My Gadoon
لا اله الا الله محمد رسول الله ﷺ
………trees
23/12/2025
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ٹوپی بھیجنے والا مسافر شخص راستے پر گزر رہا تھا وہ بہت تھک گیا اور ایک درخت کے نیچے لیٹ گیا ۔ اس درخت میں شرارتی بندروں نے اس مسافر سے ٹوپیاں چورالی اور پہن لی ۔ جب مسافر آٹھ گیا تو اس کے ٹوپیاں اس بندروں نے پہنے ہوئے تھے تو مسافر نے اپنے سر سے ٹوپی اتاری اور بندروں پر پھینک دیا ۔تو اس کے مقابلے میں بندروں نے بھی مسافر پر ٹوپیاں پھینکنا شروع کردیا ۔ تو مسافر نے سارا ٹوپیاں جمع کرکے تیلے میں ڈال دیا اور وہاں سے چلا گیا۔ اور پھر دوبارہ اس جنگل کا رُخ نہیں کیا۔
QARI Sami most beautiful Quran recitation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Panjpir
KHANKHAN
14/12/2025