S.Jamal Sher
Every story I build brings me to life. ...
I would rather be despised of who I am, rather than loved
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ھے آستین
اُس ناداں کو یہ خبر نہیں لہو بولتا بھی ھے
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ۔ بہرے ھیں گونگے ھیں اندھے۔
اگر کوئی شخص خود بہرا ھو۔
کسی کی بات کو نہ سن سکتا ھو۔
گونگا ھو کسی سے دریافت نہ کرسکتا ھو،
اندھا ھو جو روشنی سے کام نہ چلا سکتا ھو۔
اب بھلا یہ راہ کیسے پا سکے گا؟
ایسے ھی اللّٰہ نے انسانوں کو بولنے کے لیے زبان عطا کی لیکن ایک کونے میں زبان کٹے، گونگے اور بہرے کی طرح بیٹھ جانا اس شخص سے بہتر ھے جس کو اپنی زبان پر قابو نہ ھو۔
کوشش کریں کہ اچھے اعمال کر کے دنیا میں لوگوں کے لیے
بمثل سورج بن کر دین کی روشنی سب تک پہنچائیں اور
اگر ایسا نہیں کرسکتے تو
چاند بن کر سورج (دین) کی روشنی کو منعکس کریں تا کہ پھیلی ھوئی تاریکی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
اور اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ھی دینِ حق کے لئے باطل کے خلاف لڑنے والوں کے لئے اپنی مدد اور فتح کی خوشخبری سنا دی ھے.!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Panjpir