Zam Zam Collections
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zam Zam Collections, Health/Beauty, Okara.
🌿 Zam Zam Collections
Glow Naturally ✨
We provide Pure Herbal Hair Care Products
🧴 Zam Zam Hair Oil
🧴 Zam Zam Herbal Shampoo
Hair Fall • Dandruff • Weak Hair
For Men & Women
📍 Okara, Pakistan
📞 0310-1452625
📩 Order on WhatsApp / Messenger
15/11/2025
🤩 آپ کا فیڈ بیک! ہمارے کھجور کے لڈو! 🤩
الحمدللہ! جب گاہک ایسے دل کھول کر تعریف کرتے ہیں تو ہماری محنت وصول ہو جاتی ہے! 💖
اصل ریویو:
"میں نے آپ سے کھجور کے لڈو لیے تھے، وہ بہت زیادہ مزے کے تھے! بچے بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں اور ذائقہ بہت کمال کا تھا۔ یہ بہت فائدہ مند ہیں۔ میں دوبارہ بھی آرڈر کروں گا۔"
کھجور کے لڈو: صحت بھی، ذائقہ بھی!
بچوں اور بڑوں کی پسند، کیونکہ یہ ہیں:
💯 100% صحت بخش اور فائدہ مند
😋 ذائقہ ایسا کہ ہر کوئی مانگے!
آج ہی آرڈر کریں اور اس لاجواب ذائقے کو خود محسوس کریں!
📞 آرڈر اور تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: [کانٹیکٹ ]03101452625
14/11/2025
الحمدللہ! 🥳 کھجور کے مزیدار لڈو کے نئے آرڈرز تیار ہیں!
ایک بار ضرور چیک کریں
ہماری تازہ ترین سوغات، ہاتھ سے بنے کھجور کے لڈو، ذائقے اور صحت کا بہترین امتزاج ہیں۔ ہر لڈو میں ڈرائی فروٹس اور تل کی بھرپور مقدار شامل ہے جو اسے نہ صرف مزیدار بناتی ہے بلکہ توانائی سے بھی بھرپور رکھتی ہے۔
اپنے پیاروں کے لیے یا اپنی دعوتوں کو خاص بنانے کے لیے آج ہی اپنا آرڈر دیں! آپ کا فیڈ بیک ہمارے لیے بہت قیمتی ہے! ✨
رابطہ کے لیے / For Orders & Inquiries:
زم زم کلیکشن / Zam Zam Collection
Call/WhatsApp: [0310-1452625]
13/11/2025
📢 اعلانِ عام! 📢
زم زم ہیئر آئل (Zam Zam Hair Oil)اب دستیاب!
بالوں کے لیے بہترین حل! مشہور و معروف زم زم ہیئر آئل اب باآسانی حاصل کریں:
📍 مقام: مکتبۃ المدینہ
(مولانا زاہد مدنی صاحب والا)
👈 لوکیشن: فیضان مدینہ اوکاڑہ کے بالکل بالمقابل۔
اپنے بالوں کی صحت اور خوبصورتی کے لیے آج ہی تشریف لائیں!
#اوکاڑہ
🍯 Zam Zam Collection’s Special Dates Ladoo 🌴
قدرتی مٹھاس، ڈرائی فروٹ کا ذائقہ اور توانائی کا خزانہ 💪
خالص، مقوی، لذیذ — سردیوں کا بہترین انرجی بوسٹر 💚
Taste the Power of Nature!
Contact us 03101-452625
08/11/2025
🌴 قدرت کا خزانہ – توانائی کا بہانہ 🌴
الحمدللہ عزوجل!
ہم نے تیار کیے ہیں خاص کھجور کے لڈو 😍
جن میں شامل ہیں خالص پستہ، بادام، کاجو، اخروٹ اور تل 🥜🌰
یہ لڈو صرف لذیذ نہیں بلکہ طاقت، توانائی اور غذائیت کا بھرپور خزانہ ہیں 💪
قدرتی مٹھاس کے ساتھ ہر لقمہ صحت کا پیغام ✨
🍯 فوائد:
✅ جسم کو فوری توانائی دیتے ہیں
✅ دماغی و جسمانی کمزوری دور کریں
✅ دل، ہڈیوں اور آنکھوں کے لیے مفید
✅ سردیوں میں بہترین انرجی بوسٹر
ایک لڈو روزانہ — تندرستی اور تازگی کا راز 🌟
خالص، مقوی، لذیذ — زم زم کلیکشن کی پہچان 💚
Contact number 0310-1452625
الحمدللہ عزوجل ڈرائی فروٹ گچک تیار ہو چکی ہے حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیجیے 03101452625
دیسی گھی اور گڑ سے تیار شدہ ڈرائی فروٹ گچک جسے دیکھ کر منہ میں پانی آ جائے 👌😋🤩🍴
برائے رابطہ 03101452625
Click here to claim your Sponsored Listing.