Shukoor Hameed Israr Ork
میرے نشریات کا میرے گھر والوں سے کوئی تعلق نہیں، یہ میرا انفرادی نظر و فکر ہے۔
#انسانیت #پی_ایس_ایف
مولانا خانزيب شهيد يواځيني عالم وو چى د دين علومو سره سره د وطن شتمنئ او د خاوري جغرافئي نه ټول تر ټوله خبر.
د يو ګل (ګل ټاکار) په آړه څه داسي وائي.
شهپد ملت مولانا خانزیب رح 💔
پشتون وطن میں جاری دہشتگردی، بد امنی، بے چینی اور ستر ہزار سے زائد شھداء کے حوالے سے ایم این اے خوشحال خان کاکڑ کا اسمبلی فلور پر بیان کا ایک کلیپ۔
سماعت فرمائیں۔
سوات سیشن کورٹ کے دورے کے موقع پر شہید عطا اللہ جان ایڈوکیٹ، شہید مولانا خانزیب رح سے قومی ریاست کے حوالے سے سوال۔
مولانا صاحب کا جواب سنئے۔
مگر بدقسمتی یوں کہ دونوں قومی مقدمات لڑتے لڑتے شہادت نوش کر چکے ہیں۔
Maulana KhanZeb Manzoor Ahmad Pashteen
شھید عثمان خان کاکڑ کا جوان بیٹا خوشحال خان کاکڑ ایم این اے بن گیا، نہایت خوشی کی بات ہے۔
آب مظلوم عوام کا آواز اسمبلی میں گونجھ اٹھے گا۔ پارلیمینٹ میں مظلوم عوام کی بھر پور نمائیندگی ہوگی۔
حوشحال خان کاکڑ 8 فرور 2024 عام انتخابات میں فارم 47 کا منتخب ایم این اے بن گیا تھا، مگر مقتدرہ حلقوں کو یہ بندہ پسند نہ تھا اور راتوں رات فیصلہ واپس لیتے ہوئے خوشحال کاکڑ کو شکست خوردہ امیدوار ٹھہرایا۔
کاکڑ صاحب نے دو سال مسلسل عدالتوں کا چکر لگایا اور آواز اٹھا دی کہ میرے جیتی ہوئی سیٹ کسی اور کو دیا ہے جو سراسر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔
پرسوں عدالت اس بات پر مجبور ہوگئی کہ بس مزید ہماری شرمندگی ہے، حق حقدار کو دینا پڑے گا۔
خدا اس نوجوان پختون مشر کو مظلوم عوام کی نمائیندگی کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
غازی میاں افتخار حسین کی تاریخی حقائق اور زمینی حقائق پر مبنی گفتگو۔
شیعہ سنی فساد کب اور کیوں شروع ہوئی؟
آمریکہ نے ایران میں اپنی اثر و رسوخ کب کھویا؟
ایران پر خمینی انقلاب کے بعد یہاں کیا ہوا؟
آمریکہ نے ایران کو کس طرح بدنام کرنا چاہا؟
آئیے اس ویڈیو میں سنئے۔
نوٹ؛ یہ ویڈیو 11 اکتوبر خیبر قومی جرگے کے دوران میاں صاحب کرم پینڈال میں شیعہ سنی مشترکہ عوام سے حطاب کے وقت۔
Mian Iftikhar Hussain
Category
Contact the business
Website
Address
Sadda
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Shukoor Hameed Israr Ork posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.