Young Gavi vaccinator Kpk

Young Gavi vaccinator Kpk

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Gavi vaccinator Kpk, Health/Beauty, peshawar, Peshawar.

10/12/2025

آج سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا جناب بابرسلیم سواتی اور وزیر صحت صاحب کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو ہوئی گاوی پراجکٹ کے مستقیلی کے حوالے سے انہوں نے کال اٹینشن کا نوٹس لیااور آئندہ اجلاس میں اس پر بحث بھی ہو گی اور سیکرٹری صحت بھی طلب کرلیا
شکریہ سپیکر صاحب
Gavi vaccinator 657 Kp

09/11/2025

محترم جناب! حکومت وقت خیبرپختونخوا.
عنوان! درخواست برائے کرنٹ سائیڈ یعنی کنٹریکٹ میں برقرار رکھنا
محترم جناب!
مندرجہ بالا موضوع کا حوالہ دیتےہوئےہم ان گاؤی657 ملازمین کی جانب سے لکھ رہے ہیں.جوکہ سال 2021 میں شروع کیےگئے گاؤی سپورٹ پروجیکٹ (Gavi) کے تحت خدمات انجام دے رہے ہیں ہم اپنی خدمات برقرار رکھنے کے حوالے سے فوری طور پھر اپ کے تعاون کے منتظر ہیں.
ابتدائی طور پر ہم 657 ویکسینٹرتھے.جنہیں گاؤی پراجیکٹ کے تحت بھرتی کئے گئے تھے. کویڈ 19 سے لیکر آج تک ہم محکمہ صحت کے زیر سایہ اپنے خدمات بخوبی انجام دے رہے ہیں اور ادارے کے لیے اہم اثاثے کی حثیت رکھتے ہیں.

جناب والی! ہم اپ کے علم میں یہ بات لانا چاہتے ہیں .کہ حال ہی میں خیبرپختونخوا ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ ای پی ائ میں 1250 سیٹوں کی سمری سیکرٹری ہیلتھ صاحب کو ارسال کی گئی ہے جس کی منظوری فنانس ڈیپارٹمنٹ سے بھی ہوچکی ہے اس منصوبے میں ای ایچ پی ویکسینٹر کو بعیر کسی پراسیس اس میں ضم کررہے ہیں اور ہم 657 ویکسینٹر کو یہ کہا جاتا ہے کہ اپ لوگ etaٹیسٹ کے تحت دوبارہ لیا جائے گا جو کے 830 سیٹوں کا اشتہار ہوگا
یہاں پربات قابل ذکرہے.کہ ہم میں سے زیادہ تر ملازمین کی عمر تقرری کے حد سے تجاوزکر چکے ہیں.اور کسی سرکاری نوکری کے لیے نااہل ہوچکے ہیں.جس کی وجہ سے ہم سب شدید نفسیاتی پریشانی سے دو چار ہیں اور اپنے خاندان پر مالی بوجھ بن رہے ہیں.
لہزا! ہم تمام Gavi) vaccnitars) اپ کے خدمات میں عاجزانہ درخواست کرتے ہے. کہ ہمیں بھی بغیر کسی پراسیس اس میں برقرار رکھے ۔
ہمارے آ نے سے پہلے روٹین ویکسینیشن 40% تھا اور اب 80% سے اوپر ہے ..
ہمارا یہ کنٹریکٹ بھی 30 نومبر 2025 کو ختم ہو رہی ہے ہم اپ صاحبان سے گزارش کرتے ہیں کے ہمارے کنٹریکٹ ختم ہونے سے پہلے ہمیں اسں کنٹریکٹ کی توسیعی کی نوٹیفکیشن کی جائے

ہم تاحیات اپ کے عمر درازی کے لیے دعاگوہیں...
All Gavi vaccniators (657) khyber pakhtunkhwa
Muhammad Sohail Afridi Khaleeq Ur Rehman Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

09/11/2025

4 salo ki mehnat ka sil humy ye mil raha hy insaf ki hakumat say humy insaf de jaiy hum may say buhat say log overage hochoky hy khudara hamari mustabil ka sochy kuch Muhammad Sohail Afridi Malik Shahab Khan

09/01/2025

Ajj advisor health kay sath Gavi extension kay hawaly say mulaqat hoi un hony kaha inshallah kuch hi dino may ap logi extension hojaigi

22/09/2024

Meeting with health advisor advocate Ihtesham khan for Gavi vaccinator 657 regularization and further extension after December health advisor sayed inshallah I will support you thanks Advocate janab Ihtesham khan

29/08/2024

With Director EPi Dr Muhammad Arif sb & dr asad ali and wajid Nawaz sb in Fedral Directorate of immunization

Photos from Young Gavi vaccinator Kpk's post 29/06/2024

نعمان گاوی ٹیکنیشن یوسی سلیمان خیل کے ساتھ آج جو حادثہ پیش آیا ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں افسران بالا اور حکومت وقت سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ ان ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جلد از جلد عمل میں لائی جائے
گاوی ویکسنیٹر پیشاور

08/03/2024

ہم گاوی ویکسینٹر کے پی کے سید قاسم علی شاہ کو ھلیتھ منیسٹر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان سے نیک تمناؤں کی امید رکھتے ہیں انشاء اللہ منیسٹر صاحب ھلیتھ ملازمین کی مسائل میں بھرپور کردار ادا کرینگے

02/03/2024

ہم گاوی ویکسینٹر کے پی کے علی امین گنڈاپور 22ویں قائد ایوان اور 30ویں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامنتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ انشاء اللہ صوبے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم رکھتے ہونگے

Photos from Young Gavi vaccinator Kpk's post 20/02/2024

توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات خیبر پختونخوا نے 657 گاوی ویکسینیٹرز کے ملازمت میں توسیع کا اعلان کیا، جس کا مقصد صوبے بھر میں حفاظتی ٹیکوں کی کوریج کو تقویت دینا ہے۔

اظہار تشکر کرتے ہوئے، گاوی ویکسینیٹروں نے ڈاکٹر شوکت علی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخواہ اور ڈاکٹر محمد عارف خان، ڈائریکٹر ای پی آئی خیبر پختونخواہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

ڈاکٹر شوکت علی نے ویکسینیٹرز کے مدت ملازمت کی توسیع کے لیے مختلف وقتوں میں ملاقاتیں کیں اور ہر فورم پر ان کی آواز بلند کیا۔

ویکسینیٹرز سے ملاقات کے دوران ڈاکٹر محمد عارف خان نے ویکسینیشن کوریج کو بڑھانے میں اپنے اہم کردار کا اعادہ کیا۔ انہوں نے ان پر عائد بڑھتی ہوئی ذمہ داری پر زور دیا اور ان کو ہدایت دیا کہ وہ صوبے کے ہر بچے کو مناسب حفاظتی ٹیکے لگوانے کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو دوگنا کریں.

23/07/2023

خصوصی دعاؤں کی اپیل نگہت اورکزئی بیمار ہے پشاور سے اسلام اباد شفٹ کر دی گئی ہے تمام دوست احباب سے دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Peshawar
Peshawar