H Dr Ayaz khan
doctor
سائنس کہتی ہے کہ ایک بالغ صحت مند مرد کے ایک بار جنسی تعلقات کے بعد جتنی منی خارج ہوتی ہے اس میں 400 ملین سپرمز ہوتے ہیں۔ ، ایک عورت صحت مند بالغ عورت کے رحم میں انڈوں کی مقدار بھی اتنی ہی ہوتی ہے۔ منطقی طور پر اگر عورت کے رحم میں موجود انڈوں سے سپرم کی اتنی مقدار مل جائے تو 400 ملین بچے پیدا ہوں گے۔۔۔
یہ 400 ملین سپرمز عورت کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح دوڑتے رہتے ہیں، لیکن صرف 300-500 سپرمز ہی زندہ رہ پاتے ہیں۔
اور باقی؟ وہ راستے میں تھک جاتے ہیں یا مر جاتے ہیں۔ ان 300-500 سپرموں میں سے جو انڈے تک پہنچنے کا انتظام کرتے ہیں، صرف ایک انتہائی طاقتور سپرم انڈے کو کھاد دیتا ہے یا انڈے میں بیٹھ جاتا ہے۔ وہ خوش قسمت سپرم آپ یا میں یا ہم سب ہیں۔ کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟
❒ جب آپ بھاگے - آپ کی آنکھیں، ہاتھ، پاؤں، سر نہیں تھا، پھر بھی آپ جیت گئے۔
❒ جب آپ بھاگے - آپ کے پاس کوئی سرٹیفکیٹ نہیں تھا، دماغ نہیں تھا، پھر بھی آپ جیت گئے۔
❒ جب آپ بھاگے - آپ کی تعلیم نہیں تھی، کسی نے آپ کی مدد نہیں کی، پھر بھی آپ جیت گئے۔
❒ جب آپ بھاگے - آپ کی ایک منزل تھی اور آپ نے اپنا مقصد اس منزل کی طرف متعین رکھا اور آخر تک ایک دماغ کے ساتھ بھاگا اور آپ جیت گئے۔
❒ بہت سے بچے اپنی ماؤں کے پیٹ میں مر جاتے ہیں لیکن آپ کی موت نہیں ہوئی، آپ پورے 10 مہینے پورے کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
❒ بہت سے بچے پیدائش کے دوران مر جاتے ہیں لیکن آپ بچ گئے۔
❒ بہت سے بچے پیدائش کے پہلے 5 سال میں مر جاتے ہیں لیکن آپ ابھی تک زندہ ہیں۔
❒ بہت سے بچے غذائی قلت سے مر جاتے ہیں لیکن آپ کو کچھ نہیں ہوا۔
❒ بہت سے لوگ بڑے ہونے کے راستے میں اس دنیا کو چھوڑ چکے ہیں لیکن آپ ابھی تک یہیں ہیں۔
اور آج جب بھی کچھ ہوتا ہے، آپ گھبرا جاتے ہیں، مایوس ہو جاتے ہیں، لیکن کیوں؟ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے ہیں؟ آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟ اب آپ کے پاس دوست، بھائی بہن، سرٹیفکیٹ، سب کچھ ہے۔ آپ کے پاس بازو اور ٹانگیں ہیں، تعلیم ہے، منصوبہ بندی کے لیے دماغ ہے، مدد کے لیے لوگ ہیں، پھر بھی آپ نے امید کھو دی ہے۔ جب آپ نے اپنی زندگی کے پہلے دن ہمت نہیں ہاری۔ آپ 400 ملین سپرمز کے ساتھ موت سے لڑے اور کسی کی مدد کے بغیر اکیلے ہی مقابلہ جیت گئے۔ پھر مایوسی کیوں؟
❒ جب کوئی آپ کی زندگی سے چلا جائے تو آپ قبول کیوں نہیں کرتے؟
❒ جب کچھ ہوتا ہے تو آپ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
❒ تم کیوں کہتے ہو کہ میں اب جینا نہیں چاہتا؟
❒ تم کیوں کہتے ہو کہ میں ہار گیا ہوں؟
ایسی ہزاروں باتوں کا تذکرہ کیا جا سکتا ہے لیکن مایوس کیوں ہوتے ہو؟ کیوں ہارتے ہو؟ تم کیوں ہار مانتے ہو؟ آپ شروع میں جیت گئے، آپ آخر میں جیت گئے، آپ بیچ میں بھی جیتیں گے۔ اپنے آپ کو وقت دیں، اپنے دماغ سے پوچھیں - آپ کے پاس کیا ٹیلنٹ ہے؟ ہمیشہ اپنے دل کی خواہشات کی قدر کریں، اللہ کو ہمیشہ یاد رکھیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ جیت جائیں گے، بس اپنے دماغ کی طاقت سے لڑتے رہیں،
آپ خود ہی جیت جائیں گے۔
#جنسی کمزوری کی اصل جڑ: نیند کی کمی اور دماغی تھکن
اکثر مرد حضرات جنسی کمزوری، ٹائمنگ میں کمی، یا خواہش میں کمی کی شکایت کرتے ہیں۔ وہ فوری طور پر دوائیں یا نسخے تلاش کرتے ہیں، مگر اصل جڑ پر غور نہیں کرتے۔
✅ ایک اہم اور نظر انداز شدہ وجہ نیند کی کمی اور دماغی تھکن (mental fatigue) ہے۔
🔍 مسئلہ کیا ہے؟
جب دماغ مسلسل دباؤ، ٹینشن، یا نیند کی کمی میں رہتا ہے، تو Testosterone لیول کم ہو سکتا ہے۔
دماغ جب تھکا ہوا ہو تو اعصابی نظام مکمل ردعمل نہیں دیتا، نتیجتاً جنسی کمزوری ظاہر ہوتی ہے۔
ایسے مرد بظاہر تندرست نظر آتے ہیں، مگر اندرونی طور پر تھکن، چڑچڑاپن، بے دلی اور جنسی بے رغبتی محسوس کرتے ہیں۔
❗علامات:
مباشرت کے دوران سستی یا بے دلی
انزال پر کنٹرول نہ رہنا
صبح کے وقت سختی نہ ہونا
ذہنی الجھن یا بے سکونی
🧪 Allopathic علاج:
1. نیند کا جائزہ: اگر نیند 6 سے 8 گھنٹے نہیں ہو رہی تو سب سے پہلے اسے بہتر کرنا ضروری ہے۔
2. ہارمونی معائنہ: خاص طور پر Testosterone, Cortisol, TSH
3. دماغی صحت کا جائزہ: اگر تھکن ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہے تو mild anti-anxiety ادویات یا cognitive therapy دی جاتی ہے
4. جیسے اجزاء دماغی توانائی اور جنسی ہارمونز میں مدد دیتے ہیں
👨⚕️ مشورہ:
کسی بھی جنسی مسئلے کی جڑ تلاش کیے بغیر علاج نہ کریں۔ اگر دماغ آرام یافتہ، نیند مکمل، اور ذہن پرسکون ہو تو قدرتی طور پر مرد کی کارکردگی بہتر ہو جاتی ہے۔
ayaz khan yosafzai
Watsup 03478233468
28/08/2025
11/03/2024
ayaz khan
18/07/2023
Ayaz Khan
I have reached 600 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
H Dr Ayaz khan usafzai
03478233468
Irregular Periods/حیض/
Oligomenorrhea
Oligomenorrhea is defined as irregular and inconsistent menstrual blood flow in a woman. Some change in menstrual flow is normal at menarche, postpartum, or in the perimenopausal period. But if a woman reports the length of menstrual cycle greater than 35 days or four to nine menstrual cycles in a year, then it is termed as oligomenorrhea.
Causes:
Polycystic ovarian disease
Androgen secreting tumor of the o***y
Androgen secreting tumor of the adrenal gland
Hyperthyroidism
Prolactinomas
Hypothalamic amenorrhea
Pelvic inflammatory disease
Uncontrolled diabetes mellitus
Congenital adrenal hyperplasia
A side effect of oral contraceptive pills[8]
Antipsychotics
Antiepileptics
Primary ovarian insufficiency
Symptoms:
Acne.
Headaches.
Hot flashes.
Abdominal pain.
Vaginal discharge.
Impaired vision.
Excess hair growth on your face and body.
سی۔بی۔سی ٹیسٹ کی اہمیت و تعارف۔۔۔۔۔
CBC
(Complete Blood Count)
یہ ایک عام سا ٹیسٹ ہے جسکو معالجین حضرات اس وقت تک کوئی خاص اہمیت نہیں دیتے جب تک ویلیوز باوڈر لائن کراس نہ کر جائیں حالانکہ اس میں بیماری کو تلاش کرنے کے کئی ذرائع موجود ہوتے ہیں۔ کمپلیٹ بلڈ کاونٹنگ مریض کی نہ صرف بیماری کا فیصلہ کردیتا ہے بلکہ فیوچر میں اسکی شدت کا بھی بتا دیتا ہے اور یہ بھی کہ اس پر قابو کیسے پایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
کمپلیٹ بلڈ کاونٹ میں خون کے تمام سیلز کی تفصیل اور ویلیوز موجود ہوتی ہیں۔ اس کے اجزاء کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1۔Red cells (خون کے سرخ خلیات) یا آپ اسے جسم کی ٹرانسپورٹ کمپنی سمجھ لیں
2۔White Blood cells (خون کے سفید خلیات) اسے آپ جسم کی لڑاکا فوج سمجھ لیں
3۔ Platelets (پلیٹلیٹس)اسے آپ ایمبولینسس سمجھ سکتے ہیں
1۔Red Blood cells
یا ٹرانسپورٹ کمپنی
خون کے یہ سیلز جسم کے تمام حصوں میں ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرح آکسیجن اور نیوٹرینٹس پہنچانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
اور انکی ویلیوز
مرد - 4.4 - 5.5 mil/uL
عورت ۔ 4.0 -5.0 mil/uL
یہ سیلز ہماری ہڈیوں میں موجود ایک گودا جسے بون میرو کہتے ہیں میں بنتے ہیں اسکےعلاوہ ہمارے گردے ایک ہارمون جیسے Erythropoeitin یعنی EPO یا Hematopoietin یا Hemopoietin بھی کہتے ہیں کے ذریعے RBC کی پیداوار کو کنٹرول کرتے ہیں۔
ریڈ بلڈ سیلز میں زیادتی سے ہونے والی بیماریاں۔۔۔۔۔
ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد مقررہ حد سے زیادہ ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل امراض کے پیدا ہونے کے چانسز ہو سکتے ہیں۔
1۔ Erythrocytosis
2۔ آنکھوں کے سامنے دھندلا پن
3۔ Thrombosis
4۔ کوما
5۔ برین سٹروک
ریڈ بلڈ سیلز کی کمی سے پیدا ہونے والی امراض۔۔۔۔
ریڈ بلڈ سیلز کی کمی سے انیمیا اور لو بی پی
ریڈ بلڈ سیلز سے منسلک دوسرے اجزاء
1۔ Heamoglubine یا Hb
یہ ریڈ بلڈ سیلز میں پائی جانے والی آئرن پر مشتمل پروٹین ہے جو جسم سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو اکٹھا کر کے لاتی ہے اور آکسیجن کو جسم کے تمام حصوں تک پہنچاتی ہے۔
اسکی نارمل رینج
مرد ۔ 13.5 - 16.5 g/dL
عورت ۔ 12.0 - 15.0 g/dL
ایچ بی کا ریڈ بلڈ سیلز سے بڑا گہرا تعلق ہے ۔ کیونکہ ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد میں کمی سے ہیموگلوبن یعنی Hb میں بھی کمی ہوجاتی ہے۔۔۔۔
ریڈ بلڈ سیلز اور ہیموگلوبن کے درمیان تعلق درج ذیل فارمولا سے ظاہر ہے۔
Hb = 3 x RBCs
مثال کے طور پر اگر کسی کے RBCs کی تعداد 5 ہے تو اسکی Hb 15 ہوگی۔
Hb = 3 x 5
= 15
2۔ Hematocrit یعنی HCT
یہ ریڈ بلڈ سیلز کی تعداد اور بلڈ کے حجم کی نسبت ہے۔ یعنی عام فہم انداز میں یہ بلڈ میں ریڈ بلڈ سیلز کی % ہوتی ہے۔
یہ HCT صحت مندی یا بیماری کا پتہ دیتا ہے۔ کیونکہ HCT کی کمی کا مطلب ہے کہ خون کی کمی یعنی شدید قسم کا انیمیا۔
اسکی رینج مندرجہ ذیل ہے۔
مرد ۔ 40% سے 50%
عورت ۔ 36% سے 45%
ریڈ بلڈ سیلز، Hb اور HCT کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے۔
HCT = 3 x Hb
یا
HCT = 9 x RBCs
مثال کے طور پر اگر کسی کے RBCs کی تعداد 5 ہے تو اسکی Hb 15 اور HCT 45 ہوگی۔
Hb = 3 x RBCs
= 3 x 5
= 15
HCT = 3 x Hb
= 3 x 15
= 45
یا
HCT = 9 x RBCs
= 9 x 5
= 45
3۔ Mean Corpuscular
Hemoglobine (MCH)
"یہ ایک RBC میں Hb کی اوسط مقدار ہے۔"
اسکی کمی جسم میں آئرن کی کمی کا پتا بتاتی ہے۔MCH کی نارمل مقدار26 ۔ 34 pg ہوسکتی ہے۔
ایم سی ایچ معلوم کرنے کا فارمولا درج ذیل ہے۔
MCH = Hb x 10/RBCs
مثال کے طور پر اگر کسی کے RBCs کی تعداد 5 ہے تو اسکی MCH 30 ہو گی۔
MCH = Hb x 10/RBCs
MCH = 15 x 10/5
MCH = 30
4۔ Mean Corpuscular Volume (MCV)
ایم سی وی ریڈ بلڈ سیلز کی اوسط پیمائش ہے۔
ایم سی وی کی کمی سے مندرجہ ذیل امراض سامنے آتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔
1۔ انیمیا
2۔ تھیلیسیمیا
3۔ جگر کی بیماریاں
4۔ ہائپوتھائراڈزم
ایم سی وی معلوم کرنے کا فارمولا
MCV = HCT/RBCs x 1000
اور اسکی نارمل رینج 80 ۔ 100 fL ہوتی ہے۔
5۔ Mean Corpuscular Hemoglobin Concentration (MCHC)
یہ ریڈ بلڈ سیلز میں Hb کی اوسط مقدار ہے۔
ایم سی ایچ سی کی کمی کی وجہ سے مندرجہ ذیل امراض سامنے آتے ہیں۔۔۔۔۔
1۔ تھکاوٹ
2۔ پرانی درد یں
3۔ سانس میں تنگی
4۔ چکر آنا
5۔ کمزوری
ایم سی ایچ سی کی کمی کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں ۔
1۔ آئرن کی کمی
2۔ آنتوں کی بیماری
3۔ خون کا پیدائش کے دوران ٹوٹ جانا
4۔ عورتوں میں بلیڈنگ کا جاری رہنا۔
5۔ معدہ کا السر
6۔ بیکٹیریل انفیکشن
7۔ کینسر
ایم سی ایچ سی کی نارمل ر bunینج 32 ۔ 36 g/dL ہوتی ہے ۔
ایم سی ایچ سی معلوم کرنے کا فارمولا درج ذیل فارمولا ہے ۔
MCHC = Hb/HCT
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
2500