KPK Kurram

KPK Kurram

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK Kurram, Health/Beauty, Kurram, Parachinar.

16/12/2025

کب تک اہلِ سنت کے لوگوں کو معاہدے کے نام پر شہید کیا جاتا رہے گا؟ اگر یہ معاہدہ صرف اس لیے کیا گیا ہے کہ اس کی آڑ میں اہلِ سنت کو نشانہ بنایا جائے، تو ایسا معاہدہ ہمیں کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

اس معاہدے کے بعد اب تک ہمارے تقریباً 20 سے 22 افراد شہید ہو چکے ہیں، لیکن افسوس کہ حکومت کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہیں آئی۔
اگر کہیں املاک کو نقصان پہنچایا گیا ہے یا کسی کمرے کو توڑا گیا ہے تو حکومت اس کا الزام بے گناہوں پر ڈالنے کے بجائے اصل ذمہ دار افراد کو گرفتار کرے اور انہیں قانون کے مطابق کھلی اور عبرتناک سزا دے۔

ہم حکومتِ وقت سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر انصاف فراہم کرے اور ایک ہی قانون سب کے لیے یکساں طور پر نافذ کرے۔




#پاراچنار

16/12/2025

ضلع کرم میں ایک اور المناک سانحہ — حکومتی نااہلی عیاں
ضلع کرم میں حکومت کی مسلسل نااہلی اور مجرمانہ خاموشی کے نتیجے میں بالآخر اہلتشیع کے دہشت گردوں نے لاپتہ نوجوان ریاض کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا، اور اس کی لاش اہلتشیع کے علاقہ کراخیلے کے صحرا میں پھینک دی گئی۔
یہ واقعہ صرف ایک فرد کا نہیں، بلکہ پورے ضلع کے امن، قانون کی عملداری اور شہریوں کے تحفظ پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ آخر کب تک بے گناہ لوگ لاپتہ ہوتے رہیں گے؟ کب تک اہلتشیع کے دہشت گرد گروپس زینبییون، فاطمیون، مہدی ملیشیا، حزب اللہ، مجرم دندناتے پھریں گے اور ریاست خاموش تماشائی بنی رہے گی؟
ہم حکومتِ وقت، سیکیورٹی اداروں اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
اس اندوہناک قتل کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں
ذمہ دار عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
متاثرہ خاندان کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے

15/12/2025
14/12/2025

شفاف اور غیر جانبدار تفتیش وقت کی اہم ضرورت ہے۔

KPK Kurram News & media website

14/12/2025

ضلعی انتظامیہ اور پولیس اپنی ذمہ داری پوری کرے۔

14/12/2025

متاثرہ خاندان کو انصاف دیا جائے، مزید تاخیر ناقابلِ قبول ہے۔

14/12/2025

ریاض ولد سید زمان کی جلد بازیابی کے لیے گرفتار افراد کو فوراً CTD کے حوالے کیا جائے۔

08/01/2025

ڈیر پا بد حال دی 😁

لاگہ ڈیرہ گزرا با واسہ واشی 😁

Category

Website

Address

Kurram
Parachinar
0926

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Parachinar.