J Z Official

J Z Official

Share

Fun and motivation

15/02/2026
13/02/2026

Misba sawabi

04/02/2026

Amirjadoon

18/01/2026

Da gandaf aqib

22/12/2025

کل بادہ زلمی اور قدرہ سٹار کے درمیان میچ ہے
اگر بادہ زلمی نے میچ جیت لیا تو خبیب اللہ اور سعد کے طرف سے پروگرام ہے

21/12/2025

آج کا میچ بادہ زلمی اور ملک آباد۔ کے درمیان ہوا ملک آباد پہلے کھیلتے ہوئے 9 آور میں 114 رنز بنا یے اور بادہ زلمی رنز بآسانی چیس کیا جس میں جنید نے 70 رنز بنائے

19/12/2025

آمازئ پریمیر لیگ 2025/26
ہم آمازئ پریمیر لیگ کمیٹی کی جانب سے بادہ سٹار کے کپتان نورجمال ، سپیڈ سٹار مصباح اور بادہ سٹار کی پوری ٹیم کو لنڈیا کرکٹ گراؤنڈ کالیلاڑ میں خوش آمدید کہتے ہیں
بادہ سٹار کے آنے سے ہمارے لیگ کا مزہ دوبالا ہو گا تماشائی پہلی دفعہ بادہ سٹار کو لنڈیا کرکٹ گراؤنڈ کالیلاڑ میں کھیلتے دیکھنگے۔
بادہ سٹار کے کپتان نورجمال نے ٹیم ممبر سے مشاورت کے بعد 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ٹیم میں سینئر پلئیرز کے ساتھ کچھ جونیئر کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
سپیڈ سٹار مصباح بھی بادہ سٹار کے ٹیم میں شامل ہے مصباح جو کہ جاب کے سلسلے میں دبئ میں رہائش پذیر ہیں اور پولیس کپ جیسے بڑے بڑے ٹورنامنٹ میں نظر آتے ہیں
جو کہ متحدہ عرب امارات میں ٹیپ بال کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہیں۔
گڈ لک نورجمال اینڈ بادہ سٹار۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Panjpir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bada Gadoon
Panjpir