you Asked
News
03/08/2026
گورنمنٹ فریدیہ کالج پاکپتن شریف یادیں
24/04/2026
خواجہ غریب نواز چشتیہ سلسلہ کیسے کہلائے
20/04/2026
اجمیر شریف
Ajmer Sharif
07/03/2026
05/02/2026
اگر حالات یہی رہے تو لگتا ہے میرے جیسے متوسط طبقے کے افراد سڑک پر آ جائیں گے۔ ایک سال میں میری ماہانہ آمدن تین لاکھ روپے سے کم ہو کر ایک لاکھ سے نیچے آ گئی ہے۔ پہلے میں اپنے بھائیوں کی بھی مالی مدد کرتا تھا لیکن اب تو اپنے خاندان کے اخراجات پورا کرنا بھی ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔‘
وہ تمام لوگ جو گرنے کے بعد پھر کھڑے ہو گئے انہوں نے اپنے پاؤں نہیں خیالات بدلے
29/01/2026
ہم میں سے کون ہے جو کبھی اپنے دوست کے چلتے چلتے پھسل جانے، یا کھڑے ہوتے وقت سر ٹکرانے یا سیڑھیوں پر قدم لڑکھڑانے کے وقت کھلا کھلا کر نہ ہنس پڑا ہو؟
میں اس طرح کے معاملے میں قصوروار ہونے کا اعتراف کرنے والا پہلا شخص ہوں۔ اس لیے میں ایک بار پھر اپنی ساتھی جینی سے معافی مانگنا چاہوں گا جب میں نے اسے سلو موشن میں فرش پر گرتے ہوئے دیکھا تھا اور کھلا کھلا کر ہنس پڑا تھا۔ حالانکہ اس کی ٹانگوں کے سن ہو جانے کے سبب ایسا ہوا تھا۔
اناڑی پن کے اظہار، توازن کھونے، گرنے وغیرہ جیسی چیزیں امریکی اداکار چارلی چپلن کی مہم جوئی کا خاصہ ہیں جس میں وہ کیلے کے چھلکوں پر بے ساختہ انداز میں باربار پھسلتے ہیں اور لوگ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح امریکہ کے سب سے دلچسپ ہوم ویڈیوز میں بچوں کے گرنے اور لوگوں کے 'پھنس جانے' جیسے مناظر کو دیکھ کر لوگ بے قابو ہو کر اور دل کھول کر ہنستے ہیں۔
لیکن ایسے حالات میں کیا ہمیں درحقیقت اس میں شامل شخص کے لیے ہمدردی محسوس نہیں کرنی چاہیے جو ایک نازک اور ممکنہ طور پر ذلت آمیز صورتحال سے دوچار ہوتا ہے؟ یقین رکھیں کہ ہماری ہنسی ہمدردی کی کمی یا کسی کو تکلیف میں دیکھ کر خوش ہونے کی جبلت سے نہیں بھڑکتی ہے۔
24/01/2026
کھانے میں کالی مرچ یا ڈریسنگ (تیل سرکہ وغیرہ) شامل کرنے سے آپ کو زیادہ وٹامنز اور معدنیات جذب کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس سے خوراک کی غذائیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
یہ ہزاروں سالوں سے ایک قیمتی مسالہ رہا ہے کیونکہ یہ کھانوں کو منفرد ذائقہ بخشتا ہے۔
کالی مرچ کا پودا اصل میں انڈیا سے آیا تھا، جہاں اسے 3500 سال سے زیادہ وقت سے کاشت کیا جا رہا ہے ۔ یہ قدیم دنیا کی سب سے قیمتی اشیاء میں سے ایک بن گئی ہے۔
آج ہم میں سے اکثر لوگ اس کے بارے میں سوچے بغیر ذائقے کے لیے اسے اپنے کھانے پر چھڑکتے ہیں۔
تاہم کالی مرچ کو اپنے کھانے میں شامل کرنا ذائقہ شامل کرنے کے علاوہ اور بھی بہت کچھ کر سکتا ہے۔ یہ آپ کے کھانے سے حاصل ہونے والے غذائی اجزاء کی مقدار کو بڑھا سکتا ہےکالی مرچ میں ایک ایسا کیمیکل ہوتا ہے جو وٹامنز اور دیگر غذائی اجزاء کو خون میں آسانی سے جذب ہونے میں مدد کرتا ہے۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ دودھ اور زیتون کے تیل میں پائے جانے والے چکنائی کے چھوٹے چھوٹے قطرے بھی جسم میں غذائی اجزاء کی دستیابی کو بہتر بناتے ہیں۔
سائنس دان اب ان اثرات کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ نئی قسم کے فورٹیفائیڈ فوڈز تیار کریں اور ان لوگوں کی مدد کریں جنھیں صحت مند رہنے کے لیے ضروری غذائی اجزاء کو جذب کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
انتہائی غذائیت سے بھرپور غذاؤں کی موجودگی کے باوجود بھی ہمیں ایک مسئلہ درپیش آتا ہے کہ ہمارا جسم وٹامنز اور معدنیات کو اس وقت ضائع کر سکتا ہے جب وہ ہمارے نظام انہضام سے گزرتے ہیں۔
22/01/2026
جہاں سے گزریں اچھی یادیں چھوڑ جائیں
Category
Contact the business
Address
Pakpattan
57400
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |