AlAmeen Hair Oil

AlAmeen Hair Oil

Share

AlAmeen Hair Oil for strong, Long and Silky Hairs

28/05/2026

Eid mubarak

26/05/2026

#

18/05/2026
Photos from AlAmeen Hair Oil 's post 14/05/2026

السلام علیکم
کیا اپ پریشان ہیں اپنے بالوں کے مسائل سے تو اپنے بالوں کو دیں نرمی سے حفاظت کیمیکل والے شیمپو یوز کرنے سے بال خراب ہوتے ہیں ڈیمج ہو جاتے ہیں گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں خشکی ہو جاتی ہے تو اپ ان سب سے بچنے کے لیے اپ استعمال کریں الامین ہربل شیمپو یہ اپ کے بالوں کو نرمی سے صفائی دیتا ہے اور جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور گرتے ہوئے بالوں کو روکتا ہے اور بال لمبے گھنے مضبوط بناتا ہے اور سافٹ کرتا ہے نیو گروتھ کرتا ہے
کیمیکل فری ہے
رابطہ نمبر
03014631080

13/05/2026

الامین ہئیر آئل
بالوں کے تمام مسائل کا حل
یہ صرف آئل نہیں ہے بلکہ یہ بالوں کے تمام مسائل کا علاج ہے جو کہ بالوں کو جڑوں سے مضبوط کرتا ہے اور بالوں کو لمبا ،گھنا، مضبوط ،سلکی ،شائنی ،بناتا ہے

رابطہ نمبر
03014631080

Photos from AlAmeen Hair Oil 's post 09/05/2026

السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
الامین نیچرل بیوٹی ابٹن
گرمی کی وجہ سے ٹیننگ یعنی سانولی رنگت کو نکھارتا ہے اور جہرے کے داغ دھبے ختم کر کے چہرے کو صاف شفّاف اور خوبصورت بناتا ہے
رابطہ نمبر 03014631080 واٹس ایپ

08/04/2026

السلام وعلیکم
میں نے تقریباً 4 سال پہلے ہربل ہیئر آئل بنایا اپنی بیٹی کے لیے اس کے بال بہت زیادہ جھڑ رہے تھے تو میں نے سرچ کی اور بالوں کے لیے آئل تیار کیا اور اس کے بال ٹھیک ہو گئے اس آئل کے استعمال سے جھ سات ماہ گھر کے لیے آئل تیار کیا اور وہ بہت فائدے مند ثابت ہوا پھر سوچا کہ اس آئل کو سیل کروں تاکہ اور لوگ بھی اس سے فوائد حاصل کریں
اور 5 سال پہلے ایکنی سوپ بھی اپنی بیٹی کے لیے بنایا تھا اس کے بھی پہت اچھے رزلٹس ملے اور اب الحمدللہ میرا
الامین ہئیر آئل
الامین ہربل شیمپو
الامین ایکنی سوپ
الامین نیچرل بیوٹی ابٹن
یہ تمام پروڈکٹس سیل ہو رہی ہیں اور الحمدللہ لوگ ان تمام پروڈکٹس کو پسند کرتے ہیں
رابطہ نمبر 03014631080

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Depalpur Road Near 54 Stop, Allama Iqbal Town Okara
Okara
56300