اقوال جن سے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو سخت نفرت تھی، اپنی زندگی سے کھرچ کے نکال دیجئے۔ جیسے: جھوٹ بولنا، خیانت کرنا، کسی کا حق تلف کرنا، رشتوں کو توڑنا یا توڑنے کا مشورہ دینا، کسی کو ذہنی/جسمانی اذیت پہنچانا ۔۔۔ وغیرہم ۔۔۔ ان سے اپنے دامن کو بچالینا

ان شاءاللہ تعالیٰ ، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوجائے گی۔

20/07/2025

حجامہ صرف کوالیفائیڈ طبیب ہی کر سکتا ہے — تشخیص بالمشاہدہ و تجربہ کی روشنی میں

---
🔸 تعارف:
تشخیص بالمشاہدہ و تجربہ طبِ مشرق کا وہ قیمتی اصول ہے جو بغیر کسی جدید مشینری کے، صرف جسمانی و ظاہری علامات، زبان، آنکھ، جلد، ناخن، آواز اور رنگت کو دیکھ کر بیماری کی جڑ کو پہچاننے میں مدد دیتا ہے۔
یہی اصول جب حجامہ جیسے حساس طریقہ علاج پر لاگو ہوتا ہے تو یہ بات اور بھی نمایاں ہو جاتی ہے کہ یہ عمل صرف علم و تجربہ یافتہ طبیب کے ہاتھوں ہونا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔹 حجامہ کیا ہے؟

حجامہ نبی کریم ﷺ کی سنت، اور طب کا آزمودہ اور مؤثر طریقہ علاج ہے، جو جسم سے فاسد خون، ٹاکسنز، اور رُکی ہوئی توانائی کو خارج کرتا ہے۔
لیکن اس کا صحیح اور مؤثر استعمال صرف اس وقت ممکن ہے جب:

🔸 مرض کی درست تشخیص ہو
🔸 مقام، وقت اور مزاج کو مدنظر رکھا جائے
🔸 مکمل سینیٹری اصول اپنائے جائیں
🔸 خون کے ردعمل سے جسمانی کیفیت کو جانچا جائے

یہ سب کام کوئی عام شخص نہیں، تجربہ کار و کوالیفائیڈ طبیب ہی کر سکتا ہے۔
🔶 تشخیص بالمشاہدہ کی روشنی میں: کیوں صرف طبیب ہی کرے؟

✅ 1. مزاج اور علامات کا گہرا تجزیہ
ہر مریض کا مزاج (بلغمی، صفراوی، سوداوی، یا دموی) مختلف ہوتا ہے۔
کون سا مزاج زیادہ فعال ہے؟ کون سا مقام متاثر ہے؟
یہ جاننا اور اس کے مطابق کپ لگانا صرف تشخیص بالمشاہدہ و تجربہ رکھنے والے طبیب کا کام ہے۔
✅ 2. فاسد خون کی پہچان:
کب، کہاں اور کس مقدار میں خون نکالنا مفید ہے، یہ تجربہ کار طبیب ہی سمجھ سکتا ہے۔ بعض مریضوں میں فاسد خون کی علامات ظاہری ہوتی ہیں جیسے:
جلد کی سیاہی
پٹھوں میں کھچاؤ
نیند کی خرابی
جسمانی سستی
چہرے کی رنگت کا بجھاؤ

یہ تمام علامات مشاہداتی تشخیص سے واضح ہوتی ہیں۔

✅ 3. ممکنہ پیچیدگیوں سے بچاؤ:

غلط مقام پر کپ لگانے، غیر معیاری آلات استعمال کرنے، یا مریض کے جسمانی ضعف کو نظر انداز کرنے کی صورت میں خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
لہٰذا یہ نہایت ضروری ہے کہ صرف رجسٹرڈ، تعلیم یافتہ اور مشاہدہ کار طبیب ہی حجامہ کرے۔

❌ اگر غیر مستند شخص کرے؟

بے ہوشی یا چکر آنا

جراثیم زدہ اوزار سے ہیپاٹائٹس / HIV

خون کی زیادتی یا جسمانی کمزوری

ناسمجھی میں حساس اعصابی پوائنٹس پر کپ لگانا

اخلاقی، قانونی اور شرعی طور پر سنگین غلطی

✅ نتیجہ:
تشخیص بالمشاہدہ و تجربہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہر علامت ایک کہانی ہے، اور ہر جسم مختلف کیفیت رکھتا ہے۔
حجامہ کا عمل ایک مقدس سنت بھی ہے اور طبی فن بھی، لہٰذا اس کا استعمال سنت کے ادب، اور طب کے علم کے ساتھ ہونا چاہیے۔

📌 یاد رکھیں:
علاج کروانا نیکی ہے — مگر صحیح ہاتھوں سے۔

🏥 رابطہ برائے مشورہ یا حجامہ:

حکیم محمد ذیشان
فاضل طب والجراحت
پتہ:؛ نہر والا پل راوی چوک نزد پی ایس او پٹرول پمپ اڈا سید والا
رابطہ نمبر
03457501109
03010756109

20/07/2025

ایک سانپ ایک جگنو کے پیچھے دوڑنے لگا۔
جگنو رکا اور بولا،
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"

سانپ نے کہا، "پوچھو۔"

جگنو نے پوچھا، "کیا میں آپ کی خوراک کا حصہ ہوں؟"
سانپ نے کہا، "نہیں۔"

جگنو نے پوچھا، "کیا میں نے آپ کو کسی طرح کا نقصان پہنچایا ہے؟"
سانپ نے کہا، "نہیں۔"
جگنو نے پوچھا، "پھر آپ مجھے کیوں ختم کرنا چاہتے ہیں؟"
سانپ نے جواب دیا، "کیونکہ میں تمہیں چمکتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا۔"

کچھ لوگ آپ کو نیچا دکھانے کے لیے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے۔
وہ صرف یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ آپ چمکیں۔💯😔

React lazmi kijiyega

حکیم محمد ذیشان
فاضل طب والجراحت
ہڈی جوڑ اینڈ حجامہ سنڑ سید والا

18/07/2025

آج بروز جمعہ بعد نماز عصر اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے اس درود شریف کو لازمی پڑھیں

18/07/2025

*آئیے کائنات کی حسین ترین ہستی پر ایک بار پیار سے درود شریف پڑھ لیں*

*اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥️*

*اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد♥️*

17/07/2025

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوتی ہیں، جو زیادہ تر بڑھتے ہوئے کولیسٹرول کی وجہ سے ہوتا ہے۔ آپ کے اپنے گھر میں بھی ایسے کئی افراد ہوں گے جن کا وزن اور کولیسٹرول حد سے زیادہ بڑھا ہوا ہوگا۔

بڑی دوا ساز کمپنیاں ہر سال دل کے مریضوں کو اربوں ڈالر کی دوائیں فروخت کرتی ہیں۔ لیکن اگر کسی کو دل کی تکلیف ہو تو ڈاکٹر اکثر این جیو پلاسٹی (Angioplasty) تجویز کرتا ہے۔

این جیو پلاسٹی کے دوران ڈاکٹر دل کی بند نالی میں ایک اسپرنگ نما ٹیوب (Stent) ڈالتا ہے تاکہ خون کی روانی برقرار رہے۔ یہ Stent امریکہ میں تیار ہوتا ہے اور اس کی تیاری پر صرف 3 ڈالر (تقریباً 750-850 پاکستانی روپے) لاگت آتی ہے۔ لیکن جب یہی اسٹنٹ پاکستان اور بھارت میں فروخت ہوتا ہے تو اس کی قیمت 3 سے 5 لاکھ روپے تک پہنچ جاتی ہے۔

زیادہ تر ڈاکٹرز کو اس مہنگی این جیو پلاسٹی پر کمیشن ملتا ہے، اسی لیے وہ مریض کو بار بار یہی علاج کروانے پر مجبور کرتے ہیں۔

این جیو پلاسٹی کسی بیماری کا مستقل علاج نہیں بلکہ ایک وقتی حل ہے۔
جب دل کی نالی میں اسٹنٹ ڈالا جاتا ہے تو وہ بالکل ایک قلم کی اسپرنگ جیسا ہوتا ہے، جس کے گرد کچھ ہی مہینوں میں دوبارہ کولیسٹرول اور چکنائی جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

اس کے بعد مریض کو دوبارہ ہارٹ اٹیک ہوتا ہے، اور ڈاکٹر اسے ایک اور این جیو پلاسٹی کروانے کا مشورہ دیتا ہے۔ یوں مریض لاکھوں روپے خرچ کرتا رہتا ہے، لیکن اس کی بیماری کا مستقل حل نہیں نکلتا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ بغیر مہنگے علاج کے دل کی نالیوں کی رکاوٹیں ختم ہو جائیں، تو ان قدرتی اجزاء کو آزمائیں:

1. ادرک (Ginger Juice)

خون کو پتلا کرتا ہے اور درد کو 90% تک کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

2. لہسن (Garlic Juice)

اس میں موجود Allicin عنصر کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔

دل کی بند شریانوں کو کھولنے میں مدد دیتا ہے۔

3. لیموں (Lemon Juice)

اس میں موجود Antioxidants، وٹامن C اور پوٹاشیم خون کو صاف کرتے ہیں اور قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔

4. سیب کا سرکہ (Apple Cider Vinegar)

جسم کے تمام اعصاب کو کھولتا ہے، نظامِ ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے اور تھکاوٹ کو دور کرتا ہے۔

گھریلو نسخہ: دل کی بند شریانیں کھولنے کا قدرتی طریقہ

اس گھریلو علاج کو تیار کرنے کے لیے آپ کو درج ذیل اجزاء درکار ہوں گے:

✔️ 1 کپ لیموں کا رس
✔️ 1 کپ ادرک کا رس
✔️ 1 کپ لہسن کا رس
✔️ 1 کپ سیب کا سرکہ

ترکیب:

ان تمام اجزاء کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک کہ یہ 3 کپ نہ رہ جائے۔

ٹھنڈا ہونے پر اس میں 3 کپ شہد شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔

روزانہ صبح 3 چمچ خالی پیٹ لیں۔

یہ نسخہ شریانوں کی بندش ختم کرے گا اور دل کو طاقتور اور صحت مند بنائے گا، ان شاء اللہ۔

اگر آپ اکیلے ہوں اور دل کے دورے کی علامات محسوس کریں، تو فوری طور پر یہ اقدامات کریں:

1. گہری سانس لیں اور زور سے کھانسیں۔

2. ہر کھانسی اتنی زور دار ہونی چاہیے کہ سینے سے تھوک نکلے۔

3. ہر 2 سیکنڈ کے وقفے سے یہ عمل دہرائیں جب تک کہ طبی مدد نہ پہنچ جائے۔

یہ طریقہ دل کی دھڑکن کو نارمل رکھتا ہے اور خون کی روانی برقرار رکھتا ہے، جس سے دل کے دورے کے خطرات کم ہو سکتے ہیں۔

اگر یہ معلومات آپ کے لیے فائدہ مند ہیں، تو براہ کرم اسے دوسروں تک بھی پہنچائیں

whatsapp.com

17/07/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دوستوں میں حکیم محمد ذیشان

ھڈی جوڑ اینڈ حجامہ سنڑ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Okara