گلونہ د کارو

گلونہ د کارو

Share

���دعوت تبلیغ زندہ اباد ���

12/06/2026

گلونہ دہ کارو 🌹 مکہ مکرمہ میں کلاک ٹاور سے ویڈیوز کلف طواف کی خوبصورتی منظر ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت

06/06/2026

📢 * غم کی خبر*
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

*"کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَۃُ الْمَوْتِ"*

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گاؤں شگہ کے معز و محترم *جناب فیندامن مرحوم ولدِ ماسم کاکا*، جو گزشتہ ایام میں سعودی عرب میں انتقال کرگئے تھے، ان کی میت وطن پہنچ چکی ہے۔

مرحوم *بخت منیر و اختیار مند* کے برادرِ خورد تھے۔

🕋 *نمازِ جنازہ کا اعلان:*
📅 تاریخ: بروز ہفتہ، 6 مئی 2026ء
⏰ وقت: بوقت دوپہر ٹھی 6:30 بجے
📍 مقام: شگہ

اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن شگہ کی تمام انتظامیہ اور اراکین غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین* 🤲
-

05/06/2026

گلونہ دہ کارو
آج جمع کا دن ہے ثواب کے نیت سے یہ سورت سنے اور آگے دوستوں سے شیئر کریں جزاک اللہِ خیرا

30/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گلونہ دہ کارو پیج ملگرو د اتوار پہ ورز د نیشنل پارٹی صدر راجہ امیر زمان صاحب بہ د سائیلے ٹاپ تہ رازی د ٹورنامنٹ د اختتامی تقریب تہ مونگہ د شگہ کم ملگرے چہ نیزدی دی او کہ زان 2بجو تہ زان رسولے شی نو دا دی سرہ بہ د ٹورنامنٹ مزہ نورہ ھم سیواہ شی
زمونگہ مرستیال جوڑ شی د اتحاد ویلفیر آرگنائزیشن شگہ
د فلاحی تنظیم کی

30/05/2026

اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن شگہ | شعبۂ کھیل و تفریح
سائیلے ٹاپ گراؤنڈ ٹورنامنٹ 2026

ہم تمام کارکنان، مشرانِ علاقہ، نوجوانانِ ملت اور سیاسی وابستگان
محترم جناب راجہ امیر زمان خان صاحب کی باصفا تشریف آوری پر
*دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سپاس گزار و ممنونِ احسان ہیں*

*تاریخ: 31 مئی 2026 | بروز اتوار*
*وقت: دوپہر 2 بجے*
*مقام: سائیلے ٹاپ گراؤنڈ*

آپ کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز ہے

25/05/2026

گلونہ دہ کارو 🌹 ماشاءاللہ ماشاءاللہ 2026حج کی شروعات میں لوگوں کی انتہائی رش ہے کل حرفہ کا روزہ بھی ہے
سبحان اللہ

24/05/2026

گلونہ دہ کارو
کچہ کی ڈاکو کی بارے میں مفتی صاحب
بیان ایا ہے کہ اور اس میں پورا تفصیل سے بیان کرتے ہیں سن کر ایک دوست کی ساتھ شیر کروں

17/05/2026

پیج گلونہ د کارو
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ زما غیرت مند مسلمانانو رونو خپل بچہ پہ مدراس کے داخل کی چہ د معاشرے لویہ قاریان تہ جوڑ کی مفتیان تہ جوڑ کی چہ پہ معاشرے کی د دین تنا خورہ شی

08/05/2026

گلونہ د کارو
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ نظم واورے او ویڈیوز شیر کی پیج درسرہ پالو کی
،🌾❤️🫶🌹

06/02/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar
18200