The Pakistan Times

The Pakistan Times

Share

its all about pakistan.

16/04/2026

پرسوں خبر آئی تھی کہ فوڈ پاپا کا ڈیٹا ہیک ہو چکا ہے اور ڈیپ ویب پر فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ ابھی کچھ دیر پہلے ایک اور خبر آئی ہے کہ کے پی حکومت کے انٹیگریٹڈ ایڈ مینجمنٹ سسٹم کا ڈیٹا بھی ہیک ہو چکا ہے اور ڈیپ ویب پر فروخت کے لئے دستیاب ہے 🙄

03/04/2026

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، سوات سمیت پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرزاُٹھے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،شدت6.3 ریکارڈ،گہرائی 190کلومیٹر،زلزلے کا مرکزہندوکش ریجن افغانستان تھا
6.3 magnitude quake shakes Pakistan; epicenter in Afghanistan’s Hindu Kush

03/04/2026

Earthquack

29/03/2026

پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن

ہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہوگا، نوٹیفیکیشن
تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن
لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیش
ہائی وے اور موٹروے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جاسکے، نوٹیفکیشن

25/03/2026

🚨🇮🇱 The crows circled Tel Aviv and then left.

In England, such a sign is still taken seriously, and the Romans would halt entire wars because of it. It was seen as a warning: “The Gods have withdrawn their protection from this land.”

25/03/2026

انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس نے "انسانی تاریخ کے بدترین انڈسٹریل بحران" کی وارننگ دی ہے۔

23/03/2026
22/03/2026

ریسکیو سروسز چارسدہ

چارسدہ: موٹروے کی پوائنٹ کے قریب شمال شادی ہال کے نزدیک روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد زخمی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو چارسدہ کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور تمام زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے اور انہیں موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔

22/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 🇶🇦

‎At least 6x military personnel have lost their lives when a Qatari military helicopter crashed over the Qatari state's water, after "Technical Malfunction".

‎Analysis: This event highly likely seems to be an event in which the helicopter was trying to intercept Iranian Kamikaze drones. Few weeks ago UAE also lost a Black Hawk UH-60 helicopter while attempting to intercept/shoot down Iranian Kamikaze drones.

22/03/2026

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی اکلوتی صاحبزادی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں
کراچی : ماروی ملک کو برین ہیمرج کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا
صدر مملکت، وزیر اعظم اور دیگر سیاسی قیادت اور رہنماؤں کی تعزیت، صبر جمیل کی دعا

22/03/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے کہا ہے کہ افتتاحی تقریب کو منسوخ کردیا ہے، اخراجات زیادہ نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میچز صرف 2 شہروں کراچی اور لاہور میں ہوں گے، پی ایس ایل سے متعلق مشاورت جاری تھی، پتہ نہیں جنگ کب تک چلتی ہے۔
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل انٹرنیشنل برانڈ ہے، غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، پی ایس ایل11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہو گا، پی ایس ایل کا انعقاد لازمی ہو گا۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ فرنچائزز کو گیٹ منی پی سی بی دے گا، نیا شیڈول دیں گے، جس میں ٹیموں کی موومنٹ کم سے کم ہو گی، پی ایس ایل میچ بغیر شائقین کے کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ فینز ٹکٹ کے پیسے واپس لے سکیں گے، فینز سے معذرت خواہ ہیں، دعا ہے خطے کے حالات جلد معمول پر آجائیں، پی سی بی کے فل ٹائم لوگ پی ایس ایل میں نہیں جا سکتے۔ پارٹ ٹائم لوگ پی ایس ایل کی ٹیموں کے ساتھ کام کر سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پی ایس ایل ملتوی کرتے تو آگے ونڈو نہیں ہے، یہ انٹرنیشنل برانڈ ہے۔
The Pakistan Times

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar