Pokhton zalmay
🏏 Cricket Lovers Hub
📹 Best Cricket Videos Daily
🔥 Pokhton Zalmay – Talent & Passion
💯 Follow for Non-Stop Cricket Action
12/05/2026
بنگلا دیش نے دوسری اننگ 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی، پاکستان کو ٹیسٹ جیتنے کےلیےکم از کم 75 اوورز میں 268 رنزبنانے ہوں گے، نجم الحسین شانتو 87 اورمومن الحق 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
12/05/2026
🚨 بگ بیش لیگ 2026-27 کیلئے تمام ٹیموں نے پچھلے سیزن میں شاندار کارکردگی دکھانے والے اہم کھلاڑیوں کو ریٹین کر لیا 🏏🔥
کئی فرنچائزز نے اپنے میچ ونرز اور اسٹار پلیئرز پر دوبارہ اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں اگلے سیزن کیلئے برقرار رکھا ہے ⭐
گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر، مچ مارش، مارکس اسٹوئنس اور ٹم ڈیوڈ جیسے بڑے نام ایک بار پھر اپنی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے 👀🔥
آپ کے خیال میں کس ٹیم نے سب سے بہترین ریٹینشن کی ہے؟ 🤔👇
11/05/2026
Hardik Pandya first unfollowed MI…
Then followed them back after a few hours.
But now IPL 2026 posts seem to be missing from his profile 👀💔
Something feels off behind the scenes at Mumbai Indians… 🔥
11/05/2026
تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
Complete 7K followers
11/05/2026
🚨 پریانش آریہ نے مچل اسٹارک کا “سافٹ ویئر اپڈیٹ” کر دیا 😳🔥
ایک ہی اوور میں 22 رنز ٹھوک کر نوجوان بھارتی بیٹر نے ثابت کر دیا کہ IPL صرف لیگ نہیں، ٹیلنٹ فیکٹری ہے 🏏💥
ابھی انٹرنیشنل ڈیبیو بھی نہیں کیا، مگر ورلڈ کلاس بولرز کے خلاف بے خوف بیٹنگ دیکھ کر لگتا ہے بھارت کا مستقبل بہت خطرناک ہے 👀🇮🇳🔥
I got over 3,700 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
11/05/2026
With Khadim Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
10/05/2026
ائی پی ایل میں اج ایک اور بلنڈر بہت جلدی انڈیا سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا
جنازہ نکلنے والا ہے ہر ایک سے دوسرے میچ میں 15 بالوں پر 13 بالوں پر اور 17 بالوں پر
ایسے 50 ہو رہی ہے جیسے کہ سامنے بولنگ کرنے والے گلی محلے کے بچے ہوں 😛😜🤪
10/05/2026
کنگ کوہلی کو کسی کی نظر لگ گئی بیک ٹو بیک Duck 🦆 مل گئی ہے 😅😭
Poshto commentary in PSL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar
11461