Pukhtoon
Beauty OF Swabi
24/06/2024
اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 100 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمہیں دوں کسی سُنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"
بیٹا سُنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سُنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔
والد نے کہا کہ اب گِروی رکھنے والے کے پاس جاؤ بیٹا گِروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گِروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے۔
اس پر والد نے بیٹے سے کہا کہ اب عجائب گھر جاؤ اور انہیں یہ گھڑی دکھاؤ۔ وہ عجائب گھر سے واپس آیا اور پرجوش انداز میں والد کو بتایا کہ عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی کے 8 کروڑ قیمت لگائی ہے کیونکہ یہ بہت نایاب ہے اور وہ اسے اپنے مجموعہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔
اس پر والد نے کہا،" میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صحیح جگہ پر ہی تمہاری صحیح قدر ہو گی۔ اگر تم غلط جگہ پر بے قدری کئے جاؤ تو غصہ مت ہونا۔ صرف وہی لوگ جو تمھاری قدر پہچانتے ہیں وہی تمھیں دل سے داد دینے والے بھی ہوں گے۔ اس لئے اپنی قدر پہچانو اور ایسی جگہ پر مت رکنا جہاں تمہاری قدر پہچاننے والا نہیں۔"
23/06/2024
چه په پردې خاوره دې ننګ نه کې ګې
زمه په خاوره ده نور جنګ نه کې ګې
او ته ده بارودو دا باران بند کهٔ
په دې به سره ګلونه سنګ نه کې ګې
🕊
23/05/2024
*بڑے بڑے جہاز دو دن سے ایک مردہ شخص کو ڈھونڈ رہے تھے. 🫵*
تمام امت مسلمہ کے *بے حس حکمران تعزیت پر تعزیت کر رھے ہیں.* ہر ملک سوگ منا رھا ھے.❗
ہر ملک کے شہری دکھ افسوس کر رہیں ہیں.🤔
*مگر منافقت کی اعلی مثال دیکھیں . 😤 ہمارے مسلمانوں کی. ❗*
کچھ فاصلہ دور *غزہ میں ان جہازوں اور طیاروں کو زندہ انسان بھوکے پیاسے لوگ نظر کیوں نہیں آ رہیں ہیں.*🤔 ⛔
جہاں گذشتہ کئی مہینوں سے ظلم جبر بربریت کی انتہا ہوچکی. 😪
*جہاں بچوں کی نسل کشی کی تاریخی نسل کشی دیکھنے کو مل رہی ھے.* 🔥
افسوس سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں. 🙏
*کیا یہ منافقت اور دشمنی نہی اہل غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ.* ❗
ہم سب نے حساب دینا ہوگا. *اہل غزہ کا ایک ایک معصوم بروز محشر ہمہارے گریبان پکڑے گا.*🤛🏻 🔥 🤜🏻
یاد رکھنا. ⛔ 🫵 🇵🇸
21/05/2024
ان کا کلمہ ہم سے الگ، ان کی نماز ہماری نماز سے الگ، ان کی اذان ہماری اذان سے الگ، ان کی مساجد ہماری مساجد سے الگ۔
بتاٶ یہ کیسے مسلمان ہیں؟
لہذا کوئی دکھ نہیں ہوا۔
14/03/2024
05/03/2024
اسی لیے کہتے ہیں قومی زبان اردو کو اہمیت دو ...😅🙄🙈
,
,
,
دنیا پہ داسے خلکو آباد دہ امجد رور تہ ڈیر جوند غواڑو 😓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Panjpir
092