Hadi official
SOCIAL WORKER / CONTENT CREATOR💡
CONTACT: 03469528179 / 03411611487
اپنے مدرسے کے اساتذہ کرام اور طلباء کے ساتھ ایک short tour🌸❤️🤲🏻
*خیگرہ تنظیم پرمولی اور Association for Community Development کے زیر اہتمام*
*سینے کے امراض کے لیے مفت میڈیکل کیمپ* کا انعقاد کیا گیا 🏥
کیمپ میں 80 سے زیادہ مریضوں کا فری checkup کیاگیا ❤️
تمام گاؤں والوں سے عاجزانہ گزارش ہے 🙏
*ڈاکٹر * تشریف لائے ہیں اور اس وقت *عبداللہ بابا عظمت خیل کے حجرے* میں موجود ہیں۔
جو بھی حضرات *ٹی بی (TB) کے مریض* ہیں وہ فوراً حجرے میں آ کر ڈاکٹر صاحب سے چیک اپ کروائیں۔
*وقت ضائع نہ کریں - جلد علاج ہی بہتر علاج ہے*
برائے مہربانی اس پیغام کو آگے بھی شیئر کریں تاکہ ہر ضرورت مند تک یہ اطلاع پہنچ جائے۔میڈیکل کیمپ 2:00pm تک ہوگا
خیگڑہ تنظیم پرمولی #
اعلان برائے ٹی بی مریض*
تمام گاؤں والوں سے عاجزانہ گزارش ہے 🙏
*ڈاکٹر * تشریف لائے ہیں اور اس وقت *عبداللہ بابا عظمت خیل کے حجرے* میں موجود ہیں۔
جو بھی حضرات *ٹی بی (TB) کے مریض* ہیں وہ فوراً حجرے میں آ کر ڈاکٹر صاحب سے چیک اپ کروائیں۔
*وقت ضائع نہ کریں - جلد علاج ہی بہتر علاج ہے*
برائے مہربانی اس پیغام کو آگے بھی شیئر کریں تاکہ ہر ضرورت مند تک یہ اطلاع پہنچ جائے۔
خیگڑہ تنظیم پرمولی
18/08/2026
خیگرہ تنظیم پرمولی کی جانب سے *(TB) کے مریضوں* کے لیے ایک *مفت میڈیکل کیمپ* کا انعقاد کیا جا رہا ہے 🌟
*آپ کی صحت... ہماری ذمہ داری*
*کیمپ کی تفصیل:*
*تاریخ:* 19 اگست 2026 بروز بدھ
*وقت:* صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
*مقام:* عبداللہ کاکا(غظمت خیل ) حجرہ، پرمولی
*کیمپ میں ملنے والی سہولیات:*
✅ سینے (TV) کے مریضوں کا مفت چیک اپ
✅ ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم سے معائنہ
✅ مفت مشورہ
✅ ضرورت کے مطابق رہنمائی
*نوٹ:* یہ کیمپ صرف سینے کے مریضوں کے لیے ہے۔
گاؤں کے تمام سینے کے مریض اس کیمپ سے فائدہ اٹھائیں۔ جلدی کریں!
*مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:*
📞 *0345-4121298*
خیگرہ تنظیم پرمولی
*صحت بہترین نعمت ہے، اپنی صحت کا خیال رکھیں!* 🤲
آج ہم نے *صوابی ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ* کے ساتھ انٹرنشپ کے دوران صوابی کے ایک معروف زمیندار *جناب عثمان خان صاحب* سے ملاقات کی جن کا تعلق زروبئی گاؤں سے ہے۔
انہوں نے ہمیں اپنی زمینداری کے جدید طریقے سکھائے:
✅ وہ کون سی فصلیں اگاتے ہیں
✅ کون سا اسپرے استعمال کرتے ہیں
✅ انٹرکراپنگ کیسے کرتے ہیں
✅ ٹنل فارمنگ میں سبزی کیسے اگائی جاتی ہے
✅ اور کاشتکاری کے جدید طریقے
عثمان خان صاحب کی محنت اور تجربے سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔ زمیندار بھائیوں کے لیے اس میں بہت فائدے کی باتیں ہیں ان شاءاللہ۔
اللہ ہمارے کسان بھائیوں کی محنت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#
16/08/2026
*⚠️ ضروری اطلاع ⚠️*
یہ بچی اگر کسی کی ہے تو یہ *شمین دوکاندار* کے پاس موجود ہے۔
*برائے مہربانی جلد رابطہ کریں:*
📞 *0332-9535729*
اللہ پاک والدین سے ملوا دے۔ آمین
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی اپنے گھر پہنچ جائے۔
دہ مدرسہ اساتذہ کرام سرہ یو short tower
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Panjpir
2330