Rana gulzar

Rana gulzar

Share

only fashion

21/04/2026
07/10/2024

*_افسوسناک۔۔۔۔_*
*_وزیر اعظم صاحب، آپ اس اشتہار کے ذریعے اسرائیل کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟؟_*
*_وزیراعظم صاحب، آپ کس کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں؟؟؟_*
*_حکومت پاکستان کیطرف سے آج کے اخبارات میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے شائع ہونے والے اشتہار میں فلسطینیوں بچوں، خواتین اور بے گناہوں کے قاتل دہشتگرد اسرائیل کا نام تک نہیں لکھا گیا،اسرائیل کی مذمت تک نہیں کی گئی۔_*
*_اپنے اقوام متحدہ کی تقریر کا جو حصہ اشتہار میں دیا گیا ہے اس میں بھی اسرائیل کا ذکر تک نہیں،یہ ہے اس حکومت کی فلسطین پالیسی،_*
*_آج اقبال اور قائد کی روح تڑپی ہوگی۔_*
*_وزیراعظم صاحب، آپ بتائیں، آپ کی حکومت نے اس_* *_دہشتگردی کو روکنے کے لئے کیا کیا ہے اس ایک سال میں؟؟_*
*_یہ بدترین غلامی ہے،خوف اور ڈر کی پالیس ہے۔_*
*_اس کی مذمت کرتا ہوں۔_*

*_سینیٹر مشتاق احمد_*

*_⚔🇵🇰️️𝒮𝒮𝒢,𝒞𝒪𝑀𝑀𝒜𝒩𝒟𝒪🇵🇰⚔️_*

04/10/2024

*آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے کی دیر تھی،*
*عوام کے ٹیکس اور عوام پر چڑھائے گئے قرض پر*
*عیاشیاں شروع* ۔
وفاق میں شہبازشریف نے 80 کروڑ کی نئی گاڑیاں خرید لیں اور
پنجاب میں مریم نے 61 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں۔
29 گاڑیاں پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے
15 گاڑیاں پروٹوکل ڈیوٹی والوں کیلئے
2 فورچونر شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس
کیلئے کیلئے
30 ہائی لکس صوبائی وزرا کے ساتھ ڈیوٹی دینے
والوں کیلئے
ان 30 ہائی لکس کیلئے سنگل کیبن اور فائبر ہُڈ کیلئے فی گاڑی 12 لاکھ 95 لاکھ اضافی رقم بھی جاری کی۔
یہ سب کچھ اس وقت ہو رہا ہے جب 70 فیصد عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہےہیں۔
شریف، زرداری اور جرنیلوں نے اس ملک کو ایسے لوٹا ہے جیسے ان کی ماں کو جہیز میں ملا تھا!!!

04/10/2024

*آج بریکنگ نیوز*
حکومت نے ملازمتوں کا 60 فیصد حصہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
آئی ایم ایف کے پریشر اور معاشی بد حالی کے پیش نظر حکومت پرائمری سکولز کو پنجاب حکومت بند کر رہی ہے۔

*13000 میں مزید 7000* *سکولز شامل تعداد 20000* *کرکے نجکاری تک پہنچانے کا منصوبہ بنا دیا گیا ہے*

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر یہ سب پروگرام بنا دیا گیا حکومت نے ہاتھ کھڑے کردئیے
*کنٹریکٹ پر تعینات کسی ملازم کو اب مستقل نہیں کیا جائے گا بلکہ گھر بھیجنے کا فیصلہ ہو چکا ہے*

نہ ہونگے سکول نہ غریب کے بچے مفت تعلیم حاصل کرینگے۔

نہ شعور ہوگا نہ سوال ہوگا۔

25/09/2024

نبیﷺ کا فرمان

25/09/2024

Telephone

Website

Address

Pattoki