Sher Haider Abbas official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sher Haider Abbas official, Health/Beauty, District Kurram Parachinar, Parachinar.
تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف
دل تیرے بنا مانند یعقوب رہا ہے
پشاور میں سات بندوں کو عید کا چاند نظر آگیا ہے۔
پولیس ان کو تھانے لے گئی ہے
اب ان کو تارے نظر آ رہے ہیں۔
Follow us more updates
S.H.A.O
سلام یا حسین ع س
“21 رمضان المبارک، یومِ شہادت حضرت امام علیؑ کے موقع پر پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں مجلسِ عزا نہایت مذہبی جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ مجلس کے بعد تابوت برآمد کیا گیا جبکہ عزاداروں نے پرسوز ماتم اور سینہ زنی کر کے حضرت امام علیؑ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
یومِ شہادت
حیدرِ کرّارؓ، صاحبِ ذوالفقارؓ
امیرالمومنین حضرت علیؓ
کرم اللہ وجہہ الکریم
وشہ کڑکایو شیشے ماتیگی ڈیر دراز دروز دے
تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ ہی کے لیے جس نے زمین و آسمان بنائیں
ہمیشہ اپنے رب پر یقین رکھو۔۔۔۔
شہید ہوگئے کچھ اور تیرے لعل حسینٔ 💔😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Parachinar
26301