Jamia Masjed e Bilal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjed e Bilal, Health/Beauty, degree sakhipol ghundi jamrud, Peshawar.
طلباء جامع مسجد بلال بلال سخی پل قارون خیل
امام مسجد جامع مسجد بلال مولانا عبدالرحٰمن فاروقی صاحب کے نام
25/05/2023
اج بمورخہ 25مئی 2023کو بسلسلہ یوم تعظیم وتکریم شہداء جامع مسجد بلال(سخی پل کارون خیل ڈگری)میں قرآن خوانی ہوئی آخر میں مولانا عبدالرحمن فاروقی صاحب نے شہداء امت اور ملکی سالمئیت کیلئے خصوصی دعائیں کی خاص کر ملک پاکستان اور قوم کی ازادی اور خودمختاری کیلئے جان نچاور کرنے والے شہداء کیلیے دعائیں کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کی
شھید مرا ہوا نہیں ہوتا، شہید کی جو موت ہے حقیقت میں وہ قوم کی حیات ہوتی ہے
ہم تمام شہداء کے اہل خانوں اور پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں
مفتی محمود رح نے فرمایا تھا پاکستان ایک مسجد کی مانند ہے مسجد بنتے وقت اختلاف ہوسکتا ہے لیکن بننے کے بعد اس کا تکریم سب پر لازم ہوتا ہے
اسلئے پاکستان پر قربان شہداء کو تاریخ یاد رکھے گا
تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊
21/04/2023
انشاءاللہ جامع مسجد بلال کے بہ دا عیدالفطر مونز سحر 22اپریل2023 دا ہفتے پہ ورز
6:30 بجے ادا کیگی
امام وخطیب مسجد مولانا عبدالرحمن فاروقی صاحب
پتہ : ڈگری قارون خیل سخی پُل
اج رات سے باقاعدہ تراویح میں ختم القرآن کا اعاز ہوگا ساتھی بروقت تشریف لائے
جامع مسجد بلال کارون خیل سخی پُل میں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar